شرعی عذر سے چھوٹے روزے کی قضا ضروری ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری شرعی عذر سے چھوٹے روزے کی قضا ضروری ہے ➊ ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ فَمَنْ كَانَ مِنْكُمُ مَّرِيضًا أَوْ عَلَى سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِّنْ أَيَّامٍ أُخَرَ [البقرة: 184] ”تم میں جو شخص بیمار ہو یا سفر میں ہو تو وہ اور دنوں میں گنتی پوری کر لے۔“ ➋ حضرت عائشہ رضی […]
مسافر و معذور کے لیے رخصت، ضرورت میں افطار واجب
تحریر: عمران ایوب لاہوری مسافر اور اس کی مثل دیگر افراد کے لیے روزہ چھوڑنے کی رخصت ہے لیکن اگر انہیں جان کی ہلاکت یا قتال میں کمزوری ہو جانے کا اندیشہ ہو تو افطار کرنا ضروری ہے ➊ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت […]
حاملہ اور مرضعہ کے روزے کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری حاملہ اور مرضعہ کے روزے کا حکم حاملہ اور دودھ پلانے والی عورت بھی حکم میں مسافر کی طرح ہی ہے جیسا کہ حضرت انس بن مالک کعبی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إن الله وضع عن المسافر الصوم وشطر الصلاة […]
جو شخص روزہ رکھنے سے عاجز ہو اس کے لیے فدیہ کی اجازت
تحریر: عمران ایوب لاہوری جو شخص روزہ رکھنے سے عاجز ہو اس کے لیے فدیہ کی اجازت ➊ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ : رخص للشيخ الكبير أن يفطر ويطعم عن كل يوم مسكينا ولا قضاء عليه ”بڑی عمر کے بوڑھے کو روزہ چھوڑ دینے کی رخصت دی گئی ہے […]
رمضان کی قضا پے در پے روزوں کے ساتھ یا الگ الگ
تحریر: عمران ایوب لاہوری رمضان کی قضا پے در پے روزوں کے ساتھ یا الگ الگ دونوں طرح درست ہے جیسا کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ : لا باس أن يفرق لقول الله تعالى ”فَعِدَّةٌ مِنْ أَيَّامٍ أَخَرَ“ [البقرة: 184] ” (رمضان کی قضا مسلسل نہیں بلکہ) الگ الگ […]
رمضان کی قضا تاخیر سے بھی درست ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری رمضان کی قضا تاخیر سے بھی درست ہے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ میرے ذمے رمضان کے روزے ہوتے تو میں ماہ شعبان کے علاوہ (سارا سال) ان کی قضا دینے کی طاقت نہ رکھتی ۔ [أحمد: 124/6 ، بخاري: 1950 ، كتاب الصوم: باب متى يقضى […]
شوال کے چھ روزے رکھنا اور ذوالحجہ کی نو تاریخ کا روزہ رکھنا مستحب ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری شوال کے چھ روزے رکھنا اور ذوالحجہ کی نو تاریخ کا روزہ رکھنا مستحب ہے ➊ حضرت ابو ایوب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ : من صام رمضان ثم أتبعه ستا من شوال فذاك كصيام الدهر ”جو شخص رمضان کے […]
حاجیوں کے لیے نو ذوالحجہ کا روزہ
تحریر: عمران ایوب لاہوری حاجیوں کے لیے نو ذوالحجہ کا روزہ میدان عرفات میں مکروہ ہے۔ [نيل الأوطار: 219/3] ➊ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عرفہ کے دن میدان عرفات میں دودھ کا پیالہ نوش فرمایا۔ [صحيح: صحيح أبو داود: 2132 ، كتاب الصوم: باب فى صوم يوم عرفة بعرفة ، أبو داود: 2441 […]
محرم کے روزے مستحب ہیں
تحریر: عمران ایوب لاہوری محرم کے روزے مستحب ہیں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا گیا ، رمضان کے بعد کون سا روزہ افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: شهر الله المحرم ”اللہ تعالی کے ماہ محرم کا ۔“ […]
طب نبویﷺ سے متعلق چالیس صحیح احادیث
تحریر: ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی، کتاب کا پی ڈی ایف لنک إن الحمد لله نحمده، ونستعينه، من يهده الله فلا مضل له، ومن يضلل فلا هادي له ، وأشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له، وأن محمدا عبده ورسوله . أما بعد: ہر بیماری کا علاج ممکن قَالَ اللَّهُ تَعَالَى: وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ […]
دس محرم کے روزے کی ابتدا اور مقصد
تحریر: عمران ایوب لاہوری دس محرم کے روزے کی ابتدا اور مقصد حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہود کو دس محرم کا روزہ رکھتے ہوئے دیکھا۔ پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے […]
یوم عاشورا دس محرم یا نو
تحریر: عمران ایوب لاہوری یوم عاشورا دس محرم یا نو حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دس محرم کا روزہ رکھا اور اس دن روزہ رکھنے کا حکم بھی دیا تو لوگوں نے کہا یقینا یہود و نصاری اس دن کی تعظیم کرتے […]
مکمل شعبان کے اور سوموار اور جمعرات کے روزے مستحب ہیں
تحریر: عمران ایوب لاہوری مکمل شعبان کے اور سوموار اور جمعرات کے روزے مستحب ہیں ➊ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ : وما رأيته فى شهر أكثر منه صياما فى شعبان ”میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو نہیں دیکھا کہ کسی مہینے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے […]
نصف شعبان کے بعد روزے رکھنا ممنوع ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری نصف شعبان کے بعد روزے رکھنا ممنوع ہے جس شخص کی پہلے سے روزے رکھنے کی عادت نہیں ہے وہ نصف شعبان کے بعد روزے نہ رکھے جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: إذا انتصف شعبان فلا تصوموا ”جب نصف شعبان ہو جائے تو روزے نہ […]