قرآن کی تعلیم پر اجرت لینا کیسا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : قرآن کی تعلیم پر اجرت لینا کیسا ہے؟ جواب: قرآن کی تعلیم پر اجرت لینا جائز ہے، یہ بہترین کمائی ہے۔ ❀ سید نا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کا بیان ہے: أنت النبى صلى الله عليه وسلم امرأة، فقالت : […]

جس دعوت میں گناہ کے کام کیے جائیں ،اس میں شرکت کرنا کیسا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : جس دعوت میں گناہ کے کام کیے جائیں ،اس میں شرکت کرنا کیسا ہے؟ جواب : جس دعوت میں گناہوں کا ارتکاب کیا جائے ، مثلاً ناچ گانا،شراب وجوا وغیرہ ، تو اس میں شرکت کرنا جائز نہیں، بلکہ ترک واجب ہے۔ […]

نماز فجر سے پہلے دو رکعت کے متعلق کیا کہتے ہیں؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : نماز فجر سے پہلے دو رکعت کے متعلق کیا کہتے ہیں؟ جواب : نماز فجر سے پہلے دو رکعت سنت مؤکدہ ہیں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نوافل میں سب سے زیادہ اہتمام انہی دو رکعتوں کا کرتے تھے، بہر حال […]

کیا جنات کا وجود ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا جنات کا وجود ہے؟ جواب: اہل سنت والجماعت کا اجماعی واتفاقی عقیدہ ہے کہ جنات کا وجود ہے، قرآنی نصوص متواتر احادیث آثار سلف ، اجماع امت اور مشاہدہ اس پر دلیل ہیں، فلاسفہ وغیرہ ان کے وجود کا انکار کرتے ہیں۔ […]

صحابی کی مرسل کا کیا حکم ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : صحابی کی مرسل کا کیا حکم ہے؟ جواب : صحابی کی مرسل حجت ہے، اس پر ائمہ ومحد ثین کا اتفاق ہے۔ ❀ حافظ ابن حجر رحمہ الله (852ھ) فرماتے ہیں: قد اتفق الأئمة قاطبة على قبول ذلك . ”تمام ائمہ کا […]

سلام کے جواب کا کیا حکم ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : سلام کے جواب کا کیا حکم ہے؟ جواب : سلام کا جواب دینا واجب ہے۔ ❀ فرمان باری تعالیٰ ہے: ﴿وَإِذَا حُيِّيتُمْ بِتَحِيَّةٍ فَحَيُّوا بِأَحْسَنَ مِنْهَا أَوْ رُدُّوهَا﴾ (النساء : 86) ” جب تمہیں سلام کہا جائے ، تو اس سے بہتر […]

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد آپ کی بیوی سے نکاح کا کیا حکم ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد آپ کی بیوی سے نکاح کا کیا حکم ہے؟ جواب: رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بیویاں مؤمنوں کی مائیں ہیں ، ماں سے نکاح حرام ہے۔ ❀ اللہ تعالیٰ کا فرمان […]

کیا برزخ میں جز اوسز اہوتی ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : کیا برزخ میں جز اوسز اہوتی ہے؟ جواب : برزخ موت اور قیامت کے درمیانی عرصہ کو کہتے ہیں ، اس میں جزا وسزا کا عمل ہوتا ہے، جسے عذاب قبر یا نعمت قبر کہتے ہیں۔ یہ برحق ہے، اس پر اہل […]

کیا دنیا میں کسی نے اللہ تعالیٰ کو آنکھوں سے دیکھا؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : کیا دنیا میں کسی نے اللہ تعالیٰ کو آنکھوں سے دیکھا؟ جواب : قیامت کے دن مؤمن اللہ تعالیٰ کا دیدار کریں گے، یہ دیدار حقیقی ہوگا، مگر دنیا میں اللہ تعالیٰ کو کسی نے نہیں دیکھا۔ ❀ امام ابوبکر اسماعیلی رحمہ […]

آیتِ اکمالِ دین: نزول کا وقت اور تاریخی اہمیت

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : درج ذیل آیت کریمہ کب نازل ہوئی: ❀ فرمان الہی ہے: ﴿الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا﴾ (المائدة : 3) ”آج میں نے تمہارا دین مکمل کر دیا ہے، تم پر اپنی نعمت تمام کر دی ہے […]

کیا سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کا تب وحی تھے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : کیا سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کا تب وحی تھے؟ جواب: سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کا تب وحی تھے ، رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا ابو سفیان رضی اللہ عنہ کی درخواست پر معاویہ رضی اللہ عنہ کو […]

عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ کا دورِ خلافت: عدل و انصاف کی روشن مثال

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ کے دور حکومت کے متعلق کیا فرماتے ہیں؟ جواب : امیر المومنین عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ عادل اموی حکمران تھے ، ائمہ نے انہیں خلفائے راشدین میں شمار کیا ہے۔ تمام اہل علم نے […]

سب سے آخر میں وفات پانے والے صحابی کون ہیں؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : سب سے آخر میں وفات پانے والے صحابی کون ہیں؟ جواب : سید نا ابوطفیل عامر بن واثلہ رضی اللہ عنہ سب سے آخر میں وفات پانے والے صحابی ہیں، اس پر اجماع ہے، البتہ آپ بھی رضی اللہ عنہ کے سن […]

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کس دن ہوئی ؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کس دن ہوئی ؟ جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش سوموار کو ہوئی۔ ❀ حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ (774 ھ) فرماتے ہیں: هذا ما لا خلاف فيه أنه ولد صلى […]

1 2 3 4 5 7
1