صحابہ کرام کے متعلق 10 عقیدے
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: صحابہ کرام کے متعلق کیا عقیدہ ہونا چاہیے؟ جواب : اہل سنت والجماعت کا صحابہ کے متعلق عقیدہ یہ ہے: ➊ تمام صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے محبت کرنا واجب ہے، ان سے محبت ایمان کی دلیل ہے، عقیدہ الولاء کے اول […]
کیا کوئی اہل ایمان ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جہنم میں رہے گا؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا کوئی اہل ایمان ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جہنم میں رہے گا؟ جواب: گناہ گار موحد اور مؤمن بغیر توبہ فوت ہو جائے تو اللہ تعالیٰ کی مشیئت میں ہے، اگر چاہے، تو اسے بغیر عذاب دیے معاف کر دے اور جنت میں […]
کیا بیل کا گوشت کھایا جا سکتا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا بیل کا گوشت کھایا جائے گا؟ جواب: گائے اور بیل حلال ہیں، ان کا گوشت کھایا جائے گا۔ ❀ علامہ قرطبی رحمہ اللہ (671ھ) فرماتے ہیں: قد أجمع المسلمون على جواز أكلها. مسلمانوں کا اجماع ہے کہ گائے کا گوشت کھانا جائز […]
کیا جادو سے اللہ تعالیٰ کے امور پر قابو پایا جا سکتا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا جادو سے اللہ تعالیٰ کے امور پر قابو پایا جا سکتا ہے؟ جواب: جادو برحق ہے، اس کی حقیقت ہے، جادو سے کئی خرق عادت کام ہو سکتے ہیں، مگر جادوگر وہ نشانیاں ظاہر نہیں کر سکتا، جو اللہ تعالیٰ کے ساتھ […]
ٹیکس کا شرعی حکم: ظلم، حرام اور فسق
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: ٹیکس کے متعلق کیا کہتے ہیں؟ جواب: بغیر شرعی وجہ کے کسی سے مال وصول کرنا ٹیکس کہلاتا ہے۔ یہ ظلم اور ناحق مال کھانا ہے۔ یہ بالا اجماع حرام ہے۔ ٹیکس جس بھی صورت میں ہو، ناجائز ہے۔ ﴿وَلَا تَبْخَسُوا النَّاسَ أَشْيَاءَهُمْ […]
قرآن کریم میں پہلا نسخ کون سا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: قرآن کریم میں پہلا نسخ کون سا ہے؟ جواب: قرآن کریم میں نسخ ہوا ہے، سب سے پہلا حکم، جو منسوخ ہوا، وہ تحویل قبلہ کا تھا، اس پر اہل علم کا اجماع ہے۔ ❀ علامہ ابو عبداللہ قرطبی رحمہ اللہ (671ھ) فرماتے […]
حاملہ عورت کی عدت: طلاق کے بعد وضع حمل پر اجماع
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: ایک شخص نے اپنی حاملہ بیوی کو طلاق بھیجی، بیوی کو طلاق موصول نہیں ہوئی، وضع حمل ہو گیا، تو عدت کا کیا حکم ہے؟ جواب: طلاق مرد کا وظیفہ ہے، طلاق کے منعقد ہونے کے لیے عورت کو علم ہونا ضروری نہیں، […]
اعتکاف کا کیا حکم ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال اعتکاف کا کیا حکم ہے؟ جواب: اعتکاف مشروع و مستحب سنت ہے، یہ واجب نہیں۔ ❀ علامہ ابو عبداللہ قرطبی رحمہ اللہ (671ھ) فرماتے ہیں: أجمع العلماء على أنه ليس بواجب، وهو قربة من القرب ونافلة من النوافل عمل بها رسول الله صلى […]
طلاق رجعی میں رجوع پر کیا دلیل ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: طلاق رجعی میں رجوع پر کیا دلیل ہے؟ جواب: جب کوئی اپنی بیوی کو طلاق رجعی دے، وہ پہلی طلاق ہو یا دوسری، اسے رجوع کا حق حاصل ہے۔ ﴿وَبُعُولَتُهُنَّ أَحَقُّ بِرَدِّهِنَّ فِي ذَلِكَ إِنْ أَرَادُوا إِصْلَاحًا ﴾ (البقرة: 228) شوہر رجوع کا […]
کیا شوہر کی وفات پر عدت کرنا واجب ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا شوہر کی وفات پر عدت کرنا واجب ہے؟ جواب: بیوہ پر چار ماہ دس دن عدت وفات شوہر گزارنا فرض ہے۔ قرآن کریم نے عدت گزارنے کا حکم دیا ہے۔ بیوہ کو چاہیے کہ دوران عدت چادر چاردیواری میں رہے اور زیب […]
وارث کے حق میں وصیت کا شرعی حکم
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: ایک شخص نے اپنی ساری جائیداد کی وصیت اپنی اولاد میں سے صرف ایک بیٹے کے نام لکھ دی، اس کا کیا حکم ہے؟ جواب: یہ وصیت ناجائز ہے، ورثا کے حق میں کوئی وصیت نہیں، اس وصیت پر عمل کرنا جائز نہیں، […]
جس کی عقل زائل ہو چکی ہو، اس کی طلاق کا کیا حکم ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: جس کی عقل زائل ہو چکی ہو، اس کی طلاق کا کیا حکم ہے؟ جواب: جس کی عقل زائل ہو چکی ہو، اس کی طلاق واقع نہیں ہوتی۔ ❀ علامہ قرطبی رحمہ اللہ (671ھ) فرماتے ہیں: أجمع العلماء على أن طلاق المعتوه لا […]
امام کے پیچھے قراءت: ابن عمرؓ سے منسوب احناف کے مغالطے کا تحقیقی جائزہ
مرتب کردہ: ابو حمزہ سلفی حنفی مقلدین یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ امام کے پیچھے مقتدی کو سورۃ الفاتحہ پڑھنے کی ضرورت نہیں، بلکہ امام کی قراءت ہی مقتدی کے لیے کافی ہے۔ اپنے اس موقف پر یہ حضرات سیدنا عبداللہ بن عمرؓ سے منسوب بعض آثار پیش کرتے ہیں اور یہ تاثر دیتے ہیں […]