نماز میں مرد و عورت کے لیے یکساں طریقہ
حدیث نبوی ﷺ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’صلوا كما رأيتموني أصلي‘‘ ’’نماز اسی طرح پڑھو جس طرح تم مجھے نماز پڑھتے ہوئے دیکھتے ہو۔‘‘ (بخاری: ۱۳۶) وضاحت: اس حدیثِ مبارکہ کی روشنی میں، نماز پڑھنے کا جو طریقہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اختیار فرمایا، وہی طریقہ تمام مسلمانوں—چاہے […]
نماز کے آغاز میں پڑھنے والی مسنون دعائیں
سینے پر ہاتھ باندھنے کے بعد کی دعائیں نماز کے آغاز میں، تکبیر تحریمہ کے بعد اور قراءت سے پہلے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم چند مخصوص دعائیں پڑھا کرتے تھے۔ یہ دعائیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہیں اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے انہیں روایت کیا ہے۔ […]
نماز کے آغاز میں پڑھی جانے والی تعوذ کی مسنون دعا
تعوذ کی دعا اور اس کا مفہوم حدیث کی روایت: حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب رات کو نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو تکبیر کہتے (یعنی اللہ اکبر کہتے) اور پھر یہ تعوذ پڑھتے: اَعُوْذُ بِاﷲِ السَّمِیْعِ الْعَلِیْمِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ مِنْ ہَمْزِہِ […]
رمضان کے آخری جمعہ کو ’جمعتہ الوداع‘ کہنا اور اس دن کو خاص اہمیت دینا
مرتب کردہ: توحید ڈاٹ کام رمضان کے آخری جمعہ کو برصغیر پاک و ہند سمیت بہت سے علاقوں میں ’’جمعتہ الوداع‘‘ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ اس دن بعض لوگ خاص اہتمام کرتے ہیں، بڑی بڑی مساجد میں جمع ہوتے ہیں، کبھی اسے بطور عید منایا جاتا ہے اور کچھ لوگ اس دن […]
طریق الجنۃ المعروف جنت کا راستہ
اہل حدیث اور جنت کا راستہ از: فضیلۃ الشیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ, اختصار و ترتیب: توحید ڈاٹ کام ہمارا عقیدہ توحید دل، زبان اور عمل سے گواہی دیتے ہیں کہ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ۔ اللہ ہی معبودِ برحق، حاکمِ اعلیٰ اور قانون ساز ہے۔ ہم اس کی ساری صفات کو بِلَا کیف، بِلَا […]
نماز میں سورۃ الفاتحہ کی فرضیت اور قراءت کا مسنون طریقہ
سورۃ الفاتحہ کی تلاوت قرآنی آیات (سورۃ الفاتحہ): بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ ﴿١﴾ الْحَمْدُ لِلَّـهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ﴿٢﴾ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ ﴿٣﴾ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ ﴿٤﴾ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ﴿٥﴾ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ﴿٦﴾ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ ﴿٧﴾ ترجمہ: ’’اﷲ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو نہایت مہربان […]
نماز میں آمین کہنے کا مسنون طریقہ اور صحابہ کا عمل
آمین کا مسئلہ انفرادی اور اجتماعی نماز میں آمین کہنے کا طریقہ جب کوئی شخص اکیلا نماز پڑھ رہا ہو یا ظہر اور عصر کی نماز میں امام کے پیچھے ہو تو اُسے آہستہ آواز میں آمین کہنی چاہیے۔ لیکن جب آپ جہری نماز (مثلاً مغرب، عشاء، فجر) میں امام کے پیچھے ہوں، تو امام […]
تلاوت قرآن کے آداب اور مسنون طریقہ
آدابِ تلاوت قرآنِ کریم آیات کی تلاوت میں ٹھہراؤ ام المؤمنین اُم سلمہ رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں: ’’رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اَلْحَمْدُللہ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ پڑھتے، پھر ٹھہر کر الرَّحْمَنِ الرَّحِیْمِ، پھر ٹھہر کر مٰلِکِ یَوْمِ الدِّیْنِ پڑھتے تھے۔ یعنی آپ ہر آیت پر توقف فرماتے (بعد والی آیت کو پہلی آیت […]
نماز میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مسنون قراءت کا طریقہ
نماز کی مسنون قراءت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رہنمائی: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جب تو نماز کے لیے کھڑا ہو تو تکبیر کہہ اور قرآن مجید میں سے جو کچھ یاد ہو اس میں سے جو کچھ آسانی سے پڑھ سکے وہ پڑھ۔‘‘ (بخاری، الاذان، باب امر النبی […]
نماز میں قراءت کی آواز کا اعتدال اور نبی کریم ﷺ کی ہدایت
نماز کے دوران قرأت کی آواز کے حوالے سے اعتدال نماز کے دوران قرأت کی آواز کے حوالے سے شریعت نے ہمیں اعتدال کی تعلیم دی ہے۔ نہ تو قرأت اتنی بلند آواز میں کرنی چاہیے کہ دوسروں کو تکلیف ہو، اور نہ ہی اتنی آہستہ کہ ہونٹوں کی حرکت تک نظر نہ آئے۔ اس […]
نماز میں آیات کے جواب دینے کا رائج عمل اور اس کی شرعی حیثیت
رائج عمل اور اس کا جائزہ ہمارے معاشرے میں ایک معمول یہ بن چکا ہے کہ جب نماز میں امام بعض مخصوص آیات کی تلاوت کرتا ہے تو بعض مقتدی با آواز بلند ان آیات کا جواب دیتے ہیں۔ یہ عمل درست نہیں ہے، کیونکہ قرآنِ مجید کی آیات سننے کے بعد مقتدیوں کی طرف […]
نماز میں قرآن یاد نہ ہونے کی صورت میں شریعت کی آسانیاں
ایسے افراد کے لیے شریعت کی رعایت اگر کوئی شخص بڑھاپے، کمزوری، یا ذہنی صلاحیت کی کمی کے باعث قرآن مجید کی تلاوت سے قاصر ہو، تو اسلام ایسے افراد کے لیے آسانی اور سہولت پیدا کرتا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات میں ایسے افراد کے لیے خصوصی رعایت دی گئی […]
نماز کے دوران خیالات آنے کی شرعی حیثیت
نماز میں خیال آنا دوران نماز خیال آنے سے نماز باطل نہیں ہوتی نماز کے دوران اگر کوئی دنیاوی خیال ذہن میں آ جائے تو اس سے نماز ٹوٹتی نہیں ہے۔ اس بات کی وضاحت ایک صحیح حدیث سے ہوتی ہے جو حضرت سیدنا عقبہ بن حارث رضی اللہ عنہ سے مروی ہے۔ حضرت عقبہ […]