قاضی کا غصے کی حالت میں فیصلہ کرنا جائز نہیں

تحریر: عمران ایوب لاہوری قاضی کا غصے کی حالت میں فیصلہ کرنا جائز نہیں حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لا يقضيـن حـاكـم بين اثنين وهو غضبان ”حاکم دو بندوں کے درمیان غصے کی حالت میں ہرگز فیصلہ نہ کرے ۔“ [بخارى: 7158 […]

قاضی کے آدابِ مجلس و فیصلے سے پہلے سننا لازم ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری اس پر لازم ہے کہ فریقین سے (مجالس میں ) مساوات کا سلوک کرے الا کہ ان میں سے کوئی ایک کافر ہو ➊ حضرت عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ : قضي رسول الله صلى الله عليه وسلم أن الـخـصـمـيـن يقعدان بين يدى الحاكم ”رسول اللہ […]

قاضی کا فیصلہ ظاہری طور پر نافذ، باطن کا مدار حقیقت پر ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری قاضی کا فیصلہ صرف ظاہری طور پر نافذ ہو گا حضرت اُم سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إنما أنا بشر وإنكم تختصمون إلى ولعل بعضكم يكون ألحن بحجته من بعض فأقضى بنحو ما أسمع فمن قضيت له من حق أخيه […]

حکومت کے شرائط اور نااہل افراد کی تعیین

تحریر: عمران ایوب لاہوری حکومت کو شرط کے ساتھ معلق کر دینا جائز ہے غزوہ موتہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ کو امیر بنایا اور کہا: إن قتل زيد فجعفر و إن قتل جعفر فعبد الله بن روحة ”اگر زید رضی اللہ عنہ قتل کر […]

منصبِ قضا پر اجرت لینے کا حکم

تحریر: عمران ایوب لاہوری منصبِ قضا پر اجرت لینے کا حکم منصبِ قضا پر اجرت لینا جائز ہے جبکہ حد سے تجاوز نہ ہو ۔ ➊ قاضی شریح عہدہ قضا پر اجرت لیتے تھے ۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ (یتیم کا ) نگران اپنے کام کے مطابق خرچہ لے گا اور […]

حاکم کے لیے رعایا پر ظلم و زیادتی کرنا حرام ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری حاکم کے لیے رعایا پر ظلم و زیادتی کرنا حرام ہے ➊ إِنَّ اللَّهَ لَا يَظْلِمُ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ [النساء: 40] ”بے شک اللہ تبارک و تعالیٰ ایک ذرے کے برابر بھی ظلم نہیں کرتے ۔“ ➋ وَمَن يَظْلِم مِّنكُمْ نُذِقْهُ عَذَابًا كَبِيرًا [الفرقان: 19] ”اور تم میں سے جو ظلم و […]

ظالم حکمران کا انجام اور روز قیامت میں سخت وعید

تحریر: عمران ایوب لاہوری ظالم حکمران کا انجام ➊ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: إن أشد أهل النار عذابا يوم القيامة من قتل نبيا أو قتله نبي وإمام جائر ”بے شک قیامت کے دن جہنمیوں میں سے سب سے سخت […]

مظلوم کی بددعا کی خطرناکی اور قبولیت

تحریر: عمران ایوب لاہوری مظلوم کی بددعا سے بچو ➊ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کو یمن کی طرف روانہ فرمایا اور انہیں یہ نصیحت کی کہ : اتق دعوة المظلوم فإنه ليس بينها وبين الله حجاب ”مظلوم […]

حکمران کے ظلم سے بچنے کی دعا

تحریر: عمران ایوب لاہوری حکمران کے ظلم سے بچنے کی دعا ➊ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب تم میں سے کوئی بادشاہ سے ڈرتا ہو تو یہ کلمات کہے: اللَّهُمَّ رَبَّ السَّمواتِ السَّبْعِ وَرَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ كُنْ لِى جَارًا مِنْ شَرِّ فَلَانٍ بُنِ فَلَانٍ وَشَرِّ الْجِنِّ وَالْإِنْسِ […]

اللہ کو ناراض کر کے رعایا کو راضی کرنا جائز نہیں

تحریر: عمران ایوب لاہوری اللہ کو ناراض کر کے رعایا کو راضی کرنا جائز نہیں ➊ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: من التمس رضا الله بسخط الناس رضى الله عنه وأرضى عنه الناس ، ومن التمس رضا الناس بسخط الله سخط الله عليه […]

حاکم کو رعایا کے ساتھ شفقت و رحمت سے پیش آنا چاہیے

تحریر: عمران ایوب لاہوری حاکم کو رعایا کے ساتھ شفقت و رحمت سے پیش آنا چاہیے ➊ حضرت جریر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: من لا يرحم الناس لا يرحمه الله ”جو لوگوں پر رحم نہیں کرتا اللہ تعالیٰ اس پر رحم […]

اچھا اور بُرا وزیر: حکمران کی خیر و شر کی کسوٹی

تحریر: عمران ایوب لاہوری اچھا وزیر اور بُرا وزیر ➊ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إذا أراد الله بالأمير خيرا جعل له وزير صدق ، إن نسى ذكره ، وإن ذكر أعانه ، وإذا أراد الله به غير ذلك جعل له وزير سوء […]

معراج النبی ﷺ سے منسوب غیر مستند واقعات کا تحقیقی محاسبہ

یہ اقتباس حافظ صلاح الدین یوسف کی کتاب واقعہ معراج اور اس کے مشاہدات سے ماخوذ ہے۔ گزشتہ صفحات میں معراج کے وہ مشاہدات و واقعات بیان ہوئے جو صحیح یا حسن روایت سے ثابت ہیں۔ اب ذیل میں ان واقعات و مشاہدات کا ذکر کیا جاتا ہے جو غیر مستند ہیں لیکن واعظ اور […]

1 4 5 6