زبان سے نماز کی نیت — کیا یہ سنت ہے یا بدعت؟ ایک تحقیقی جائزہ
مرتب کردہ: ابو حمزہ سلفی امتِ مسلمہ میں نماز کی نیت ہمیشہ سے دل کی نیت (قلبی ارادہ) سے کی جاتی رہی ہے۔ لیکن احناف (بریلوی و دیوبندی حضرات) کی طرف سے "نماز اللہ کے لیے پڑھتا ہوں” جیسے جملوں کو زبان سے ادا کرنا نہ صرف "مستحب” بلکہ بعض کتب میں "سنت” قرار دیا […]