سانپ اور بچھو کھانا کیسا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : سانپ اور بچھو کھانا کیسا ہے؟ جواب: سانپ اور بچھو حرام ہیں، ان کا کھانا جائز نہیں، نیز جانتے بوجھتے انہیں حلال جاننا کفر ہے۔ ❀ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ (728 ھ) فرماتے ہیں: أكل الخبائث وأكل الحيات والعقارب حرام […]

جو قرآن کریم کو بشر کا کلام کہے، اس کا کیا حکم ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: جو قرآن کریم کو بشر کا کلام کہے، اس کا کیا حکم ہے؟ جواب: قرآن اللہ تعالیٰ کا حقیقی کلام ہے، اسے کلام معنوی کہنا واضح الحاد ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کو صوت و حروف سے کلام کیا ہے، اللہ […]

کافر جنات کے متعلق کیا کہتے ہیں؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : کافر جنات کے متعلق کیا کہتے ہیں؟ جواب : انسانوں کی طرح جنات بھی مکلف ہیں۔ نبی کر یم صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت جنات کی طرف بھی ہے، لہذا شرع کے مخاطب جن بھی ہیں، ان میں بھی مسلمان اور […]

کیا اجماع کتاب وسنت کے خلاف منعقد ہو سکتا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : کیا اجماع کتاب وسنت کے خلاف منعقد ہو سکتا ہے؟ جواب : اجماع امت حق ہے، یہ دین کی تیسری بنیادی دلیل ہے۔ کتاب وسنت کی واضح نص کے خلاف اجماع نہیں ہوتا۔ دنیا میں ایسا کوئی اجماع نہیں ، جو کتاب […]

اجماع علما سے کیا مراد ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : اجماع علما سے کیا مراد ہے؟ جواب : اہل اسلام کے اہل حق علما جس حکم پر اکھٹے ہو جائیں، وہ اجماع ہے۔ ❀ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ (728 ھ) فرماتے ہیں: معنى الإجماع : أن تجتمع علماء المسلمين على […]

جو شخص ہر نماز کے لیے نیا وضو کرنا واجب سمجھے، اس کا کیا حکم ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : جو شخص ہر نماز کے لیے نیا وضو کرنا واجب سمجھے، اس کا کیا حکم ہے؟ جواب: ہر نماز کے لیے وضو شرط ہے، ایک وضو سے کئی فرض اور نفل نمازیں پڑھی جا سکتی ہیں۔ ہر نماز کے لیے نئے سرے […]

تیمم کا دائرہ کار: فرائض، نوافل اور مصحف کے لیے

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : بعض کہتے ہیں کہ تیمم صرف فرض نمازوں کے لیے کیا جاسکتا ہے، نوافل یا مصحف کو چھونے کے لیے تیم نہیں کیا جا سکتا، اس کے متعلق کیا فرماتے ہیں؟ جواب : پانی دستیاب نہ ہو یا پانی استعمال کرنا ممکن […]

مسافر کے لیے قصر نماز کا انکار اور اس کا شرعی حکم

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : جو شخص یہ کہے کہ مسافر کے لیے نماز پوری پڑھنا ہی واجب ہے، قصر جائز نہیں،اس کا کیا حکم ہے؟ جواب : کتاب وسنت اور اجماع امت سے ثابت ہے کہ مسافر نماز قصر کر سکتا ہے، البتہ اگر مقیم امام […]

کیا نبی یا ولی کی قبر پر مسجد بنانا جائز ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا نبی یا ولی کی قبر پر مسجد بنانا جائز ہے؟ جواب : قبروں پر مسجد بنانا ممنوع و حرام ہے۔ ❀ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: لما اشتكى النبى صلى الله عليه وسلم ذكرت بعض نسائه كنيسة رأينها بأرض […]

کیا ولی کی قبر کے پاس نماز پڑھنا مستحب ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : کیا ولی کی قبر کے پاس نماز پڑھنا مستحب ہے؟ جواب : قبروں کے پاس نماز پڑھنا قبر پرستی کے شرک کا ذریعہ بن سکتا تھا، لہذا اس سے بھی منع کر دیا گیا، اس سلسلہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ […]

قاضی اگر نص کے خلاف فیصلہ دے، تو اس کا کیا حکم ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : قاضی اگر نص کے خلاف فیصلہ دے، تو اس کا کیا حکم ہے؟ جواب : ہر شرعی فیصلہ کتاب وسنت اور اجماع امت کی روشنی میں ہوگا۔ اگر قاضی کتاب وسنت کی نص کے خلاف فیصلہ دے، تو وہ فیصلہ مردود ہے، […]

جس کا یہ عقیدہ ہو کہ فلاں قبر پر قربانی کرنا مستحب ہے، اس کا کیا حکم ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : جس کا یہ عقیدہ ہو کہ فلاں قبر پر قربانی کرنا مستحب ہے، اس کا کیا حکم ہے؟ جواب : کسی عمل کو کسی جگہ کے ساتھ خاص کرنا یا مستحب کہنا شریعت کا وظیفہ ہے، قبروں پر قربانی کو مستحب کہنا […]

اسقاط حمل کا شرعی حکم

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : اسقاط حمل کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جواب : بلا عذر شرعی اسقاط حمل حرام ہے۔ یہ ”واد خفی“ میں سے ہے۔ ❀ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ ( 728ھ) فرماتے ہیں: إِسْقَاطُ الْحَمْلِ حَرَامٌ بِإِجْمَاعِ الْمُسْلِمِينَ وَهُوَ مِنَ الْوَادِ […]

1 4 5 6 7