دوران نیند شیطان سے حفاظت کا طریقہ
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: میں دوران نیند شیطان سے کیسے اپنے آپ کو محفوظ رکھوں ؟ جواب : سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: «إذا اٰويت إلى فراشك فأقرأ آية الكرسي فإنه لن يزال عليك من الله حافظ، ولا يقربك شيطان. فأخبرت رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال: […]
نظر لگنے کے خدشہ پر برکت کی دعا
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: جسے اپنی نظر لگنے کا خدشہ ہو، وہ کیا کرے ؟ جواب : جب نظر لگانے والے کو اپنی نظر کے ضرر کا خدشہ ہو تو وہ اس کے شر کو یہ کہہ کر ختم کرے : «اللهم بارك عليه»، جیسے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم […]
بچوں کو نظر بد سے بچانے کے لیے دم کرنے کا طریقۂ عمل
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: ہم بچوں کو نظر بد سے کیسے دم کریں ؟ جواب : سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے: «كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يتعود من أعين الجان وأعين الإنسان، فلما نزلت المعوذتان أخذ بهما وترك ما سواهما » ”رسول اللہ صلی اللہ […]
چیز اچھی لگنے پر دعا و برکت مانگنے کا طریقۂ بیان
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: جب مجھے کوئی چیز اچھی لگے تو میں کیا کہوں ؟ جواب : آپ «بسم الله، ما شاء الله، اللهم بارك له،» اور «اللهم زده» کہیں۔
نظر لگ جانے پر غسل کرنے کا طریقۂ علاج
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: جس کی نظر بد لگی ہے، اسے کیا کرنا چاہیے ؟ جواب : ”نظر لگانے والے کو حکم دیا جائے گا کہ وہ ایک برتن لے اور اس میں اپنا ہاتھ ڈالے، پھر کلی کرے اور کلی والا پانی اس برتن میں ڈالے اور غسل کرے، پھر […]
نظر کے خطرے کی حقیقت
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: نظر کا خطرہ کیا ہے ؟ جواب : سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، انھوں نے کہا کہ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : « العين حق، ولو كان شيء سابق القدر لسبقته العين » نظر حق ہے اور اگر کوئی […]
نظر لگنے پر دم کروانے کا حکم و طریقہ
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نظر سے دم کروانے کا حکم دیا ہے ؟ جواب : سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ وہ فرماتی ہیں: «أميرني النبى أو أمر أن نسترقي من العين » مجھے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم […]
قابلِ تعریف حسد کی دو صورتیں
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کیا کوئی قابل تعریف حسد بھی ہے ؟ جواب : جی ہاں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «لا حسد إلا فى اثنتين: رجل آتاه الله القرآن، فهو يتلوه آناء الليل وآناء النهار، ورجل آتاه الله مالا، فهو ينفقه آناء الليل وآناء النهار » ”نہیں […]
نعمت یافتگان پر حسد اور دم سے علاج
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: لوگوں میں سب سے بڑھ کر حسد کا نشانہ کون لوگ بنتے ہیں ؟ جواب : ہر نعمت والا جو بیدار رہنے سے اعراض کرنے والا ہو، حسد کا نشانہ بنتا ہے۔ سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، بے شک نبی اکرم صلی […]
جنوں کا انسان سے حسد اور دم کے ذریعے علاج
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کیا جن بھی انسان سے حسد کرتا ہے ؟ جواب : جی ہاں، سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ بے شک نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے گھر میں ایک لڑکی دیکھی، جن کے چہرے پر ”سفعة“ تھا تو آپ […]
حسد کی جسمانی علامات
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: حسد کی علامات کیا ہیں ؟ جواب : نیند کی کمی یا کثرت، پسینہ یا تری، پیشاب کثرت سے آنا، شہوت کی کمزوری پورے جسم یا بعض اعضا کا سن ہو جانا۔
قرآن کریم سے حسد کے علاج کا طریقۂ تلاوت
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: قرآن کریم کے ساتھ حسد کا علاج کیسے کیا جا سکتا ہے ؟ جواب : درج ذیل سورتوں کی تلاوت کرنے سے حسد کا علاج کیا جاتا ہے۔ «قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ﴿١﴾ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ﴿٢﴾ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ […]
حسد، رشک اور حرص کے معانی اور امتیازات
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: حسد، رشک اور حرص میں کیا فرق ہے ؟ جواب : حسد یہ ہے کہ آدمی اپنے بھائی پر کوئی نعمت دیکھے اور یہ تمنا کرے کہ وہ نعمت اس سے زائل ہو جائے اور مجھے مل جائے یا کم از کم وہ اس نعمت سے محروم […]
حسد کے دل میں نفرت پیدا ہونا
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کیا حسد حاسد کے دل میں نفرت بھی پیدا کر سکتا ہے ؟ جواب : جی ہاں، حاسد لوگوں سے نفرت کرنے لگتا ہے، جیسا کہ درج ذیل حدیث سے ثابت ہوتا ہے۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، وہ رسول اللہ […]