اذان اول وقت میں دینے کی سنت اور اس سے متعلق اہم احکام
اذان اول وقت میں دینی رہنمائی اذان دینا اول وقت میں مشروع ہے، جبکہ اقامت امام کے آنے پر ہونی چاہیے۔ حدیث مبارکہ: سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: "سیدنا بلال رضی اللہ عنہ زوال کے وقت اذان کہہ دیتے تھے لیکن جب تک نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم (نماز […]
اذان اور اقامت کے درمیان وقفے کا مسنون طریقہ
اقامت اور اذان کے درمیان وقفہ اذان کے فوراً بعد اقامت نہ کہنا اقامت کو اذان کے فوراً بعد کہنا درست نہیں، کیونکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے درمیان نفل نماز پڑھنے کی اجازت دی ہے۔ ارشاد فرمایا: ’’اذان اور تکبیر کے درمیان نفل نماز ہے۔‘‘ آپ صلی اللہ علیہ وسلم […]
نماز میں وقار، اذان کے بعد آداب اور اقامت کے بعد تاخیر کے شرعی احکام
نماز کے لیے وقار سے چلنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کے لیے مسجد آنے والوں کو وقار اور سکون کے ساتھ آنے کی تعلیم دی: "جب اقامت کہی جائے تو صف میں شامل ہونے کے لیے نہ بھاگو بلکہ وقار کے ساتھ چلتے ہوئے آؤ، جو نماز تم (امام کے ساتھ) […]
نماز میں قبلہ رخ ہونے کے احکام اور نبوی رہنمائی
احکامِ قبلہ قرآن مجید میں قبلہ کی طرف رخ کرنے کا حکم ارشادِ باری تعالیٰ ہے: (فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ) (البقرۃ: 144) ’’اپنا چہرہ (نماز کے لیے) مسجد حرام کی طرف پھیر لو۔‘‘ رسول اللہ ﷺ کا عمل: فرض نماز کے وقت قبلہ رُخ ہونا جب رسول اللہ ﷺ فرض نماز ادا فرمانا چاہتے، […]
نماز میں سترہ کے احکام اور اس کی اہمیت
سترہ کا بیان نماز میں "سترہ” سے مراد وہ چیز ہے جسے نمازی اپنے سامنے رکھتا ہے تاکہ کوئی اس کے اور اس کے سجدے کی جگہ کے درمیان سے نہ گزرے۔ سترہ رکھنے کا مقصد یہ ہے کہ نماز میں خلل نہ پڑے اور گزرنے والا گناہ گار نہ ہو۔ یہ سترہ کسی بھی […]
نماز کا مکمل نبوی طریقہ صحابہ کی متفقہ گواہی کے ساتھ
تکبیرِ اُولیٰ سے سلام تک گیارہ صحابہ رضی اللہ عنہم کی گواہی پر مبنی نماز کا مکمل طریقہ حضرت ابو حمید ساعدی رضی اللہ عنہ کی روایت حضرت ابو حمید ساعدی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دس صحابہ کی موجودگی میں اعلان فرمایا: "میں […]
نیت کی حقیقت اور زبانی نیت کے رواج کی شرعی حیثیت
حدیثِ نبوی ﷺ: نیت کی اہمیت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’عملوں کا دارو مدار نیتوں پر ہے۔‘‘ (بخاری، بدء الوحی، باب کیف کان بدء الوحی الی رسول الله، ۱، ومسلم، الامارۃ، باب قولہ انما الاعمال بالنیۃ: ۷۰۹۱) یہ حدیث اس بات کی بنیادی دلیل ہے کہ ہر جائز عمل سے […]
نماز میں قیام کی اہمیت اور شرعی رہنمائی
اللہ تعالیٰ کا حکم: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: (وَقُوْمُوْا لِلّٰہِ قَانِتِیْنَ) (البقرہ: 238) ’’اور ﷲ کے لیے با ادب کھڑے ہوا کرو۔‘‘ فرض نماز میں قیام کی فرضیت سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: مجھے بواسیر کی تکلیف تھی۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’(ممکن ہو تو) کھڑے […]
نماز کی ابتدا میں رفع یدین اور تکبیر تحریمہ کا مسنون طریقہ
(1) قبلہ رخ ہو کر "ﷲ اکبر” کہتے ہوئے رفع یدین کرنا نماز کی ابتدا کرتے وقت قبلہ کی طرف منہ کر کے "ﷲ اکبر” کہیں۔ اس کے ساتھ ہی رفع یدین کریں، یعنی دونوں ہاتھوں کو کندھوں یا کانوں تک اٹھائیں۔ حدیث شریف: سیدنا عبد ﷲ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: […]
نماز میں ہاتھ باندھنے کا مسنون مقام اور صحیح طریقہ
نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت سے واضح ہوتا ہے۔ درج ذیل احادیث اس بارے میں روشنی ڈالتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز میں ہاتھ کہاں اور کیسے باندھے: رسول اللہ ﷺ کا سینے پر ہاتھ باندھنا سیدنا وائل بن حجر رضی […]