موت کا اعلان اور نوحہ کرنے کی ممانعت
تحریر: عمران ایوب لاہوری موت کا اعلان کرنا اور نوحہ کرنا حرام ہے النعي سے مراد موت کی اطلاع دینا یا اعلان کرنا ہے ۔ [القاموس المحيط: ص / 1726 ، النهاية لابن الأثير: 85/5 – 86] حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ : ان النبى صلى الله عليه وسلم كان ينهى […]
گاڑی پر جنازہ لے جانے کی ممانعت
تحریر: عمران ایوب لاہوری گاڑی پر جنازہ لے کر جانا اور لوگ بھی پیچھے گاڑیوں پر ہی چلیں تو یہ عمل چند وجوہ کی بنا پر ناجائز ہے۔ ➊ یہ کفار کی عادات میں سے ہے۔ ➋ یہ عبادت میں بدعت ہے۔ ➌ اس سے جنازے کا مقصد فوت ہو جاتا ہے یعنی اسے کندھا […]
جنازے کے ساتھ سوار ہو کر جانے کی کراہت
تحریر: عمران ایوب لاہوری جنازے کے ساتھ سوار ہو کر جانا مکروہ ہے حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک جانور لایا گیا جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جنازے کے ساتھ تھے: فأبى أن يركبها فلما انصرف أتى بدابة فركب ”تو آپ صلی […]
جنازے کے آگے یا پیچھے چلنے کی اجازت
تحریر: عمران ایوب لاہوری جنازے کے آگے اور پیچھے چلنے میں کوئی حرج نہیں ➊ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ : أن رسول الله وأبابكر و عـمـر كـانـوا يمشون أمام الجنازة وخلفها ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت ابو بکر اور حضرت عمر رضی اللہ عنہم (بعض اوقات ) […]
جنازے کے ساتھ چلنے اور اسے کندھا دینے کی سنت
تحریر: عمران ایوب لاہوری جنازے کے ساتھ چلنا اور اسے کندھا دینا سنت ہے ➊ حدیث نبوی ہے کہ ایک مسلمان کے دوسرے مسلمان پر چھ حق ہیں ان میں سے ایک یہ بھی ہے: وإذا مات فاتبعه ”اور جب وفات پا جائے تو اس کے جنازے میں شرکت کرو۔“ [مسلم: 2162 ، كتاب السلام: […]
جنازے کے ساتھ بلند آواز سے ذکر کرنے کی بدعت
تحریر: عمران ایوب لاہوری جنازے کے ساتھ چلتے ہوئے اونچی آواز سے ذکر کرنا بدعت ہے شیخ البانیؒ سمیت متعدد علماء نے اس عمل کو بدعت قرار دیا ہے۔ [أحكام الجنائز: ص / 314 ، الإبداع: ص/ 110 ، اقتضاء الصراط المستقيم: ص / 57 ، الاعتصام: 372/1] حضرت قیس بن عباد رضی اللہ عنہ […]
میت اٹھانے والے کے لیے وضو کی فضیلت
تحریر: عمران ایوب لاہوری میت اٹھانے والے کے لیے وضوہ مستحب ہے حدیث نبوی ہے کہ : من غسل ميتا فليغتسل ومن حمله فليتوضا ”جو میت کو غسل دے اسے غسل کرنا چاہیے اور جو اسے اٹھائے اسے وضوء کرنا چاہیے۔“ [صحيح: صحيح أبو داود: 2707 ، كتاب الجنائز: باب الغسل من غسل الميت ، […]
جنازے کے لیے کھڑے ہونے کا حکم اور اس کی منسوخی
تحریر: عمران ایوب لاہوری جنازے کے لیے کھڑا ہونا منسوخ ہے مراد یہ ہے کہ جنازہ گزرے تو اسے دیکھ کر اپنی جگہ پر کھڑے ہو جانا۔ پہلے یہی حکم تھا جیسا کہ دلائل حسب ذیل ہیں: ➊ حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے […]
جنازے کے رکھے جانے تک کھڑے رہنے کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری جنازے کے ساتھ جانے والا اس وقت تک نہ بیٹھے جب تک جنازہ رکھ نہ دیا جائے ➊ حدیث نبوی ہے کہ فمن تبعها فلا يجلس حتى توضع ”جو جنازے میں شرکت کرے وہ اس وقت تک نہ بیٹھے جب تک کہ جنازہ رکھ نہ دیا جائے ۔“ [بخاري: 1310 ، […]
جنازے کے ساتھ آگ، نوحہ اور گریبان پھاڑنے کی ممانعت
تحریر: عمران ایوب لاہوری جنازے کے ساتھ آگ لے کر جانا، گریبان پھاڑنا اور ہلاکت و بربادی کی دعا کرنا، حرام ہے حدیث نبوی ہے کہ : لا تُتَّبَعُ الْجَنَازَةُ بِصَوْتٍ وَلَانَارِ ”آواز اور آگ کے ساتھ جنازے میں شرکت نہ کی جائے ۔“ [أبو داود: 64/2 ، أحمد: 427/2] شیخ البانیؒ بیان کرتے ہیں […]
جائز طریقے سے میت پر رونے کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری میت پر رونے کی جائز صورت میت پر رونا اس صورت میں جائز ہے کہ جب اس میں نوحہ کی کوئی آمیزش نہ ہو۔ (البانیؒ) اسی کے قائل ہیں۔ [أحكام الجنائز: ص/ 31] ➊ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ کی پھوپھی فاطمہ سے ان کے […]
امام احمد بن حنبل اور سماع موتیٰ کا عقیدہ حقیقت یا مغالطہ
ماخوذ: فتاوی علمیہ، جلد1، كتاب العقائد، صفحہ115 سوال: کیا امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ اور اکابرین حنابلہ سے سماع موتیٰ اور عرض اعمال کا عقیدہ ثابت ہے یا ڈاکٹر عثمانی نے مغالطہ دیا ہے؟ جواب: الحمد للہ، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! ڈاکٹر مسعود احمد عثمانی ایک مشہور کذاب، دجال اور […]
آسمان و زمین کی مسافت اور اللہ کی بلندی سے متعلق حدیث
ماخوذ: فتاوی علمیہ، جلد1، كتاب العقائد، صفحہ122 حدیث کا متن: حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ہم بطحاء میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بیٹھے تھے، ایک بادل گزرا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا: "تم جانتے ہو یہ کیا ہے؟” ہم نے عرض کیا: "یہ […]
آزر حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد تھے یا چچا
ماخوذ: فتاوی علمیہ، جلد1، كتاب العقائد، صفحہ122 تعارف حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد کے بارے میں دو مشہور آراء پائی جاتی ہیں: ◄ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد کا نام آزر تھا۔ ◄ آزر حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد نہیں تھے بلکہ ان کے چچا تھے۔ میرے تحقیقی مطالعے کے مطابق پہلی […]