کھانے کے بعد الحمد للہ کہنا
تحریر: عمران ایوب لاہوری کھانے سے فارغ ہو کر الحمد لله کہے اور دعا مانگے اور ٹیک لگا کر نہ کھائے ➊ حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دستر خوان اُٹھایا جاتا تو آپ فرماتے: الْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا طَيِّباً مُبَارَكًا فِيهِ غَيْرَ مَكْفِي […]
دودھ پینے کی دعا
تحریر: عمران ایوب لاہوری دودھ پینے کی دعا حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ومن سقاه الله لبنا فليقل: اللهم بارك لنا فيه وزدنا منه ”اور جسے اللہ تعالٰی دودھ پلائے وہ یہ دعا پڑھے: اللهُم بَارِك لَنَا فِيْهِ وَزِدْنَا مِنْهُ ”اے اللہ […]
طعام میں برکت: اکٹھے کھانے کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری اکٹھے کھانا مستحب ہے ➊ ایک روایت میں ہے کہ : قالوا يا رسول الله صلى الله عليه وسلم إنا ناكل ولا نشبع قال: تجتمعون على طعامكم أو تتفرقون قالوا نتفرق قال واجتمعوا على طعامكم واذكروا اسم الله تعالى يبارك لكم فيه ”صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا اے […]
حد سے زیادہ سیر ہو کر کھانے کی ممانعت
تحریر: عمران ایوب لاہوری بہت زیادہ سیر ہو کر نہ کھانا ➊ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: المسلم يأكل فى معى واحد والكافر فى سبعة أمعاء ”مسلمان ایک آنت میں کھاتا ہے اور کافر سات آنتوں میں ۔“ [بخارى: 5396 ، كتاب […]
کھانے کے بعد ہاتھ دھونا ضروری
تحریر: عمران ایوب لاہوری کھانے کے بعد ہاتھ صاف کر لینے چاہیے ➊ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: من بات وفي يده ريح غمر فأصابه شيئ فلا يلومن إلا نفسه ”جس شخص نے رات گزاری اور اس کے ہاتھ میں چکناہٹ کی […]
سونے چاندی کے برتنوں میں کھانے کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری سونے چاندی کے برتنوں میں کھانے کا حکم مسلمانوں کے لیے سونے چاندی کے برتنوں میں کھانا پینا جائز نہیں اور اس کے دلائل حسب ذیل ہیں: ➊ حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: الذى يشرب فى آنية الفضة […]
ہر نشہ آور اور عقل پر پردہ ڈال دینے والی چیز حرام ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری ہر نشہ آور اور عقل پر پردہ ڈال دینے والی چیز حرام ہے لفظِ أشربة شراب کی جمع ہے ۔ اس سے مراد ہر پینے کی چیز ہے۔ باب شَرِبَ يَشْرَبُ (سمع) پينا ، بَاب أَشْرَبَ يُشْرِبُ (إفعال) پلانا اور باب شَارَبَ يُشَارِبُ (مفاعلة ) اکٹھے پینا ، کے معانی میں […]
تمام برتنوں میں نبیذ بنانا جائز ہے، بشرطِ عدمِ نشہ
تحریر: عمران ایوب لاہوری تمام برتنوں میں نبیذ بنانا جائز ہے ➊ حضرت بریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: كنت نهيتكم عن الأشربة إلا فى ظروف الأدم فـاشــربـوا فـي كل وعاء غير أن لا تشربوا مسكرا ”میں نے تمہیں چمڑے کے برتنوں کے سوا تمام […]
دو مختلف اجناس کا نبیذ بنانا ممنوع ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری دو مختلف اجناس کا نبیذ بنانا جائز نہیں ➊ حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ : أنه نهى أن ينبذ التمر والزبيب جميعا ونهى أن ينبذ الرطب والبسر جميعا ”رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے کھجور اور منقے کا اکٹھا نبیذ بنانے سے اور اسی طرح تر […]
شراب کا سرکہ بنانا حرام، نبیذ تین دن تک جائز
تحریر: عمران ایوب لاہوری شراب سے سرکہ بنانا حرام ہے اور جوش مارنے سے پہلے رس اور نبیذ جائز ہے اور اس کے (جوش مارنے کا ) عام گمان یہ ہے کہ جب وہ تین دن سے زیادہ پڑا رہے ➊ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ : أن النبى صلى الله […]
پینے کے آداب: دائیں ہاتھ سے، بیٹھ کر، تین سانس میں
تحریر: عمران ایوب لاہوری پینے کے آداب یہ ہیں کہ تین سانس لیے جائیں اور دائیں ہاتھ سے اور بیٹھ کر پیا جائے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ : أن النبى صلى الله عليه وسلم كان يتنفس فى الإناء ثلاثا ”نبی صلی اللہ علیہ وسلم برتن میں تین سانس لیتے تھے […]
پانی پینے سے پہلے بسم اللہ اور بعد میں الحمدللہ کہنا
تحریر: عمران ایوب لاہوری شروع میں بسم الله اور آخر میں الحمد لله کہے قرآن میں پینے کے لیے لفظِ طعام استعمال ہوا ہے جیسا کہ اس کے دلائل حسب ذیل ہیں: ➊ وَمَن لَّمْ يَطْعَمْهُ فَإِنَّهُ مِنِّي [البقرة: 249] ”جس نے اس (نہر) سے نہ چکھا وہ میرا ہے ۔“ (قرطبیؒ) یہ آیت پانی […]
برتن میں پھونکنے اور مشکیزے سے پینے کی ممانعت
تحریر: عمران ایوب لاہوری برتن میں سانس لینا اور اس میں پھونکنا اور مشکیزے کو منہ لگا کر پانی پینا مکروہ ہے ➊ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ : أن النبى صلى الله عليه وسلم نهي أن يتنفس فى الإناء أو ينفخ فيه ”نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے برتن […]
گھی یا کھانے میں نجاست گر جائے تو کیا کریں
تحریر: عمران ایوب لاہوری جب نجاست کسی مائع چیز میں گر جائے تو اسے پینا جائز نہیں اور اگر وہ چیز جامد ہو تو اسے اور اس کے ارد گرد کے حصے کو پھینک دیا جائے حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ : أن رسول الله سئل عن فأرة سقطت فى سمن […]