اہل کتاب کے ذبیحہ کے متعلق کیا کہتے ہیں؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : اہل کتاب کے ذبیحہ کے متعلق کیا کہتے ہیں؟ جواب : اہل کتاب (یہود و نصاری) کا ذبیحہ حلال ہے۔ قرآن، حدیث، اجماع اُمت اور عمل تو اتر اس پر دلالت کناں ہیں۔ ❀ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ (728 ھ) […]
نماز میں آنکھیں بند کرنے سے متعلق روایت کی سند اور حکم
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : درج ذیل روایت بلحاظ سند کیسی ہے؟ ❀ سید نا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إِذَا قَامَ أَحَدُكُمْ فِي الصَّلَاةِ فَلَا يَغْمِضْ عَيْنَيْهِ ” جب آپ میں سے […]
کیا نماز کے لیے نیت ضروری ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : کیا نماز کے لیے نیت ضروری ہے؟ جواب : نیت نماز کارکن ہے، اس کے بغیر نماز صحیح نہیں ، اس پر کئی اہل علم نے اجماع نقل کیا ہے۔
زبان سے نیت کرنا کیسا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : زبان سے نیت کرنا کیسا ہے؟ جواب: نیت کامحل دل ہے، زبان سے نیت کے الفاظ ادا کرنا ثابت نہیں۔ ❀ حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ (774 ھ) فرماتے ہیں: لم ينقل أحد بسند صحيح ولا حسن بل ولا ضعيف أنه عليه […]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کن الفاظ کے ساتھ نماز میں داخل ہوتے تھے
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کن الفاظ کے ساتھ نماز میں داخل ہوتے تھے ۔ جواب : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمیشہ” اللہ اکبر “کے الفاظ کے ساتھ نماز میں داخل ہوتے تھے۔ ❀ سید نا علی بن ابی […]
رکوع جاتے اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت رفع الیدین کا کیا حکم ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : رکوع جاتے اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت رفع الیدین کا کیا حکم ہے؟ جواب: رکوع جاتے ، سر اٹھاتے وقت اور دو رکعتوں سے اٹھتے وقت رفع الیدین کرنا متواتر احادیث سے ثابت ہے۔ حافظ ذہبی رحمہ اللہ (748ھ) نے رفع […]