عمرہ اور 27 تاریخ: بدعت سے اجتناب

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: عمرہ کی ادائیگی کے لیے مہینے کی ستائیس تاریخ کو خاص کرنا کیسا ہے؟ جواب: جائز نہیں، وقت، جگہ یا دن کی تخصیص کرنا شریعت کا وظیفہ ہے، جس کام کی ادائیگی کے لیے شریعت نے تاریخ کو خاص نہیں کیا، اسے کسی […]

بیماری کی وجہ سے طواف نہ کر سکنے والے کا شرعی حکم

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: جو بیماری کی وجہ سے دوران حج طواف نہ کر سکتا ہو، کیا اس کی طرف سے طواف کیا جا سکتا ہے؟ جواب: اس کی طرف سے طواف نہیں کیا جا سکتا، البتہ اسے اٹھا کر یا ویل چیئر وغیرہ کے ذریعے طواف […]

کیا استحاضہ والی عورت سجدہ تلاوت کرے گی؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا استحاضہ والی عورت سجدہ تلاوت کرے گی؟ جواب: استحاضہ ایک بیماری ہے، یہ حیض نہیں، مستحاضہ پاک ہوتی ہے، اس کے تمام احکام وہی ہیں، جو عام عورت کے ہیں۔ احادیث صحیحہ اور اجماع امت اس پر دلیل ہیں۔ ❀ حافظ نووی […]

سانڈ کی جفتی کا کاروبار: حرام یا جائز؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: ایک آدمی نے سانڈ پال رکھا ہے، لوگ جفتی کے لیے بھینسیں لے کر آتے ہیں، جفتی کراتے ہیں اور مالک کو کچھ رقم دے دیتے ہیں، اس کا کیا حکم ہے؟ جواب: سانڈ کی جفتی کو کاروبار بنانا ممنوع ہے، قیمت طے […]

کیا خلع والی عورت عدت میں دوبارہ نکاح کر سکتی ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: بیوی نے خلع لیا، ابھی عدت میں ہے، کیا اسی شوہر سے دوران عدت نکاح ہو سکتا ہے؟ جواب: دوران عدت خلع والی عورت کا نکاح پہلے خاوند سے جائز ہے۔ ❀ حافظ ابن عبد البر رحمہ اللہ (463ھ) فرماتے ہیں: اتفقوا على […]

کیا نکاح وطلاق کے لیے حاکم وقت کی منظوری ضروری ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا نکاح وطلاق کے لیے حاکم وقت کی منظوری ضروری ہے؟ جواب: شریعت کی نظر میں نکاح و طلاق کے لیے حاکم وقت وغیرہ کی منظوری ضروری نہیں، اس کے بغیر بھی نکاح اور طلاق منعقد ہو جاتے ہیں، البتہ ریاست کے قوانین […]

استغفار کی فضیلت: قرآن و حدیث کی روشنی میں

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: استغفار کی کیا فضیلت ہے؟ جواب: استغفار کے بے شمار فضائل کتاب وسنت میں وارد ہیں۔ قرآنی آیات: فرمان باری تعالیٰ ہے: ﴿فَاصْبِرْ إِنَّ وَعْدَ اللهِ حَقٌّ وَاسْتَغْفِرْ لِذَنْبِكَ وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ بِالْعَشِيِّ وَالْإِبْكَارِ﴾ (غافر: 55) صبر کیجئے! اللہ کا وعدہ سچا ہے، […]

حیض ختم ہونے کے بعد غسل سے پہلے روزہ رکھنے کا حکم

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: عورت کا حیض ختم ہو چکا ہے، مگر اس نے ابھی غسل نہیں کیا، تو کیا وہ غسل سے پہلے روزہ رکھ سکتی ہے؟ جواب: رکھ سکتی ہے، کیونکہ اس کا حیض ختم ہو چکا ہے، اسے طہارت حاصل ہو چکی ہے، البتہ […]

کیا بے جان اشیا کو برا بھلا کہنا جائز ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا بے جان اشیا کو برا بھلا کہنا جائز ہے؟ جواب: کسی بھی شے کو بلا وجہ برا بھلا کہنا جائز نہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آندھی کو برا بھلا کہنے سے منع فرمایا ہے۔ (مسند عبد بن حميد: 167؛ […]

1 2 3 4