تشہد میں ہاتھ رکھنے کا صحیح طریقہ
سوال: کیا تشہد میں ہاتھ ران پر رکھنا چاہیے یا گھٹنوں پر؟ وضاحت مطلوب ہے۔ جواب از فضیلۃ العالم عبد اللہ عزام حفظہ اللہ ◈ تشہد کی حالت میں انگلیوں کو ملا کر رکھنا چاہیے، کھولنے کی ضرورت نہیں۔ ◈ صحیح مسلم میں حدیث موجود ہے: "دائیں ہاتھ کو اپنے دائیں گھٹنے پر رکھیں اور […]
آخری دو رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد قرأت کا حکم
سوال: کیا آخری دو رکعت میں امام سورۃ فاتحہ کے بعد کوئی اور سورۃ پڑھ سکتا ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ جی ہاں، امام چاروں رکعتوں میں قرأت کر سکتا ہے، لیکن جو چیز فرض ہے وہ صرف سورۃ فاتحہ ہے۔ باقی اگر وہ آخری دو رکعتوں میں سورۃ فاتحہ […]
مقتدی کے لیے رفع الیدین کا طریقہ اگر وہ دوران نماز شامل ہو
سوال: اگر کوئی شخص دوسری یا تیسری رکعت میں جماعت میں شامل ہو تو وہ چار بار ہاتھ اٹھانے (رفع الیدین) کا طریقہ کیسے اپنائے گا؟ کیا مقتدی کو اپنی نماز کے حساب سے رفع الیدین کرنا چاہیے یا امام کے مطابق؟ جواب از فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ ، فضیلۃ الشیخ عبد […]
سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کے زکاۃ کے واقعہ کی تحقیق
سوال: الشیخ عبد اللہ ناصر رحمانی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ نے ایک واقعہ بیان کیا کہ سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ ایک شخص کے پاس زکاۃ لینے کے لیے گئے، جہاں زکاۃ کا حق "بنت مخاض” بنتا تھا۔ اس شخص نے کہا کہ میں زیادہ دینا چاہتا ہوں، لیکن سیدنا معاذ رضی اللہ […]
صادق و امین کے الفاظ کا صحیح مفہوم اور استعمال
سوال: آج کل لوگ "صادق و امین” کے الفاظ کو اپنے اپنے سیاست دانوں کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ کیا یہ الفاظ کسی بھی عام شخص کے لیے استعمال کیے جا سکتے ہیں؟ شیخ محترم، براہ کرم "صادق” اور "امین” کی وضاحت فرمائیں۔ جواب از فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ صادق وہ شخص […]
مویشیوں میں صرف اونٹ ، گائے اور بھیڑ بکریوں پر زکوٰۃ واجب ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری مویشیوں میں صرف اونٹ ، گائے اور بھیڑ بکریوں پر زکوٰۃ واجب ہے جانوروں کی زکوٰۃ فرض ہونے کے لیے شرط ہے کہ ان کی پرورش کا اکثر و بیشتر انحصار پہاڑوں ، جنگلوں یا دیگر سبزه دار جگہوں میں چرنے پر ہو نہ کہ گھریلو چارے پر ۔ زکوٰۃ صرف […]
اونٹوں کی زکوٰة
تحریر: عمران ایوب لاہوری اونٹوں کی زکوٰة: إِذَا بَلَغَتِ الْإِبِلُ خَمْسًا فَفِيْهَا شَاةٌ ثُمَّ فِي كُلِّ خَمْسٍ شَاةٌ فَإِذَا بَلَغَتْ خَمْسًا وَعِشْرِينَ فَفِيهَا ابْنَةُ مَخَاضٍ أَوْ ابْنُ لَبُونِ وَفِي سِست وَثَلَاثِينَ ابْنَةُ لَبُونِ وَفِي سِتٌ وَأَرْبَعِينَ حِقَّةٌ وَفِي إِحْدَى وَسِتِّينَ جَدَعَةٌ وَفِي سِتْ وَسَبْعِينَ بِنَتَا لَبُوْنِ وَفِى إِحْدَى وَتِسْعِينَ حِقَّتَانِ إِلَى مِائَةٍ وَعِشْرِينَ فَإِذَا زَادَتْ […]
گائے کی زکوٰۃ
تحریر: عمران ایوب لاہوری گائے کی زکوٰۃ: وَيَجِبُ فِي ثَلَاثِينَ مِنَ الْبَقَرِ تَبِيعُ أَوْ تَبَيِّعَةٌ وَفِي أرْبَعِينَ مُسِنَّةٌ ثُمَّ كَذَلِكَ تین گائیوں پر ایک سالہ مادہ گائے یا نر بچھڑا اور چالیس پر دو سال کا بیل یا گائے واجب ہے تبیع: گائے کا ایسا نر بچہ جو ایک سال کی عمر پوری کر کے […]
بھیڑ بکریوں کی زکوٰة
تحریر: عمران ایوب لاہوری بھیڑ بکریوں کی زکوٰة: وَيَجِبُ فِي أَرْبَعِيْنَ مِنَ الْغَنَمِ شَاةً إِلى مِائَةٍ وَإِحْدَى وَعِشْرِينَ وَفِيْهَا شَاتَانِ إِلَى مِانَتَيْنِ وَوَاحِدَةٍ وَفِيهَا ثلاث شِيَاءٍ إِلَى ثَلَاثِمَانَةٍ وَوَاحِدَةٍ وَفِيهَا أَرْبَعٌ ثُمَّ فِى كُلِّ مِائَةٍ شَاةٌ چالیس (40) سے ایک سو اکیس (121) بکریوں تک ایک بکری اور دو سو ایک (201) تک میں دو […]
غلام اور گھوڑے کی زکوٰۃ
تحریر: عمران ایوب لاہوری غلام اور گھوڑے کی زکوٰۃ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ليس على المسلم فى فرسه وغلامه صدقه ”مسلمان پر اس کے گھوڑے اور اس کے غلام میں زکوٰۃ نہیں ۔“ [بخاري: 1464 ، كتاب الزكاة: باب ليس على […]
سونے چاندی کے زیورات کی زکوٰۃ
تحریر: عمران ایوب لاہوری سونے چاندی کے زیورات کی زکوٰۃ اگرچہ اہل علم نے اس مسئلے میں بھی بہت زیادہ اختلاف کیا ہے لیکن راجح مسلک یہی ہے کہ زیورات میں بھی زکوٰۃ فرض ہے اور اس کے دلائل حسب ذیل ہیں: ➊ وہ تمام آیات و احادیث جن میں مطلقا سونے اور چاندی سے […]