قربانی کی سب سے افضل قسم

تحریر: عمران ایوب لاہوری سب سے افضل قربانی اونٹ کی ہے پھر گائے کی اور پھر بکری کی اونٹ کی قربانی مندرجہ ذیل وجوہ کی بنا پر افضل ہے۔ ➊ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں خصوصا اونٹ کا تذکرہ فرمایا ہے: وَالْبُدْنَ جَعَلْنَاهَا لَكُم مِّن شَعَائِرِ اللَّهِ لَكُمْ فِيهَا خَيْرٌ ۖ [الحج: 36] ”قربانی […]

اونٹ اور گائے سات افراد کی طرف سے کفایت کرتے ہیں

تحریر: عمران ایوب لاہوری اونٹ اور گائے سات افراد کی طرف سے کفایت کرتے ہیں حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ : أمرنا رسول الله صلى الله عليه وسلم أن تشترك فى الإبل والبقر كل سبعة منا فى بدنة ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حکم دیا کہ ہم اونٹ […]

قربانی دینے والے کے لیے اپنی قربانی کا گوشت کھانا جائز ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری قربانی دینے والے کے لیے اپنی قربانی کا گوشت کھانا جائز ہے ➊ ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ : فَكُلُوا مِنْهَا وَأَطْعِمُوا الْقَانِعَ وَالْمُعْتَرَّ [الحج: 36] ”اس (یعنی قربانی کے گوشت) سے خود بھی کھاؤ اور مسکین ، خواہ وہ سوال سے بچنے والا ہو یا سوال کرنے والا ہو ، […]

قربانی کے جانور پر ضرورت کے وقت سواری کا جواز

تحریر: عمران ایوب لاہوری قربانی کے جانور پر ضرورت کے وقت سواری کا جواز ➊ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا کہ قربانی کا جانور لیے جا رہا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ”اس پر سوار ہو […]

قربانی کے جانور کواشعار کرنا اور گلے میں پٹہ ڈالنا مستحب ہے

  تحریر: عمران ایوب لاہوری اسے اشعار کرنا اور اس کے گلے میں قلادہ (پٹہ) ڈالنا مستحب ہے ➊ حضرت مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہ اور مروان کا بیان ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ سے اپنے تقریبا ایک ہزار ساتھیوں کے ہمراہ (حج کے لیے) نکلے جب ذوالحلیفہ پہنچے: قلد النبى […]

جو (بیت اللہ کے لیے ) قربانی بھیج دے اس پر وہ اشیاء حرام نہیں ہوں گی جو محرم پر ہوتی ہیں

تحریر: عمران ایوب لاہوری جو (بیت اللہ کے لیے ) قربانی بھیج دے اس پر وہ اشیاء حرام نہیں ہوں گی جو محرم پر ہوتی ہیں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قربانی کا جانور مدینہ سے (حرم کی طرف) بھیجتے تھے اور میں ان سے […]

1 2 3
1