قبر کی بلندی کی شرعی حد

تحریر: عمران ایوب لاہوری
قبر کو ایک بالشت سے زیادہ بلند نہ کیا جائے
➊ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو یہ حکم دے کر بھیجا کہ :
لا تدع تمثالا إلا طمسته ولا قبرا مشرفا إلا سويته
”تم ہر ذی روح کی تصویر کو مٹا دو اور ہر (شرعی […]

غیر عورت کو قبر میں اتارنے کے اصول

تحریر: عمران ایوب لاہوری
غیر عورت کو قبر میں کیسا مرد اتارے
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی کے جنازے میں حاضر ہوئے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قبر پر بیٹھے ہوئے تھے۔ میں نے دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم […]

خاوند کا بیوی کو دفن کرنے کا جواز

تحریر: عمران ایوب لاہوری
خاوند اپنی بیوی کو دفن کر سکتا ہے
جیسا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے ایسی ہی بات کا اظہار کیا: فهياتكِ ودفنتك
[أحمد: 144/6 ، أحكام الجنائز: ص/188]

میت کو قبر میں اتارنے کا حق دار کون؟

تحریر: عمران ایوب لاہوری
میت کے اولیا اسے قبر میں اتارنے کے زیادہ مستحق ہیں
ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ :
وأولوا الأرحام بعضهم أولى ببعض [الأنفال: 75]
”اور رشتے ناتے والے ان میں سے بعض بعض کے زیادہ نزدیک ہیں۔“
[مزيد تفصيل كے ليے ديكهيے: احكام الجنائز: ص/176]

میت کو قبر میں اتارنے کا شرعی طریقہ

تحریر: عمران ایوب لاہوری
میت خواہ عورت ہو اسے قبر میں صرف مرد ہی اتاریں گے
➊ کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے آج تک مسلمانوں کا اسی پر عمل ہے۔
➋ مرد اس عمل کے لیے زیادہ قومی اور حوصلہ مند ہیں۔
➌ اگر خواتین ایسا کریں تو ان کے جسموں کا کوئی حصہ اجنبیوں […]

1