کیا ساتویں روز سے پہلے عقیقہ کرسکتے ہیں

تحریر: عمران ایوب لاہوری کیا ساتویں روز سے پہلے عقیقہ کرسکتے ہیں ایسا شخص سنت کی خلاف ورزی کرنے والا ہے کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عقیقہ کے لیے جو دن مقرر فرمایا ہے وہ پیدائش کا ساتواں روز ہے ۔ بعض علما نے کہا ہے اتنا ضرور ہے کہ اگر کوئی ساتویں […]

کیا ساتویں روز کے بعد عقیقہ کیا جا سکتا ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری کیا ساتویں روز کے بعد عقیقہ کیا جا سکتا ہے ساتویں روز کے بعد بھی عقیقہ کیا جا سکتا ہے خواہ بچہ بالغ ہی کیوں نہ ہو گیا ہو کیونکہ وہ بچہ ابھی تک گروی ہے اور اسے گروی سے چھڑانے کے لیے عقیقہ ہی کرنا پڑے گا ۔ اور ایک […]

کیا انسان خود اپنا عقیقہ کر سکتا ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری کیا انسان خود اپنا عقیقہ کر سکتا ہے اگر کسی کے والدین عقیقہ کے مسائل سے لاعلمی و جہالت یا غربت و افلاس یا کسی اور وجہ سے اس کا اپنی زندگی میں عقیقہ نہ کر سکے ہوں تو وہ خود بھی اپنا عقیقہ کر سکتا ہے کیونکہ وہ عقیقہ کے […]

عقیقہ کے بجائے جانور کی قیمت صدقہ کر دینا

تحریر: عمران ایوب لاہوری عقیقہ کے بجائے جانور کی قیمت صدقہ کر دینا افضل یہ ہے کہ جانور کی قیمت صدقہ کرنے کی بجائے عقیقہ کیا جائے کیونکہ یہی مسنون ہے اور اسی کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تلقین فرمائی ہے ۔ (ابن قدامہؒ) عقیقہ کی قیمت صدقہ کرنے سے عقیقہ کے جانور […]

نا تمام بچے كي طرف سے عقيقہ كا حكم

تحریر: عمران ایوب لاہوری نا تمام بچے كي طرف سے عقيقہ كا حكم اگرچہ بعض علما نے کہا ہے کہ اگر بچہ روح پھونکے جانے کے بعد پیدا ہو تو اس کا عقیقہ کیا جائے گا لیکن ہمارے علم کے مطابق نا تمام بچے پر چونکہ ساتواں روز نہیں آیا اور عقیقہ کے لیے پیدائش […]

ميت کی طرف سے عقيقہ

تحریر: عمران ایوب لاہوری ميت کی طرف سے عقيقہ فوت ہونے والا بیٹا ہو (بشرطیکہ اس پر ساتواں روز گزر چکا ہو ) یا والد دونوں کی طرف سے عقیقہ کیا جا سکتا ہے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر بچے کو اپنے عقیقہ کے عوض گروی قرار دیا ہے اور گروی […]

زندہ والدین کی طرف سے عقیقہ

تحریر: عمران ایوب لاہوری زندہ والدین کی طرف سے عقیقہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان: ”کہ ہر بچہ اپنے عقیقہ کے عوض گروی ہوتا ہے ۔“ سے معلوم ہوتا ہے کہ والدین کی طرف سے اگر عقیقہ نہ کیا گیا ہو تو اولاد بھی ان کی طرف سے عقیقہ کر سکتی […]

عقیقہ کے جانور کے گوشت اور کھال کا مصرف

تحریر: عمران ایوب لاہوری عقیقہ کے جانور کے گوشت اور کھال کا مصرف عقیقہ کے جانور کے گوشت اور کھال کے کسی خاص استعمال کے متعلق احادیث میں کہیں ذکر موجود نہیں اس لیے انہیں بھی اسی طرح استعمال کر لینا چاہیے جیسے قربانی کا گوشت اور کھال استعمال کی جاتی ہے ۔ (دکتور وھبہ […]

بچے کا نام رکھنے کا حق کس کو ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری بچے کا نام رکھنے کا حق کس کو ہے اس مسئلے میں کوئی اختلاف نہیں ہے کہ والدین اگر بچے کا نام رکھنے کے معاملے میں با ہم تنازعہ کریں تو باپ کا تجویز کیا ہوا نام ہی رکھا جائے گا اور اس کی وجہ یہ بھی ہے کہ بچہ اپنے […]

بچے کے ایک سے زائد نام رکھنے کا شرعی جواز و حکمت

تحریر: عمران ایوب لاہوری ایک نام سے زیادہ نام رکھنے کا حکم ایک نام سے زیادہ نام رکھنا جائز ہے ۔ لیکن چونکہ نام رکھنے سے مقصود انسان کی پہچان اور تعارف ہی ہوتا ہے اور اس کے لیے صرف ایک نام ہی کافی ہے لٰہذا اسی پر اکتفاء کرنا زیادہ بہتر ہے۔ لیکن زیادہ […]

روز قیامت مخلوق کو اپنے باپوں کے ناموں سے پکارا جائے گا

تحریر: عمران ایوب لاہوری روز قیامت مخلوق کو اپنے باپوں کے ناموں سے پکارا جائے گا امام بخاریؒ نے یہ باب قائم کیا ہے کہ : يدعي الناس يوم القيامة بآبائهم لا بأمهاتهم ”قیامت کے دن لوگوں کو ان کے باپوں (کے ناموں) کے ساتھ پکارا جائے گا ان کی ماؤں (کے ناموں ) کے […]

نومولود کو گڑھتی تحنیک دینا سنت عمل ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری نو مولود کو گڑھتی تحنيك دينا لغوی اعتبار سے تحنیک کا معنی: ”کسی چیز کو چبا کر نرم بنانا ہے ۔“ [مصباح اللغات: ص/ 180] اور اصطلاحی اعتبار سے تحنیک کی تعریف کرتے ہوئے امام شوکانیؒ رقمطراز ہیں کہ : والتحنيك: أن يمضغ المحنك التمر أو نحوه حتى يصير مائعا بحيث […]

نو مولود بچوں کی وفات پر صبر کی فضیلت

تحریر: عمران ایوب لاہوری نو مولود بچوں کی وفات پر صبر کی فضیلت ➊ ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ : وَلَنَبْلُوَنَّكُم بِشَيْءٍ مِّنَ الْخَوْفِ وَالْجُوعِ وَنَقْصٍ مِّنَ الْأَمْوَالِ وَالْأَنفُسِ وَالثَّمَرَاتِ ۗ وَبَشِّرِ الصَّابِرِينَ [البقرة: 155] ”اور ہم کسی نہ کسی طرح تمہاری آزمائش ضرور کریں گے دشمن کے ڈر سے ، بھوک پیاس سے ، […]

بیٹی کی پیدائش پر خوشی اور شکرگزاری اختیار کرنا چاہیے

تحریر: عمران ایوب لاہوری بیٹیوں کی پیدائش پر ناپسندیدگی کا اظہار نہیں کرنا چاہیے کیونکہ بیٹیوں کی پیدائش بھی اللہ کے حکم سے ہی ہوتی ہے جیسا کہ ارشاد باری تعالی ہے کہ : لِّلَّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ يَخْلُقُ مَا يَشَاءُ ۚ يَهَبُ لِمَن يَشَاءُ إِنَاثًا وَيَهَبُ لِمَن يَشَاءُ الذُّكُورَ ‎- أَوْ يُزَوِّجُهُمْ ذُكْرَانًا […]

1 2
1