دوران روزہ سرمہ لگانے کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری دوران روزہ سرمہ لگانے کا حکم حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ : أن النبى صلى الله عليه وسلم اكتحل فى رمضان وهو صائم ”نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ماہ رمضان میں روزے کی حالت میں سرمہ لگایا ۔“ [صحيح: صحيح ابن ماجة: 1360 ، كتاب الصيام: […]
روزوں سے متعلق دیگر احکام و مسائل
تحریر: عمران ایوب لاہوری دوران روزہ احتلام کا حکم اگر روزے کی حالت میں کسی کو احتلام ہو جائے تو اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا ، کیونکہ شارع علیہ السلام نے اسے مفسد قرار نہیں دیا۔ [المحلى بالآثار: 335/4] (شیخ ابن جبرین) اسی کے قائل ہیں ۔ [الفتاوى الإسلامية: 111/2] (ابن بازؒ) انہوں نے اسی […]
صلوٰۃ التسبیح کے ثبوت اور اس کے جواز کے متعلق تحقیقی مضمون
مرتب کردہ: توحید ڈاٹ کام بسم اللہ الرحمٰن الرحیم صلوٰۃ التسبیح ایک ایسی نفل نماز ہے جس کے بارے میں اہلِ علم کے مابین خاصا اختلاف پایا جاتا ہے۔ بعض محدثین اور فقہاء نے اس کی احادیث کو ضعیف یا بہت زیادہ مشکوک قرار دیا ہے، جبکہ ایک معتد بہ جماعت نے ان احادیث کو […]
جہری و سری نماز میں امام کے پیچھے سورۃ الفاتحہ کی قراءت سے متعلق صحابہ کرام کے 17 اقوال
یہ اقتباس شیخ بدیع الدین شاہ راشدی کی کتاب فاتحہ خلف الامام سے ماخوذ ہے۔ آثار صحابہ کرام رضی اللہ عنہم حدیث نمبر 13 میں عام صحابہ رضی اللہ عنہم کے بارے میں گزرا کہ وہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء میں نماز ادا کرتے تھے تو سورہ فاتحہ پڑھتے تھے۔ […]
جہری و سری نماز میں امام کے پیچھے سورۃ الفاتحہ کی قراءت سے متعلق تابعین کے 8 اقوال
یہ اقتباس شیخ بدیع الدین شاہ راشدی کی کتاب فاتحہ خلف الامام سے ماخوذ ہے۔ آثار تابعین رحمہم اللہ تعالیٰ اثر نمبر 1 از سعید بن جبیر رحمہ اللہ «عن عبدالله بن عثمان بن خيثم قال قلت لسعيد بن جبير اقرأ خلف الامام قال نعم و ان سمعت قرائته انهم قد احدثوا مالم يكونوا يمنعونه […]