کیا اللہ تعالیٰ کے لیے مکر، خدع اور استہزاء کے الفاظ استعمال کیے جا سکتے ہیں؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا اللہ تعالیٰ کے لیے مکر، خدع اور استہزاء کے الفاظ استعمال کیے جا سکتے ہیں؟ جواب: اللہ تعالیٰ نے ان الفاظ کو اپنے لیے ثابت کیا ہے، جیسا کہ باری تعالیٰ کی شان کے لائق ہے۔ ❀ حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ […]
ہاتھی کے دانتوں کی خرید و فروخت کا کیا حکم ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: ہاتھی کے دانتوں کی خرید و فروخت کا کیا حکم ہے؟ جواب: ہاتھی کے دانتوں کی خرید و فروخت جائز نہیں، کیونکہ حرام مردار کے تمام اجزا حرام ہیں، ان سے انتفاع جائز نہیں۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ بیان […]
کیا عورت بغیر محرم کے حج و عمرہ کا سفر کر سکتی ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا عورت بغیر محرم کے حج و عمرہ کا سفر کر سکتی ہے؟ جواب: عورت بغیر محرم کے سفر نہ کرے۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لا يحل لامرأة تؤمن […]
کیا سونا اور چاندی ملا کر زکوٰة کا نصاب پورا کیا جا سکتا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا سونا اور چاندی ملا کر زکوٰة کا نصاب پورا کیا جا سکتا ہے؟ جواب: سونا اور چاندی علیحدہ علیحدہ جنس ہیں، ہر ایک کا اپنا نصاب ہے، ایک کو دوسرے سے ملا کر نصاب پورا نہیں کیا جائے گا۔ ہر ایک میں […]
نبی کریم ﷺ کے افعال سے وجوب: شرعی حکم اور دلیل
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فعل سے اس کا وجوب ثابت ہو سکتا ہے؟ جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے افعال سے بھی ان کا وجوب ثابت ہوتا ہے، تا آنکہ اس کے عدم وجوب پر دلیل قائم […]
کیا توبہ سے کفر کی معافی ہو سکتی ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا توبہ سے کفر کی معافی ہو سکتی ہے؟ جواب: سچے دل سے توبہ کی جائے، تو ہر گناہ کی معافی ہو جاتی ہے، اللہ تعالیٰ کفر، شرک اور بدعت کو بھی معاف کر دیتا ہے، بشرطیکہ توبہ کے بعد اس کا ارتکاب […]
کیا متنفل کی اقتدا میں فرض نماز پڑھی جا سکتی ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا متنفل کی اقتدا میں فرض نماز پڑھی جا سکتی ہے؟ جواب: متنفل (نفل پڑھنے والا) کے پیچھے مفترض کی اور مفترض (فرض نماز پڑھنے والا) کے پیچھے متنفل کی نماز درست ہے۔ ❀ سیدنا عمرو بن سلمہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے […]
معراج کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: معراج کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جواب: اہل سنت والجماعت کا اجماعی و اتفاقی عقیدہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو حالت بیداری میں ساتوں آسمانوں کی سیر کرائی، جسے سفر معراج کہتے ہیں، یہ معراج […]
بناوٹی زہد اور خود کو مشقت میں ڈالنے کا شرعی حکم
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: بعض لوگ نہانا دھونا چھوڑ دیتے ہیں، جانتے بوجھتے جسم کو مشقت میں ڈالتے ہیں اور اسے زہد کا نام دیتے ہیں، اس کا کیا حکم ہے؟ جواب: یہ بناوٹی زہد گناہ ہے، اسباب کو ترک کرنا اور خود کو بلا وجہ مشقت […]
سند کے مسائل اور باطل قرار دی گئی ایک مشہور روایت
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: درج ذیل روایت کی استنادی حیثیت کیا ہے؟ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے ﴿وَالسَّابِقُونَ السَّابِقُونَ﴾ کی تفسیر میں منقول ہے: يوشع بن نون سبق إلى موسى عليه السلام، ومؤمن آل ياسين سبق إلى عيسى عليه السلام، وعلي بن أبى […]
سبقت لینے والے تین افراد والی روایت کا تحقیقی جائزہ
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: درج ذیل روایت کی سند کیسی ہے؟ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: السبق ثلاثة، فالسابق إلى موسى يوشع بن نون، والسابق إلى عيسى صاحب ياسين، والسابق إلى محمد […]
عبداللہ بن عباسؓ سے منسوب من گھڑت بیان کا رد
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: درج ذیل روایت بلحاظ سند کیسی ہے؟ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے ﴿وَالسَّابِقُونَ السَّابِقُونَ﴾ کی تفسیر میں منقول ہے: نزلت فى حزيل مؤمن آل فرعون، وحبيب النجار الذى ذكر فى يس، وعلي بن أبى طالب رضي الله عنه، وكل […]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات جلیلہ اور خصائص عالیہ کے بارے میں کیا عقیدہ ہونا چاہیے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات جلیلہ اور خصائص عالیہ کے بارے میں کیا عقیدہ ہونا چاہیے؟ جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات اور خصائص کتاب وسنت میں مذکور ہیں، ان پر ایمان لانا واجب ہے، انہیں رد […]
کیا آمین اللہ تعالیٰ کا نام ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا آمین اللہ تعالیٰ کا نام ہے؟ جواب: اللہ تعالیٰ کے اسمائے حسنیٰ میں آمین نہیں۔ اللہ تعالیٰ کے اسمائے حسنیٰ توقیفی ہیں، کتاب وسنت سے دلیل ضروری ہے، کتاب وسنت میں آمین کو اللہ تعالیٰ کے ناموں میں شمار نہیں کیا گیا۔ […]