حضرت علیؑ کی شہادت کا واقعہ: اہلِ سنت کی مستند کتب سے
مرتب کردہ: توحید ڈاٹ کام حضرت علیؓ کی شہادت کا تفصیلی واقعہ واقعے کا پس منظر: سن 40 ہجری میں خوارج نے فیصلہ کیا کہ مسلمانوں کے مابین جاری اختلافات کے خاتمے کے لیے تین بڑے رہنماؤں حضرت علیؓ، حضرت معاویہؓ اور حضرت عمرو بن عاصؓ کو ایک ہی رات قتل کردیا جائے۔ اس سازش […]
چاند نظر آنے پر قریبی علاقوں کے لوگوں پر بھی روزے فرض ہوں گے
تحریر: عمران ایوب لاہوری چاند نظر آنے پر قریبی علاقوں کے لوگوں پر بھی روزے فرض ہوں گے جیسا کہ گذشتہ احادیث میں مذکور ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بعض صحابہ کی شہادت قبول کی اور اسی پر اکتفاء کرتے ہوئے خود بھی روزہ رکھا اور لوگوں کو بھی روزہ رکھنے کا […]
روزہ رکھنے والے پر فجر سے پہلے نیت کرنا ضروری ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری روزہ رکھنے والے پر فجر سے پہلے نیت کرنا ضروری ہے حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: من لم يجمع الصيام قبل الفجر فلا صيام له ”جس نے فجر (یعنی صبح صادق) سے پہلے پختہ نیت نہ کی اسکا روزہ نہیں […]
نفلی روزے کی نیت
تحریر: عمران ایوب لاہوری نفلی روزے کی نیت واضح رہے کہ گذشتہ سطور میں فرض روزے کی بات ہے جبکہ نفلی روزے کے لیے زوال سے پہلے بھی نیت کی جا سکتی ہے جیسا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس آئے […]
ہر روزے کے لیے الگ نیت کرنا ضروری ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری ہر روزے کے لیے الگ نیت کرنا ضروری ہے کیونکہ روزہ عبادت ہے اور ہر مرتبہ ابتدائے عبادت سے اس کی دوبارہ نیت کرنا اس لیے ضروری ہے کیونکہ کوئی بھی عبادت نیت کے بغیر نہیں ہوتی۔ (شافعیؒ ، ابو حنیفہؒ ، ابن منذرؒ) اسی کے قائل ہیں۔ (احمدؒ) پورے مہینے […]
فضیلت لا الہ الا اللہ سے متعلق چالیس صحیح احادیث
تحریر: ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی، کتاب کا پی ڈی ایف لنک إن الحمد لله نحمده، ونستعينه، من يهده الله فلا مضل له، ومن يضلل فلا هادي له ، وأشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له، وأن محمدا عبده ورسوله . أما بعد: سب سے افضل ذكر لا إله إلا الله قَالَ اللهُ تَعَالَى: […]