کافر بیویوں کی مثال: نوح و لوط ؑ کی ازواج سے 5 عبرتیں

سوال: سیدنا نوح اور لوط علیھما السلام کی بیویاں کافرہ تھیں، تو اللہ تعالیٰ نے پیغمبروں کے لیے یہ کس طرح پسند کیا کہ ان کی بیویاں کافرہ ہوں؟ اس کی وضاحت فرمائیں۔ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ یہ سوال بظاہر عجیب محسوس ہوتا ہے۔ اسے اس انداز میں بھی کہا […]

مسجد میں زکوٰۃ سے افطاری کروانے کا شرعی حکم

سوال کیا کوئی شخص مسجد میں زکوٰۃ کے پیسوں سے افطاری کروا سکتا ہے یا کسی محفل میں کھانے کا بندوبست کر سکتا ہے؟ اس حوالے سے شرعی رہنمائی درکار ہے۔ جواب از فضیلۃ العالم خضر حیات حفظہ اللہ افطاری زکوٰۃ کے مصارف میں شامل نہیں ہے۔ زکوٰۃ کا اصل مقصد یہ ہے کہ مستحقین […]

انگوٹھی پر محمد ﷺ لکھنے کے حکم کی وضاحت

سوال ایسی انگوٹھی جس میں “محمد رسول اللہ” اوپر سے نیچے لکھا ہوتا ہے، پہننا جائز ہے؟ جواب از فضیلۃ العالم خضر حیات حفظہ اللہ جی ہاں، ایسی انگوٹھی پہننا جائز ہے۔ اس طرز کی انگوٹھی دراصل نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی کے نمونے پر بنائی گئی ہے، اس لیے اس کو […]

دو سجدوں کے درمیان 6 دعائیں اور لفظ "واجبرنی” کی تحقیق

سوال: کیا دو سجدوں کے درمیان کی جانے والی دعا میں لفظ "وَاجْبُرْنِي” وارد ہوا ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ کلیم حسین حفظہ اللہ ِ، فضیلۃ الباحث کامران الہیٰ ظہیر حفظہ اللہ روایت میں "وَاجْبُرْنِي” کا ذکر: دعا "اللهم اغفر لي وارحمني واهدني وعافني وارزقني” کے ساتھ وَاجْبُرْنِي کا اضافہ بھی بعض روایات میں منقول ہے۔ […]

جمعہ کے دن زوال کے وقت نفل نماز کا شرعی حکم

سوال جمعہ کے دن پہلی اذان اکثر زوال کے وقت یا اس سے کچھ لمحے پہلے دی جاتی ہے، تو اس اذان کے بعد ان لوگوں کی نماز کا کیا حکم ہے جو زوال کے وقت نماز ادا کرتے ہیں، جبکہ ان کی نیت نہ تو تحیۃ المسجد کی ہو، نہ تحیۃ الوضوء کی، بلکہ […]

درودِ ابراہیمی کی شرعی حیثیت: 2 معتبر دلائل کی روشنی میں

سوال “اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَبَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ فِي الْعَالَمِينَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ” کیا یہ درود ثابت ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ الباحث واجد اقبال حفظہ اللہ یہ درود صحیح اور ثابت ہے، اور معتبر احادیث کی کتب میں موجود ہے۔ دلائل ❀ […]

فضائل اہل بیت سے متعلق چالیس صحیح احادیث

تحریر: ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی، کتاب کا پی ڈی ایف لنک إن الحمد لله نحمده، ونستعينه، من يهده الله فلا مضل له، ومن يضلل فلا هادي له ، وأشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له، وأن محمدا عبده ورسوله . أما بعد: بَابُ مَنَاقِبِ أَهْلِ الْبَيْتِ اہل بیت کے فضائل قَالَ اللهُ تَعَالَى: […]

عمرہ کے لیے احرام، طواف، سعی اور حلق کا طریقہ

تحریر: عمران ایوب لاہوری عمرہ کے لیے احرام، طواف، سعی اور حلق کا طریقہ جیسا کہ یلملم اور ذاتِ عرق وغیرہ کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میقات مقرر فرمایا اوراس کا تفصیلی بیان پیچھے گزر چکا ہے۔ واضح رہے کہ حج اور عمرے کے میقاتوں میں کوئی فرق نہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ […]

حج و عمرہ کے دوران مروجہ بدعات کا خلاصہ

  تحریر: عمران ایوب لاہوری چند بدعاتِ حج سفر حج اور احرام کی بدعات ➊ لفظوں کے ساتھ نیت کرنا۔ [مناسك الحج والعمرة للألباني: ص/ 50 ، مجموع الفتاوي: 222/22] ➋ بچیوں کو حج سے روکنا ۔ [شرح مسلم للنووى: 99/9] ➌ محض توکل کے دعوے کو ثابت کرنے کے لیے بغیر زادِ راہ کے […]

جو شخص نکاح کی طاقت رکھتا ہو اس کے لیے یہ مشروع ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری جو شخص نکاح کی طاقت رکھتا ہو اس کے لیے یہ مشروع ہے لفظِ نكاح باب لكَحَ يُنكَحُ (منع ، ضرب ) سے مصدر ہے۔ اس کا معنی ”جماع کرنا اور شادی کرنا“ مستعمل ہے ۔ اسْتَنْكَحَ (استفعال) ”شادی کرنا ۔“ انكَحَ (افعال) ”شادی کرانا ۔ “ تناكَحَ (تفاعل) ”ایک دوسرے […]

جسے گناہ میں ملوث ہونے کا اندیشہ ہو اس پر (نکاح ) واجب ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری جسے گناہ میں ملوث ہونے کا اندیشہ ہو اس پر (نکاح ) واجب ہے کتاب و سنت سے ثابت ہے کہ زنا اور اس کا باعث بننے والی تمام اشیا حرام ہیں جیسا کہ قرآن میں ہے: وَلَا تَقْرَبُوا الزِّنَىٰ ۖ [الإسراء: 32] ”زنا کے قریب بھی مت جاؤ۔“ اسی طرح […]

نکاح سے گریز اور دنیا سے لا تعلقی کی ممانعت

تحریر: عمران ایوب لاہوری دنیا سے لا تعلقی (شادی نہ کرنا) جائز نہیں الا کہ انسان نکاح کی ضروریات و لوازمات کو پورا کرنے سے عاجز ہو ➊ حضرت سمرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ : نهي رسول الله صلى الله عليه وسلم عن التبتل ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں […]

نکاح کے لیے عورت کے انتخاب کی مناسب صفات

تحریر: عمران ایوب لاہوری مناسب يہ ہے كہ عورت محبت كرنے والي بچے جننے والي، كنواري، خوبصورت، حسب و نسب والي، دين پر كار بند اور مالدار ہو وَدُوداً سے مراد ایسی عورت ہے جو اپنے شوہر سے بے پناہ محبت کرتی ہو یعنی ایسی محبوب و پسندیدہ عورت جو عمدہ اور بہترین اوصاف و […]

نکاح میں عورت کی رضامندی کی اہمیت اور شرعی ہدایات

تحریر: عمران ایوب لاہوری لڑکی بڑی عمر کی ہو تو اس کی طرف پیغام نکاح بھیجا جائے گا اور لڑکی سے اس کی رضا مندی حاصل کرنا ضروری ہے حضرت اُم سلمہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ابو سلمہ کی وفات کے بعد أرسل إلى النبى صلى الله عليه وسلم حاطب بن أبى […]

1 2 3 4 5