نظر بد کا علاج صحیح حدیث کی روشنی میں
تحریر: عمران ایوب لاہوری نظر بد کا علاج نظر بد کا علاج یہ ہے کہ جس کی نظر لگی ہے اسے غسل کروا کے پانی ایک برتن میں جمع کیا جائے پھر وہی پانی نظر زدہ شخص کے سر اور کمر پر ڈالا جائے ۔ اور ایک روایت میں تو یہ حکم بھی موجود ہے: […]
حضرت جبرئیل علیہ السلام کا دم
تحریر: عمران ایوب لاہوری حضرت جبرئیل علیہ السلام کا دم حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب بیمار ہوتے تو حضرت جبرئیل علیہ السلام آپ کو یہ دم کرتے: بِسْمِ اللهِ يُبْرِيكَ وَمِنْ كُلِّ دَاءٍ يَشْفِيكَ وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ وَشَرٌ كُلَّ ذِي عَيْنٍ ایک […]
نماز کے دوران سلام کا جواب: حدیث کی روشنی میں وضاحت
مرتب کردہ: محمد ندیم ظہیر بلوچ نبی صلی اللہ علیہ وسلم بول کر سلام کا جواب دیا کرتے تھے نماز میں پھر یہ حکم منسوخ ہوگیا ہے، اب حکم یہ ہے کہ اگر کوئی نمازی کو سلام کرے وہ اپنے ہاتھ کے اشارے کے ساتھ سلام کا جواب دے گا بول کر سلام کا جواب […]
شہد سے علاج صحیح احادیث کی روشنی میں
شہد سے علاج صحیح احادیث کی روشنی میں حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے عرض کیا میرا بھائی پیٹ کی تکلیف میں مبتلا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسقه عسلا ”اسے […]
کوڑ کے مریض سے فرار
تحریر: عمران ایوب لاہوری کوڑ کے مریض سے فرار حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لا عدوى ولا طيرة ولا هامة ولا صفر وفر من المجذوم كما تفر من الأسد ”چھوت لگنا ، بدشگونی لینا ، اُلو کا منحوس ہونا اور صفر کا […]
شرعی وکالت: تعریف، اقسام، حدود اور دلائل
تحریر: عمران ایوب لاہوری اپنے مال میں تصرف کا حق رکھنے والے کے لیے جائز ہے کہ وہ ہر چیز میں کسی کو اپنا نمائندہ بنا لے جب تک کوئی (شرعی ) مانع نہ ہو لغوى وضاحت: لفظِ وكالة باب وَكُل يُوَكَّلُ (تفعيل) سے مصدر ہے ۔ اس کا معنی ”وکیل بنانا“ ہے ۔ باب […]
شرعی ضمانت: ذمہ داری اور ادائیگی کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری جس نے کسی زندہ یا فوت شدہ کی ضمانت دی اس پر لازم ہے کہ مطالبہ پر مال ادا کرے لغوی وضاحت: ضمانت کا مطلب ”کفالت یا تاوان“ ہے۔ یہ باب ضَمِنَ يَضْمَنُ (سمع) سے مصدر ہے جس کا معنی ضامن اور کفیل ہونا مستعمل ہے۔ لفظ ضَامِن اور ضَمِين کا […]
رفع یدین کرنے پر کتنا ثواب ملتا ہے، صحیح احادیث کی روشنی میں وضاحت
مرتب کردہ: محمد ندیم ظہیر بلوچ بسم اللہ الرحمن الرحیم رفع الیدین کرنے کا اجر 1= قال عقبه بن عامر رضي الله عنه قال رسول الله صلى الله عليه وسلم يُكتَبُ في كلِّ إشارةٍ يُشيرُ الرجلُ [بيده] في صلاتِه عشرُ حسناتٍ؛ كلُّ إصبعٍ حسنةٌ ترجمہ: سیدنا عقبہ بن عامر رضی الله عنہ کہتے ہیں نبی […]
مسلمانوں کے مابین صلح: اقسام، شرائط اور شرعی حدود
تحریر: عمران ایوب لاہوری مسلمانوں کے مابین صلح کرانا جائز ہے لغوی وضاحت: صلح سے مراد سلامتی اور درستی ہے ۔ یہ باب صلح (کرم ، نصر ، فتح) سے مصدر ہے۔ جس کا معنی درست ہونا ہے ۔ باب صَالَحَ يُصَالِحُ (مفاعلة) باہم صلح کرنا ، باب أَصْلَحَ يُصْلِحُ (إفعال) صلح کروانا ، باب […]
قرض کی مالدار کے سپردگی کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری جس کا قرض کسی مالدار کے سپرد کیا جائے تو اسے یہ سپرد داری تفویض قبول کرنی چاہیے لغوی وضاحت: حوالہ کا معنی ہے منتقل کرنا ۔ باب أَحَالَ يُحيلُ (افعال) حوالے کرنا ، باب حَوْلَ يُحَوِّلُ (تفعیل) منتقل کرنا ، محيل ”حوالے کرنے والا ، مُحال جسے حوالے کیا جا […]