سیدنا علی بن حسین رضی اللہ عنہ المعروف زین العابدین – ایک شاہی نسب والے فرزند
مرتب کردہ: توحید ڈاٹ کام فارس (ایران) ایک عظیم الشان سلطنت تھی، جس نے کئی صدیوں تک دنیا کے بڑے حصے پر حکومت کی۔ لیکن اسلامی فتوحات کے دور میں حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے زمانے میں مسلمانوں نے اس سلطنت کو فتح کیا، اور اس طرح ایک غیر معمولی واقعہ پیش […]