نجس کپڑوں میں جمعہ کی نماز پڑھانے کا شرعی حکم

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : جس امام نے جمعہ کی نماز پڑھائی ، اسے بعد میں معلوم ہوا کہ اس نے نجس کپڑوں میں نماز پڑھادی ، تو کیا حکم ہے؟ جواب: اسے اعادہ کی ضرورت نہیں ، اس کی نماز صحیح ہے۔ ❀ سیدنا ابوسعید خدری […]

بغیر وضو کے جمعہ کی نماز پڑھانے کا شرعی حکم

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: ایک امام نے بغیر وضو کے نماز جمعہ پڑھادی، یاد آنے پر کیا کرے؟ جواب: بغیر وضو کے نماز پڑھادی، تو مقتدیوں کی نماز درست ہے، البتہ امام پر اعادہ ضروری ہے ، اس صورت میں وہ نماز ظہر کی چار رکعت ادا […]

وتر کی نیت سے زائد رکعت پڑھنے اور سجدہ سہو کا حکم

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: ایک شخص نے ایک رکعت وتر کی نیت کی اور بھول کر دو رکعت ادا کر لیں ، تو کیا حکم ہے؟ جواب: وہ سجدہ سہو کر لے، اس کی نماز صحیح ہے۔ زائد رکعت اور سہو کے دو سجدے اس کے لیے […]

بچے پر روزہ کب فرض ہوگا ؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: بچے پر روزہ کب فرض ہوگا ؟ جواب: جب اس میں بلوغت کی کوئی نشانی ظاہر ہو جائے یا پندرہ سال کا ہو جائے ۔ ❀ امام ابن منذر رحمہ اللہ (319 ھ) فرماتے ہیں: الاحتلام والإنبات واستعمال خمس عشرة سنة حد للبلوغ، […]

دینی یا دنیاوی نقصان سے بچنے کے لیے قطع تعلقی کا شرعی حکم

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کسی دینی یا دنیاوی نقصان سے بچنے کے لیے کسی مسلمان سے قطع تعلقی کرنا کیسا ہے؟ جواب : مسلمان سے تین دن سے زائد قطع تعلقی حرام ہے،البتہ اگر کسی مسلمان سے دینی یا دنیاوی نقصان کا اندیشہ ہو اور سمجھانے کے […]

دم کرتے ہوئے تھتکارنا کیسا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : دم کرتے ہوئے تھتکارنا کیسا ہے؟ جواب : دم کرتے ہوئے تھتکارنا جائز ہے۔ کئی احادیث سے اس کا جواز ثابت ہوتا ہے، نیز اس کے جواز پر اہل علم کا اجماع ہے۔ ❀ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں […]

کیا احرام میں عورت چہرہ ڈھانپے گی؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : کیا احرام میں عورت چہرہ ڈھانپے گی؟ جواب : عورت کے لیے اجنتی مردوں سے چہرہ ڈھانپنا فرض ہے۔ ❀حافظ ابن عبد البر رحمہ اللہ (463ھ) فرماتے ہیں: أجمعوا أن لها أن تسدل التوب على وجهها من فوق رأسها سدلا خفيفا تستتر […]

پچھلے رمضان کی قضا نہ دینے اور اگلے رمضان کے آنے کا شرعی حکم

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: جس عورت نے پچھلے رمضان کی قضا نہیں دی اور اگلا رمضان شروع ہو گیا، تو وہ کیا کرے؟ جواب: رمضان کے روزوں کی قضا اگلے رمضان سے پہلے پہلے دینا ضروری ہے، اس سے تجاوز جائز نہیں، لہذا جس نے اگلے رمضان […]

1 2 3 4