اگر کوئی کسی عذر کی وجہ سے قسم پوری نہ کر سکے تو

تحریر: عمران ایوب لاہوری اگر کوئی کسی عذر کی وجہ سے قسم پوری نہ کر سکے تو اس پر کوئی گناہ نہیں جیسا کہ صحیح بخاری میں حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کی حدیث سے یہ بات ثابت ہے ۔ [بخاري: 7046 ، كتاب التعبير: باب من لم ير الرؤيا لأول عابر إذا لم […]

نذر کی تعریف، اقسام، مشروعیت، ممنوع صورتیں اور شرعی احکام کا جامع جائزہ

تحریر: عمران ایوب لاہوری نذر صرف اسی وقت درست ہو گی جب اس کے ذریعے اللہ کی رضا مطلوب ہو ، لٰہذا ضروری ہے کہ نذر قرب الٰہی کا ذریعہ ہو اور اللہ کی نافرمانی کے کام میں نذر جائز نہیں لغوی وضاحت: لفظِ نذر باب نَذَرَ يَنذِرُ (نصر، ضرب) سے مصدر ہے۔ اس کا […]

کیا نذر کی قضا ورثا پر واجب ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری کیا نذر کی قضا ورثا پر واجب ہے اس مسئلے میں اہل علم نے اختلاف کیا ہے۔ (جمہور ) اگر نذر مالی ہو تو اسے ادا کرنا واجب نہیں بلکہ میت کے ترکہ سے ادا کی جائے گی خواہ میت نے اس کی وصیت نہ بھی کی ہو۔ اور اگر نذرغیر […]

درندوں اور شکاری پرندوں کے گوشت کا شرعی حکم

تحریر: عمران ایوب لاہوری ہر چیر پھاڑ کرنے والا درندہ اور ہر ایسا پرندہ جو پنجوں میں گرفت کر کے کھائے حرام ہے حضرت ابو ثعلبہ خشنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: كل ذي ناب من السباع فأكله حرام ”ہر چیر پھاڑ کرنے والا درندہ […]

گھریلو گدھے اور غلاظت کھانے والا جانور حرام ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری اور گھریلو گدھے اور غلاظت کھانے والا جانور غلاظت ختم ہونے سے پہلے حرام ہے حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ : أمرنا النبى صلى الله عليه وسلم فى غزوة خيبر أن تلقى الحمر الأهلية نيئة ونضيـحـة ثـم لــم يأمرنا بأكله بعد ”غزوہ خیبر کے موقع […]

جنگلی گدھے کا گوشت حلال ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری جنگلی گدھے کا گوشت حلال ہے جنگلی گدھے کا گوشت حلال ہے جیسا کہ صحیح احادیث اس پر شاہد ہیں۔ ایک حدیث میں ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو جنگلی گدھے کا گوشت ہدیہ میں دیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لولا أنا محرمون لقبلناه […]

گھوڑے کا گوشت حلال ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری گھوڑے کا گوشت حلال ہے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ : نهي رسول الله صلى الله عليه وسلم يوم خيبـر عـن الـحـوم الحمر و رخص فى الخيل ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ خیبر کے موقع پر گدھوں کا گوشت کھانے سے منع کر دیا […]

بلی، کتے اور خبیث جانوروں کی خرید و فروخت کا شرعی حکم

تحریر: عمران ایوب لاہوری کتے اور بلیاں اور ہر خبیث جانور سب حرام ہے ➊ حضرت ابو زبیر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ : سألت جابرا عن ثمن السنور و الكلب ”میں نے جابر رضی اللہ عنہ سے بلی اور کتے کی قیمت کے متعلق دریافت کیا“ تو انہوں نے جواب میں کہا: […]

وہ کون سے جانور ہیں جن کے قتل کا حکم دیا گیا ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری وہ کون سے جانور ہیں جن کے قتل کا حکم دیا گیا ہے ➊ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: خمس فواسق يقتلن فى الحرم: الفأرة ، والعقرب والحديا ، والغراب ، والكلب العقود ”پانچ جانور فاسق ہیں انہیں حرم میں […]

وہ کون سے جانور ہیں جن کے قتل سے منع کیا گیا ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری وہ کون سے جانور ہیں جن کے قتل سے منع کیا گیا ہے ➊ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ : إن النبى نهى عن قتل أربع من الدواب: النملة ، والنحلة ، والهدهد ، والصرد ”نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے چار جانوروں کے قتل سے […]

سانڈا، سیہہ، ٹڈی، خرگوش اور مٹی کھانے کا شرعی حکم

تحریر: عمران ایوب لاہوری سانڈا، سیہہ، ٹڈی، خرگوش اور مٹی کھانے کا شرعی حکم ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ : وَيُحِلُّ لَهُمُ الطَّيِّبَاتِ وَيُحَرِّمُ عَلَيْهِمُ الْخَبَائِثَ [الأعراف: 157] ”آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے لیے پاکیزہ اشیا حلال قرار دیتے ہیں اور خبیث اشیا حرام کرتے ہیں ۔“ معلوم ہوا کہ گذشتہ بیان کردہ […]

1 2 3