سگریٹ پینے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم
سوال: کیا ایسے شخص کے پیچھے نماز ادا کی جا سکتی ہے جو سگریٹ پیتا ہو؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ اگر کوئی شخص مسجد کے دور ہونے کی وجہ سے مارکیٹ یا کسی اور جگہ پر چند افراد کو جماعت کے ساتھ نماز پڑھا رہا ہو، تو ایسی صورت میں […]
عورت کی حکمرانی کے شرعی اصول اور فقہاء کی آراء
سوال: کیا مذکورہ تحریر میں عورت کی حکمرانی کو جائز قرار دیا گیا ہے، اور کیا یہ درست ہے؟ جواب از فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ عورت صرف عورتوں کی ذمہ دار ہو سکتی ہے، لیکن مجموعی طور پر کوئی بھی چھوٹی یا بڑی ذمہ داری ایسی نہیں دی جا سکتی، جس میں […]
میت کو ایسے گھڑے میں دفن کرنا واجب ہے جو اسے درندوں سے بچا سکے
تحریر: عمران ایوب لاہوری میت کو ایسے گھڑے میں دفن کرنا واجب ہے جو اسے درندوں سے بچا سکے حضرت ہشام بن عامر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: احفروا وأعمقوا وأحسنوا ”گھڑا کھو دو گہرا کرو اور اچھی قبر بناؤ ۔“ [صحيح: صحيح أبو داود: […]
ایک قبر میں متعدد افراد کی تدفین کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری ایک قبر میں ایک سے زائد افراد کی تدفین (البانیؒ) حسب ضرورت ایک قبر میں ایک سے زیادہ افراد کو بھی دفن کیا جا سکتا ہے۔ [أحكام الجنائز: ص/ 184] جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شہدائے احد کے متعلق فرمایا تھا: واجعلوا الرجلين والثلاثة فى القبر ”ایک […]
میت کو قبر میں اتارتے وقت پڑھی جانے والی دعا
تحریر: عمران ایوب لاہوری میت کو قبر میں داخل کرتے وقت یہ دعا پڑھی جائے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم اپنے مرنے والوں کو قبر میں اتارو تو : بسم الله وعلى ملة رسول الله کہو۔ ایک روایت میں وعلي […]
قبروں پر بیٹھنا اور مرنے والوں کو گالیاں دینا حرام ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری قبروں پر بیٹھنا اور مرنے والوں کو گالیاں دینا حرام ہے ➊ حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ : نهى رسول الله وأن يقعد عليه ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبر پر بیٹھنے سے منع فرمایا ہے۔“ [مسلم: 970 ، كتاب الجنائز: باب النهي عن تجصيص […]
خواتین بھی قبروں کی زیارت کر سکتی ہیں بشرطیکہ
تحریر: عمران ایوب لاہوری خواتین بھی قبروں کی زیارت کر سکتی ہیں بشرطیکہ کثرت کے ساتھ نہ کریں۔ اس کے دلائل حسب ذیل ہیں: ➊ رخصت کے الفاظ میں خواتین بھی شامل ہیں جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: فزوروها ”اب تم قبروں کی زیارت کرو۔“ ➋ جس سبب کی وجہ […]
وفات کے بعد میت کو جن اشیا کا فائدہ ہوتا ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری وفات کے بعد میت کو جن اشیا کا فائدہ ہوتا ہے ➊ مسلمان کی دعا: جبکہ اس میں قبولیت کی شرائط موجود ہوں ۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ : وَالَّذِيْنَ جَاءُوا مِنْ بَعْدِهِمْ يَقُولُونَ رَبَّنَا اغْفِرْلَنَا وَلِإِخْوَانِنَا الَّذِينَ سَبَقُونَا بِالْإِيْمَانِ وَلَا تَجْعَلُ فِي قُلُوبِنَا غِلَّا لِّلَّذِينَ آمَنُوا رَبَّنَا إِنَّكَ رَؤُوفٌ […]