امام یحیی بن سعید قطان رحمہ اللہ کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : امام یحیی بن سعید قطان رحمہ اللہ کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جواب: امام یحیی بن سعید بن فروخ قطان (198ھ ) بالا تفاق امام اور محدث ہیں، راویوں کی جرح و تعدیل میں آپ رحمہ اللہ کا بہت زیادہ کلام […]

اگر ایک علاقے میں کسی وجہ سے خطبہ جمع نہ ہو سکے تو نماز کتنی رکعت ادا کی جائے گی؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : اگر ایک علاقے میں کسی وجہ سے خطبہ جمع نہ ہو سکے تو نماز کتنی رکعت ادا کی جائے گی؟ جواب: اگر جمعہ کا خطبہ نہ دیا جا سکے، تو چار رکعت ظہر ادا کی جائے گی ،خواہ جماعت کے ساتھ ادا […]

سواری پر فرض نماز ادا کرنا کیسا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: سواری پر فرض نماز ادا کرنا کیسا ہے؟ جواب: بلا عذر شرعی سواری پر فرض نماز ادا کرنا جائز نہیں ۔ ❀ حافظ ابن عبدالبر رحمہ اللہ (463ھ) فرماتے ہیں : إن الإجماع منعقد أنه لا يجوز لأحد أن يصلي على الدواب شيئا […]

سونے چاندی کے برتن کا استعمال کیسا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: سونے چاندی کے برتن کا استعمال کیسا ہے؟ جواب: سونے اور چاندی کے برتن میں کھانا پینا یا وضو ونسل حرام ہے۔ یہ حکم مرد اور عورت دونوں کے لیے ہے۔ ❀ سیدنا حذیفہ بن رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول […]

جنت کے درخت طوبیٰ کی فضیلت

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : درج ذیل روایت کی استنادی حیثیت کیا ہے؟ ❀ سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إن أزواج أهل الجنة ليغنين أزواجهن بأحسن أصوات سمعها أحد قط إن مما […]

ذبح کے وقت ذبیحہ کی گردن الگ ہو جائے تو کیا حکم ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : ذبح کے وقت ذبیحہ کی گردن الگ ہو جائے تو کیا حکم ہے؟ جواب : ذبیحہ بلا کراہت حلال ہے، اسے کھایا جائے گا۔ ❀ ابو مجلز لاحق بن حمید رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: سألت ابن عمر عن ذبيحة قطع رأسها […]

نماز میں رفع الیدین کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : نماز میں رفع الیدین کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جواب : اللہ تعالیٰ نے انسان کو اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا ہے اور عبادت اللہ تعالیٰ کے پسندیدہ طریقہ کے مطابق ہونی چاہیے۔ اللہ کا پسندیدہ طریقہ وہی ہے، جو […]

اگر صحابی کسی فعل کو ”سنت“ کہے، تو اس سے کیا مراد ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : اگر صحابی کسی فعل کو ”سنت“ کہے، تو اس سے کیا مراد ہے؟ جواب: اگر صحابی کسی فعل کو ”سنت“ کہے ، تو اس سے مراد نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مرفوع حدیث ہے۔ اس پر اہل علم کا اجماع ہے۔ […]

حالت احرام میں خوشبو کی ممانعت: مرد و عورت کے لیے شرعی حکم

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : حالت احرام میں خوشبو کی ممانعت مردوں اور عورتوں دونوں کے لیے ہے یا صرف عورتوں کے لیے؟ جواب : تمام شرعی احکام میں مرد اور عورت برابر ہیں ، الا کہ شریعت تخصیص کر دے۔ حالت احرام میں خوشبو لگانے کی […]

جمرات کو کنکریاں مارتے وقت اللہ اکبر نہیں کہا، کیا حکم ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : جمرات کو کنکریاں مارتے وقت اللہ اکبر نہیں کہا، کیا حکم ہے؟ جواب: جمعرات کو ”رمی“ کرتے وقت تکبیر کہنا مستحب ہے، البتہ تکبیر نہ کہے، تو اس کی رمی بالا جماع درست ہے۔ ❀ حافظ ابن حجر رحمہ اللہ فرماتے ہیں: […]

شرابی کو سلام کہنا کیسا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: شرابی کو سلام کہنا کیسا ہے؟ جواب: شرابی فاسق ہے، فاسق مسلمان کو سلام کہنا جائز ہے۔ اگر وہ بیمار ہو، تو اس کی تیمارداری کی جائے گی ، فوت ہو جائے تو اس پر نماز جنازہ پڑھی جائے گی۔ یہ اہل سنت […]

رشوت دینے لینے کا کیا حکم ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: رشوت دینے لینے کا کیا حکم ہے؟ جواب: رشوت دینا لینا حرام ہے۔ کسی کا حق تلف کرنے کے لیے کچھ دینا رشوت کہلاتا ہے۔ اپنا حق لینے کے لیے کچھ دینا جائز ہے،مگر لینا جائز نہیں ۔ ❀ امام محمد بن سیرین […]

کافر سے مصافحہ کا کیا حکم ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کافر سے مصافحہ کا کیا حکم ہے؟ جواب: اگر وہ ہاتھ بڑھائے ، تو جائز ہے۔

1 2 3 4 5 6