بیع کے صحیح ہونے میں بائع اور مشتری کی رضا مندی ضروری ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری بیع کے صحیح ہونے میں بائع اور مشتری کی رضا مندی ضروری ہے خواہ یہ ایسے شخص کے محض اشارے کے ساتھ ہی ہو جو بولنے کی طاقت رکھتا ہو لغوی وضاحت: لفظِ بیوع بیع کی جمع ہے جو باب بَاعَ يَبيعُ (ضرب) سے مصدر ہے۔ اس کا معنی ”بیچنا ، […]

صحت تجارت کے لیے مالک کا مکلّف (خود مختار ) ہونا ضروری ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری صحت تجارت کے لیے مالک کا مکلّف (خود مختار ) ہونا ضروری ہے ➊ کیونکہ جب تک وہ سنّ تکلیف کو نہیں پہنچتا اس کا مال میں تصرف درست نہیں جیسا کہ ارشاد باری تعالٰی ہے کہ : فَإِنْ آنَسْتُم مِّنْهُمْ رُشْدًا فَادْفَعُوا إِلَيْهِمْ أَمْوَالَهُمْ [النساء: 6] ”اگر تم ان میں […]

تجارت کے وقت قرض لکھنا اور گواہ بنانا

تحریر: عمران ایوب لاہوری تجارت کے وقت قرض لکھنا اور گواہ بنانا ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ : يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا تَدَايَنتُم بِدَيْنٍ إِلَىٰ أَجَلٍ مُّسَمًّى فَاكْتُبُوهُ ۚ وَلْيَكْتُب بَّيْنَكُمْ كَاتِبٌ بِالْعَدْلِ ۚ وَلَا يَأْبَ كَاتِبٌ أَن يَكْتُبَ كَمَا عَلَّمَهُ اللَّهُ ۚ فَلْيَكْتُبْ وَلْيُمْلِلِ الَّذِي عَلَيْهِ الْحَقُّ وَلْيَتَّقِ اللَّهَ رَبَّهُ وَلَا يَبْخَسْ مِنْهُ […]

شراب مردار خنزیر اور بتوں کی تجارت جائز نہیں

تحریر: عمران ایوب لاہوری شراب مردار خنزیر اور بتوں کی تجارت جائز نہیں حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إن الله حــرم بـيـع الــخـمـر و الميتة والخنزير والأصنام ”بے شک اللہ تعالیٰ نے شراب ، مردار ، خنزیر اور بتوں کی تجارت حرام کی […]

کتے ، بلی اور خون کی تجارت جائز نہیں

تحریر: عمران ایوب لاہوری کتے ، بلی اور خون کی تجارت جائز نہیں ➊ حضرت ابو مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ : نهي رسول الله عن ثمن الكلب ”رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے کتے کی قیمت سے منع فرمایا ہے ۔ “ [بخاري: 2237 ، كتاب البيوع: باب ثمن الكلب […]

جو کتے کو مارے کیا وہ اس کی قیمت ادا کرے گا یا نہیں

تحریر: عمران ایوب لاہوری جو کتے کو مارے کیا وہ اس کی قیمت ادا کرے گا یا نہیں (جمہور ) قیمت کی ادائیگی واجب نہیں (کیونکہ اس کی تجارت حرام ہے ) ۔ (ابو حنیفہؒ) قیمت ادا کرنا واجب ہے (کیونکہ اس کی تجارت جائز ہے )۔ (مالکؒ) اس کی تجارت تو جائز نہیں لیکن […]

نر چڑھانے اور ہر حرام چیز کی تجارت جائز نہیں

تحریر: عمران ایوب لاہوری نر چڑھانے اور ہر حرام چیز کی تجارت جائز نہیں لفظِ عسب باب عَسَبَ يَعْسِبُ (ضرب) سے مصدر ہے۔ یہ ”نر کی جفتی یا اس سے خارج ہونے والے پانی ، یا اس کی نسل و اولاد ، یا جفتی کے عوض کرایہ دینے“ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ [القاموس المحيط: […]

ضرورت سے زائد پانی اور جس میں دھوکہ ہو اس کی تجارت جائز نہیں

تحریر: عمران ایوب لاہوری ضرورت سے زائد پانی اور جس میں دھوکہ ہو اس کی تجارت جائز نہیں ➊ حضرت ایاس بن عبد رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ : أن النبى صلى الله عليه وسلم نهى عن بيع فضل الماء ”نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ضرورت سے زائد پانی کی خرید و […]

حاملہ کے حمل، ملامسہ اور منابذہ کی بیع ناجائز ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری حاملہ کے حمل کی بیع ایک دوسرے کی طرف اپنا مال پھینک کر بیع کرنا اور مال کو ہاتھ لگا کر سودا کرنا بھی جائز نہیں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ : نهى رسول الله عن بيع حبل الحبلة ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے […]

تھنوں میں دودھ، بھاگے غلام، پکنے سے پہلے پھل، کی بیع ناجائز ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری تھنوں میں دودھ کی بیع ، بھاگے ہوئے غلام کی بیع ، تقسیم سے پہلے غنیمت کی بیع ، پھلوں کی پکنے سے پہلے بیع ، جانور کی پشت پر اُون کی بیع اور دودھ میں گھی کی بیع جائز نہیں ➊ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی […]

کچے کھیت کی اناج کے بدلے ، کچی کھجوروں کی چھوہاروں کے بدلے کی بیع جائز نہیں

تحریر: عمران ایوب لاہوری کچے کھیت کی اناج کے بدلے ، کچی کھجوروں کی چھوہاروں کے بدلے اور سال بھر کے لیے کرائے پر معاملے کی بیع جائز نہیں محاقلة باب حَاقَلَ يُحَاقِلُ (مفاعلة) سے مصدر ہے۔ اس کا معنی ”کھیتی کو خوشے میں ہی فروخت کر دینا“ ہے۔ الْحَقُل ”قابل کاشت زمین کو کہتے […]

کچے پھلوں کی بیع اور بیانے کی بیع جائز نہیں

تحریر: عمران ایوب لاہوری کچے پھلوں کی بیع اور بیانے کی بیع جائز نہیں مخاضره باب حَاضَرَ يُخَاضِرُ (مفاعلة) سے مصدر ہے۔ اس کا معنی ”کچے پھل اور غلہ جات کو پکنے سے پہلے (درختوں پر ہی ) فروخت کر دینا ہے۔“ [المنجد: ص/309 ، القاموس المحيط: ص / 348 ، نيل الأوطار: 521/3] ➊ […]

1 2 3 4
1