اعتکاف سے متعلقہ مسائل

تحریر: عمران ایوب لاہوری اعتکاف کی کم از کم مدت: اعتکاف کی کم از کم کوئی مدت متعین نہیں ۔ [اللباب فى علوم الكتاب ”تفسير القرآن“ : 320/3] (شوکانیؒ ) اسی کو ترجیح دیتے ہیں ۔ [السيل الجرار: 136/2] اعتکاف کی جگہ میں چار پائی اور بستر بھی رکھا جا سکتا ہے جیسا کہ سنن […]

دوران اعتکاف ممنوع افعال

تحریر: عمران ایوب لاہوری دوران اعتکاف ممنوع افعال ➊ کبائر کا ارتکاب: (قرطبیؒ) اگر اعتکاف کرنے والا کسی کبیرہ گناہ کا ارتکاب کرے گا تو اس کا اعتکاف باطل ہو جائے گا کیونکہ کبیرہ گناہ عبادت کی ضد ہے جیسا کہ حدث طہارت اور نماز کی ضد ہے۔ [تفسير قرطبي: 224/2] ➋ جماع و ہم […]

قدر کی رات کونسی ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری قدر کی رات کونسی ہے اس میں بے حد اختلاف ہے یہی وجہ ہے کہ اس کے متعلق حافظ ابن حجرؒ نے چالیس (40) اور امام شوکانیؒ نے پینتالیس (45) اقوال نقل فرمائے ہیں ۔ [فتح البارى: 794/4 – 799 ، نيل الأوطار: 263/3 – 266] ان سب میں راجح اور […]

شب قدر نا معلوم ہونے کا سبب

تحریر: عمران ایوب لاہوری شب قدر نا معلوم ہونے کا سبب حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں شب قدر کی خبر دینے کے لیے تشریف لا رہے تھے که دو مسلمان آپس میں جھگڑا کرنے لگے۔ اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم […]

1 2 3
1