کیا احتکار صرف خوردونوش کی اشیا میں ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری کیا احتکار صرف خوردونوش کی اشیا میں ہے (جمہور، شافعیہ ) احتکار صرف انسانوں اور حیوانوں کی خوردونوش کی اشیا میں ہے۔ (مالکؒ) احتکار خوراک اور غیر خوراک ہر چیز میں حرام ہے۔ (ابو یوسفؒ) ہر وہ چیز جس کا روک رکھنا لوگوں کے لیے باعث تکلیف ہو احتکار میں شامل […]
تسعیر اور آفات کی بنا پر نقصان کی معافی کا شرعی حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری نرخ مقرر کرنا جائز نہیں اور کسی آفت کی بنا پر ہونے والے نقصان کو معاف کر دینا ضروری ہے تسعير سے مراد ”کسی چیز کا (نرخ) بھاؤ مقرر کرنا“ ہے اور یہ باب سَعَّرَ يُسَعّرُ (تفعیل) سے مصدر ہے۔ [المنجد: ص/ 374] ➊ ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ : وَاللَّهُ […]
بیک وقت ادھار اور بیع جائز نہیں
تحریر: عمران ایوب لاہوری بیک وقت ادھار اور بیع جائز نہیں حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لا يحل سلف و بيع ”بیک وقت قرض اور بیع حلال نہیں ۔“ [صحيح: الصحيحة: 1212 ، ابو داود: 3504 ، كتاب البيوع: باب فى […]
ایک بیع میں دو بیع اور قبضہ میں لینے سے پہلے نفع اٹھانا جائز نہیں
تحریر: عمران ایوب لاہوری ایک بیع میں دو بیع اور قبضہ میں لینے سے پہلے نفع اٹھانا جائز نہیں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ : نهى رسول الله عن بيعتين فى بيعة ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بیع میں دو بیع کرنے سے منع فرمایا ہے۔“ سنن […]
جو چیز بائع کے پاس موجود نہیں اسے فروخت کرنا جائز نہیں
تحریر: عمران ایوب لاہوری جو چیز بائع کے پاس موجود نہیں اسے فروخت کرنا جائز نہیں ➊ عمرو بن شعیب عن ابیہ عن جدہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ولا بيع ما ليس عندك ”اور جو تیرے پاس موجود نہ ہو اس کا فروخت کرنا بھی جائز نہیں ۔“ […]
بیع فضولی کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری بیع فضولی کا حکم بیع فضولی جائز ہے اور وہ یہ ہے کہ کسی کی چیز بغیر اجازت فروخت کر دینا لیکن یہ مالک کی اجازت پر موقوف ہو گی (اگر وہ علم ہونے کے بعد اسے قائم رکھے تو جائز ہے ورنہ نہیں)۔ (مالکؒ ، احمدؒ ، احناف) اسی کے […]
بیع القطوط کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری بیع القطوط کا حکم ”القطوط“ القِط کی جمع ہے یعنی چیک (Cheque) ، چٹھی ، حساب کا رجسٹر یا حصہ وغیرہ۔ [المنجد: ص/ 701] اہل علم کے نزدیک چیک وغیرہ کی بیع جائز نہیں ہے لیکن اگر وہ (چیک) ان کے اس مالک تک پہنچ جائیں جس کے لیے وہ لکھے […]
دھوکہ نہ دینے کی شرط لگا کر بیع کرنا جائز ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری دھوکہ نہ دینے کی شرط لگا کر بیع کرنا جائز ہے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک شخص نے ذکر کیا کہ اسے بیع میں عام طور پر دھوکہ دیا جاتا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم […]
جب تک بائع اور مشتری (سودا کرنے کے بعد ) جدا نہ ہوں انہیں اس مجلس میں (بیع فسخ کرنے کا ) اختیار ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری جب تک بائع اور مشتری (سودا کرنے کے بعد ) جدا نہ ہوں انہیں اس مجلس میں (بیع فسخ کرنے کا ) اختیار ہے ➊ حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: البيعان بالخيار ما لم يتفرقا ”دو بیع کرنے […]