دفتر میں نماز جمعہ کی ادائیگی کا شرعی حکم اور دلائل
ماخوذ : احکام ومسائل جلد 1 سوال ہم دفتر میں نماز جمعہ ادا کرتے ہیں، اور دفتر شہر میں واقع ہے۔ کیا ہماری نماز جمعہ صحیح ہے؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! جمہور احناف، شوافع اور حنابلہ کے اہل علم کے نزدیک مسجد کے علاوہ بھی نماز جمعہ ادا کی […]
فجر کے بعد کی دعا اور بیماریوں سے حفاظت – حدیث کی تحقیق
ماخوذ: قرآن و حدیث کی روشنی میں احکام و مسائل، جلد 01، صفحہ 503 سوال صحیفہ اہلحدیث (کراچی سے شائع ہونے والا) کے ۱۴۱۳ھ ربیع الاول کے شمارے میں ایک حدیث درج تھی جس پر میں نے عمل شروع کر دیا، لیکن تحقیق نہیں کی۔ اگر ممکن ہو تو آپ اپنا قیمتی وقت نکال کر […]
رسول اللہ ﷺ کے سامنے درود پڑھنے کا ثبوت اور "علیہ الصلوٰۃ والسلام” کا حکم
ماخوذ: قرآن و حدیث کی روشنی میں احکام و مسائل، جلد 01، صفحہ 485 سوال ➊ کیا رسول اللہ ﷺ کے سامنے درود صلی اللہ علیہ وسلم پڑھا گیا یا آپ ﷺ نے اس کے پڑھنے کا حکم دیا؟ ➋ کیا علیہ الصلوٰۃ والسلام بھی پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ سوال از: ابو عبدالقدوس، ضلع […]
ہر نبی کے نام کے ساتھ صلی الله علیہ وسلم کہنا – شرعی حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام و مسائل، جلد 01، صفحہ 487 سوال کیا جس طرح محمد صلی الله علیہ وسلم کے نام کے ساتھ صلی الله علیہ وسلم کہا جاتا ہے، اسی طرح ہر نبی کے نام کے ساتھ صلی الله علیہ وسلم کہنا جائز ہے؟ جبکہ صحیح مسلم میں یہ حدیث موجود […]
کیا تمام انبیاء کے لیے "صلی الله علیہ وسلم” کہنا جائز ہے؟ قرآن و حدیث سے رہنمائی
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، ص 487 سوال کیا حضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کے لیے صلی الله علیہ وسلم کہنا جائز ہے؟ اور کیا دیگر رسولوں کے لیے بھی ایسا کہا جا سکتا ہے؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں وضاحت فرمائیں۔ جواب الحمد لله، […]
اللہ تعالیٰ سے دعا مانگنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ نبی کریمﷺ دعا کس انداز میں مانگتے تھے
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، صفحہ 487 سوال اللہ تعالیٰ سے دعا مانگنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ نبی کریم صلی الله علیہ وسلم دعا کس انداز میں مانگتے تھے کہ دعا میں اثر ہو اور قبولیت حاصل ہو؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! اللہ […]
امام کے پیچھے سورۃ الفاتحہ پڑھنا سنت ہے یا واجب ہے ؟
مرتب کردہ : محمد ندیم ظہیر بلوچ امام کے پیچھے سورۃ فاتحہ پڑھنا واجب ہے 1= قال ابو درداء رضي الله عنه أنَّ رَجُلًا قال: يا رسولَ اللهِ، أفي كلِّ صَلاةٍ قِراءةٌ؟ قال: نَعَمْ، فقال رَجُلٌ مِن الأنصارِ: وَجَبَتْ هذه. ترجمہ ابو درداء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ایک ادمی نے نبی کریم صلی […]
سفر میں اذان کا کیا حکم ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : سفر میں اذان کا کیا حکم ہے؟ جواب: سفر میں اذان کہنا مشروع و مستحب ہے۔ احادیث صحیحہ اور آثار سلف میں اس کا ثبوت ہے۔ ❀ علامہ ابوالعباس قرطبی رحمہ اللہ (656 ھ ) فرماتے ہیں : كافة العلماء على استحباب […]
غیر مسلموں کی قید میں پھنسے مسلمانوں کو آزاد کروانے کا کیا حکم ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : غیر مسلموں کی قید میں پھنسے مسلمانوں کو آزاد کروانے کا کیا حکم ہے؟ جواب : غیر مسلموں کی قید میں پھنسے مسلمان قیدیوں کو رہائی دلا نامسلم حکمرانوں کا فرض ہے، علما اسے فرض کفایہ کہتے ہیں۔ ❀ سیدنا ابو جحیفہ […]
مقتدی تکبیرات انتقال کب کہے گا ؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : مقتدی تکبیرات انتقال کب کہے گا ؟ جواب: مقتدی کے لیے امام کی اقتدا ضروری ہے، لہذا وہ تکبیرات انتقال امام کی تکبیر کے بعد کہے گا ، اس سے پہلے نہیں کہہ سکتا، پہلے کہنا امام کی اقتدا کے خلاف ہے۔ […]
نماز فجر کا آخری وقت کب ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : نماز فجر کا آخری وقت کب ہے؟ جواب : نماز فجر کا آخری وقت طلوع آفتاب ہے۔ ❀ سید نا عبد اللہ بن عمر و رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وقت الفجر […]
نماز وتر کا کیا حکم ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : نماز وتر کا کیا حکم ہے؟ جواب : اہل علم کا اجماع ہے کہ وتر سنت مؤکدہ ہے، اسے واجب کہنا درست نہیں۔ ❀ سید نا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : إن الوتر ليس بحثم كالصلاة، ولكنه سنة، فلا تدعوه […]
نماز وتر کا وقت کب تک ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : نماز وتر کا وقت کب تک ہے؟ جواب : نماز وتر کا وقت نماز عشاء کے بعد سے لے کر طلوع فجر تک ہے۔اس دوران وتر نہ پڑھ سکے ، تو اس کی قضا طلوع فجر کے بعد بھی دی جاسکتی ہے۔ […]
جس نے میت کو غسل دیا ہو، کیا اس پر وضو واجب ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : جس نے میت کو غسل دیا ہو، کیا اس پر وضو واجب ہے؟ جواب : میت کو غسل دینے پر غسل اور وضو کرنا مستحب ہے، واجب نہیں ۔ ائمہ سلف کا یہی موقف ہے۔ ❀ قاضی عیاض رحمہ الله (544ھ) فرماتے […]