کیا قبر پر نماز پڑھنا جائز ہے؟ مکمل شرعی وضاحت
ماخوذ : احکام و مسائل – مساجد کا بیان، جلد 1، صفحہ 100 سوال وہ خاتون جو مسجد نبوی ﷺ کی صفائی کیا کرتی تھیں، جب ان کا انتقال ہو گیا تو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے رات کے وقت ان کا جنازہ پڑھ کر انہیں دفن کر دیا۔ بعد میں نبی کریم ﷺ […]
کیا حدیث مینارہ بیضاء سے مسجدوں میں مینار بنانے کا جواز ثابت ہے؟
ماخوذ : احکام و مسائل، مساجد کا بیان، جلد 1، صفحہ 100 سوال کا مفہوم اکثر علماء کا کہنا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام دمشق کی ایک مسجد کے مینار پر نازل ہوں گے۔ وہ لوگوں سے فرمائیں گے کہ سیڑھی لاؤ، پھر سیڑھی کے ذریعے نیچے اتریں گے اور نماز پڑھائیں گے۔ اسی […]
کیا مسجد کے مینار نبی ﷺ سے ثابت ہیں؟ حدیث کی روشنی میں جائزہ
ماخوذ : احکام و مسائل، مساجد کا بیان، جلد 1، صفحہ 101 سوال کیا مسجد کے مینار بنانا نبی ﷺ کی قولی، فعلی یا تقریری حدیث سے ثابت ہے یا نہیں؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! میرے علم کے مطابق، مسجد کے مینار بنانے سے متعلق نہ کوئی قولی حدیث، […]
مسجد کی زمین بیچ کر نئی مسجد بنانا کیسا ہے؟
ماخوذ : احکام و مسائل، مساجد کا بیان، جلد 1، صفحہ 101 سوال: کیا مسجد کے لیے خریدی گئی جگہ فروخت کر کے دوسری جگہ خریدی جا سکتی ہے؟ جواب: الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! جی ہاں، ایسا کرنا درست ہے بشرطیکہ مقصد مسجد کی آبادی ہو، یعنی یہ نیت ہو […]
مسجد کی منتقلی یا سامان کی خرید و فروخت کا شرعی حکم
ماخوذ : احکام و مسائل، مساجد کا بیان، جلد 1، صفحہ 101 سوال مسجد کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنا یا مسجد کے سامان کو قیمتاً خریدنے کا کیا حکم ہے؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! اگر مقصد مسجد کی آبادی ہو اور بربادی مقصود نہ ہو، تو […]
گھر میں نفل نماز کی افضلیت اور مسجد نبوی و بیت اللہ کا حکم
ماخوذ: احکام و مسائل، مساجد کا بیان، جلد 1، صفحہ 101 سوال کیا نفلی نماز گھر میں پڑھنا افضل ہے یا نہیں؟ اگر افضل ہے تو کیا یہ مسجد نبوی اور بیت اللہ (جس میں نماز کا ثواب ہزاروں اور لاکھوں گنا بڑھا دیا جاتا ہے) میں نفلی نماز پڑھنے سے بھی افضل ہے؟ براہ […]
محرم میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم پر تبرا: قرآن و حدیث کی روشنی میں
تحریر : قاری اسامہ بن عبدالسلام محرم کے دنوں میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم پر تبرا محرم کے دنوں میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم پر تبرا کرنا نہ صرف انتہائی ناپسندیدہ ہے بلکہ قرآن و حدیث کی روشنی میں یہ عمل حرام ہے۔ صحابہ کرام کی عزت و حرمت مسلمانوں پر فرض ہے، […]
محرم میں کالا لباس پہننے کا شرعی حکم
تحریر : قاری اسامہ بن عبدالسلام محرم کے دنوں میں "فاطمی لباس” یا خاص طور پر کالا لباس پہننے کا مسئلہ محرم کے دنوں میں "فاطمی لباس” یا خاص طور پر کالا لباس پہننے کے متعلق سوال ایک اہم فقہی اور اعتقادی پہلو رکھتا ہے، کیونکہ یہ مسئلہ صرف لباس کا نہیں بلکہ اس کے […]
محرم الحرام: بدعات، رسومات اور شرعی رہنمائی
تحریر : قاری اسامہ بن عبدالسلام محرم الحرام کی بدعات اور غیر اسلامی رسومات محرم الحرام ایک حرمت والا مہینہ ہے، جس میں کئی عظیم اسلامی واقعات پیش آئے، خصوصاً شہادتِ امام حسین رضی الله عنه۔ لیکن افسوس کہ بہت سے لوگوں نے اس مہینے کو بدعات، غیروں کی نقالی اور غیر اسلامی رسموں کا […]
محرم میں نذرِ حسین اور نیازِ کربلا کا شرعی حکم
تحریر : قاری اسامہ بن عبدالسلام محرم کے دنوں میں نذرِ حسین یا اہلِ کربلا کے نام پر نیاز دینا محرم کے دنوں میں نذرِ حسین یا اہلِ کربلا کے نام پر نیاز دینا ایک اہم اور حساس مسئلہ ہے، جو کہ عقیدے، نیت، اور شریعت کے اصولوں سے جڑا ہوا ہے۔ ہم اس مسئلے […]
اہل بیت کے لیے ”علیہ السلام “ وغیرہ کا استعمال
تحریر: غلام مصطفی ظہیر امن پوری مسلک محدثین معتدل مسلک ہے، ہر ایک کے حقوق کی رعایت رکھتا ہے۔ جو جس کا مقام ہے، اسے دیتا ہے۔ افراط و تفریط اور غلو و تقصیر سے اجتناب کرتا ہے۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے حوالے سے مذہب اہل سنت والجماعت کی پیروی ضروری ہے، حزم […]
اہل بیت سے محبت کا دعوی
تحریر: غلام مصطفی ظہیر امن پوری روافض کا مذہب جھوٹ اور غلو پر مبنی ہے۔ ان کی اہل بیت سے محبت معتبر نہیں۔ جس طرح نصاریٰ کا سیدنا عیسیٰ علیہ السلام سے دعوی محبت مبنی بر حقیقت نہیں، محض غلو ہے، اسی طرح اہل رفض کا اہل بیت سے دعوی محبت مبنی بر حقیقت نہیں […]
کیا قرآن مجید زمین پر رکھنا جائز ہے؟
تحریر: ✒ محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال: کیا قرآن مجید زمین پر رکھنا جائز ہے؟ الجواب: سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ فرماتے ہیں: "أَتَی نَفَرٌ مِنْ يَہُودٍ،فَدَعَوْا رَسُولَ اللہِ ﷺ إِلَی الْقُفِّ،فَأَتَاہُمْ فِي بَيْتِ الْمِدْرَاسِ،فَقَالُوا: يَا أَبَا الْقَاسِمِ! إِنَّ رَجُلًا مِنَّا زَنَی بِامْرَأَةٍ،فَاحْكُمْ بَيْنَہُمْ،فَوَضَعُوا لِرَسُولِ اللہِ ﷺ وِسَادَةً،فَجَلَسَ عَلَيْہَا،ثُمَّ قَالَ […]
یزید بن معاویہ پر اہلِ سنت کے اکابر علماء کی لعنت اور مذمت
مرتب کردہ: توحید ڈاٹ کام اہلِ سنت والجماعت کے بڑے محدثین، فقہاء اور ائمہ نے یزید بن معاویہ کے جرائم، خاص طور پر قتلِ حسین رضی اللہ عنہ، واقعۂ حرہ اور خانۂ کعبہ پر حملہ کے بعد اس کی سخت مذمت اور بعض نے صراحت کے ساتھ لعنت کی ہے۔ ذیل میں ہم ترتیب وار […]