جانوروں کو اکٹھا کرنے ، علیحدہ علیحدہ کرنے اور اوقاص کا بیان
تحریر: عمران ایوب لاہوری جانوروں کو اکٹھا کرنے ، علیحدہ علیحدہ کرنے اور اوقاص کا بیان زکوٰۃ (ادا کرنے کے) خوف سے متفرق جانوروں کو اکٹھا کر لینا اور ایک ریوڑ کے جانوروں کو متفرق کر دینا جائز نہیں۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی روایت میں یہ لفظ ہیں: ولا يجمع بين متغرف […]
سونے اور چاندی کی زکوٰۃ کا بیان
تحریر: عمران ایوب لاہوری سونے اور چاندی کی زکوٰۃ کا بیان جب ان میں سے کسی ایک پر سال گزر جائے تو اس میں سے چالیسواں حصہ ادا کیا جائے گا ➊ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لا زكاة فى مال حتى يحول […]
سونے کا نصاب بیسں دینار ہے اور چاندی کا نصاب دو سو درہم ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری سونے کا نصاب بیسں دینار ہے اور چاندی کا نصاب دو سو درہم ہے اور اس سے کم مقدار پر زکوٰۃ نہیں ہے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمايا: إذا كانت لك مائنا درهم وحال عليها الحول ففيها خمسة دراهم […]
سونے چاندی کے علاوہ جواہرات تجارتی اموال اور دیگر نفع رساں اشیاء میں زکوٰۃ نہیں ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری سونے چاندی کے علاوہ جواہرات تجارتی اموال اور دیگر نفع رساں اشیاء میں زکوٰۃ نہیں ہے مثلا موتی ، یاقوت ، زمرد ، الماس ، مرجان اور عقیق وغیرہ۔ ان سب میں زکوٰۃ اس لیے نہیں ہے کیونکہ ان میں زکوٰۃ کی فرضیت کے متعلق کوئی شرعی دلیل موجود نہیں اور […]
گندم ، جو ، مکئی ، کھجور اور منقے میں سے دسواں حصہ دینا واجب ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری گندم ، جو ، مکئی ، کھجور اور منقے میں سے دسواں حصہ دینا واجب ہے زرعی پیداوار میں عشر (دسواں حصہ) یا نصف عشر (بیسواں حصہ) ادا کرنا ضروری ہے۔ اسکی مشروعیت کے دلائل حسب ذیل ہیں: ➊ ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ : وَآتُوا حَقَّهُ يَوْمَ حَصَادِهِ [الأنعام: 141] […]
زکوۃ کے مصارف کا بیان
تحریر: عمران ایوب لاہوری زکوۃ کے مصارف کا بیان یہ آٹھ ہیں جیسا کہ آیت میں مذکور ہے ۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ : إنما الصَّدَقَاتُ لِلْفُقَرَاءِ وَالْمَسَاكِينِ وَالْعَامِلِينَ عَلَيْهَا وَالْمُؤلَّفَةِ قُلُوبُهُمْ وَفِي الرِّقَابِ وَالْغَارِمِينَ وَفِي سَبِيلِ اللهِ وَابْنِ السَّبِيلِ فَرِيضَةً مِّنَ اللهِ وَاللهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ [التوبة: 60] ”صدقے صرف فقیروں کے لیے ہیں […]
احکام و مسائل طلاق سے متعلق چالیس صحیح احادیث
تحریر: ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی، کتاب کا پی ڈی ایف لنک إن الحمد لله نحمده، ونستعينه، من يهده الله فلا مضل له، ومن يضلل فلا هادي له ، وأشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له، وأن محمدا عبده ورسوله . أما بعد: بَابُ قَوْلِ اللهِ تَعَالَى: ﴿يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ إِذَا طَلَّقْتُمُ النِّسَاءَ فَطَلِّقُوهُنَّ […]