انعامی بانڈز کی شرعی حیثیت

تحریر: عمران ایوب لاہوری انعامی بانڈز کی شرعی حیثیت حکومت کی طرف سے جاری کیے جانے والے انعامی بانڈز کی خرید و فروخت ایک ناجائز عمل ہے کیونکہ یہ بھی سود اور جوئے کا ہی مرکب ہے۔ سود اس لیے کہ جس شخص کا نمبر نکل آتا ہے اسے تمام لوگوں کی جمع شدہ رقم […]

بائع پر اپنے مال کا عیب واضح کرنا واجب ہے ورنہ مشتری کے لیے بیع فسخ کرنے کا اختیار ہوگا

تحریر: عمران ایوب لاہوری بائع پر اپنے مال کا عیب واضح کرنا واجب ہے ورنہ مشتری کے لیے بیع فسخ کرنے کا اختیار ہوگا لغوی وضاحت: لفظِ خیارات خیار کی جمع ہے ۔ باب اِختار ، تَخَيْرَ (افتعال ، تفعل ) اختیار ہونا ، انتخاب کرنا۔ باب خَيْرَ (تفعيل ) اختیار دینا ۔ [القاموس المحيط: […]

الخراج بالضمان: منافع و ذمہ داری کا شرعی اصول

تحریر: عمران ایوب لاہوری نفع ضمانت کے ساتھ ہی ہے الخراج: ایسے فوائد و منافع جو فروخت شدہ چیز سے حاصل ہوتے ہیں۔ بالضمان: (یہ منافع) اُس کفالت و ذمہ داری کے عوض ہیں جو اُس پر لازم ہیں۔ [نيل الأوطار: 595/3] اس کا مطلب یہ ہے کہ جب کسی نے کوئی زمین خریدی اور […]

دھوکے کی وجہ سے مشتری سودا رد کر سکتا ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری دھوکے کی وجہ سے مشتری سودا رد کر سکتا ہے اور اس کی ایک صورت یہ ہے کہ ایسا جانور جس کے تھنوں میں دودھ روکا گیا ہو وہ اس جانور کے ساتھ کھجوروں کا ایک صاع بھی واپس کرے گا یا جس پر دونوں راضی ہو جائیں ➊ جیسا کہ […]

بیع میں دھوکہ دہی سے بچاؤ اور تلقیِ جلب کی ممانعت

تحریر: عمران ایوب لاہوری اسے بھی اختیار ہے جسے دھوکہ دیا گیا ہو یا جس نے بازار پہنچنے سے پہلے ہی مال فروخت کر دیا ہو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک آدمی نے ذکر کیا کہ اسے بیع میں عام طور […]

بیع میں غرر، باہمی رضامندی اور رؤیت کا اختیار

تحریر: عمران ایوب لاہوری ناجائز بیع کرنے والوں کو بھی فسخ کا اختیار حاصل ہے اور جس نے بغیر دیکھے کچھ خریدا ہو اسے بھی دیکھنے کے بعد اختیار ہو گا اگر تو ممانعت ایسے فساد کی متقاضی ہو جو بطلان کے ہم معنی ہے (جیسا کہ اصول میں ثابت ہے ) توبیع کا وجود […]

بیع میں خیارِ مجلس و خیارِ شرط کا اثبات و احکام

تحریر: عمران ایوب لاہوری اسے بھی فسخ کا اختیار ہے جس نے اختیار کی شرط کے ساتھ سودا کیا ہو ➊ عمرو بن شعیب عن ابیہ عن جدہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: البائع والمبتاع بالخيار حتى يتفرقا إلا أن تكون صفقة خيار ولا يحل له أن يفارقه خشية […]

جب بائع اور مشتری کے مابین سودے کے متعلق اختلاف ہو جائے تو بائع کی بات تسلیم کی جائے گی

تحریر: عمران ایوب لاہوری جب بائع اور مشتری کے مابین سودے کے متعلق اختلاف ہو جائے تو بائع کی بات تسلیم کی جائے گی ➊ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إذا اختلف البيعان وليس بينهما بينة فالقول ما يقول صاحب السلعة أو […]

1 2 3 4