نابالغ بچہ کی امامت میں نماز صحیح احادیث کے مطابق درست ہے
مرتب کردہ: توحید ڈاٹ کام سوال: اگر کوئی نابالغ بچہ حافظِ قرآن ہو اور حاضرین میں اس سے زیادہ قرآن جاننے والا بالغ نہ ہو، تو کیا وہ امامت کر سکتا ہے؟ جواب: اہلِ حدیث اور جمہور محدثین کے نزدیک ایسا نابالغ بچہ، اگر صحیح العقیدہ ہو، تو وہ فرض نماز اور تراویح کی امامت […]