نماز عید کا مقررہ وقت اور اس کی حدود

تحریر: عمران ایوب لاہوری نماز عید کا وقت سورج کے نیزے کے برابر بلند ہونے سے ڈھلنے تک ہے ➊ حضرت عبد الله بن بسر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ : أنه خرج مع الناس يوم عيد فطر أو أضحى فأنكر إبطاء الإمام وقال إنا كنا قد فرغنا ساعتنا هذه وذلك من التسبيح […]

نماز عید کے لیے عید گاہ جانے کی ترغیب

تحریر: عمران ایوب لاہوری  آبادی سے باہر نکلنا (مستحب ) ہے ➊ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ : كان النبى صلى الله عليه وسلم يخرج يوم الفطر والأضحى إلى المصلى ”نبی صلی اللہ علیہ وسلم عید الفطر اور عیدالاضحیٰ کے دن عید گاہ کی طرف باہر نکلتے تھے۔“ [بخارى: […]

عذر کی صورت میں مسجد میں نماز عید کی اجازت

تحریر: عمران ایوب لاہوری کسی عذر کی وجہ سے مسجد میں نماز عید حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ : انهم أصابهم مطر فى يوم عيد فصلى بهم النبى صلى الله عليه وسلم صلاة العيد فى المسجد ”ایک عید کے موقع پر لوگوں کو بارش نے آ لیا تو نبی صلی […]

عید کے دن جہادی کھیل اور جائز اشعار کی اجازت

تحریر: عمران ایوب لاہوری عید کے روز جہادی کھیل اور بے ہودگی سے پاک اشعار کہنا مستحب ہے ➊ عید کے روز نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے حبشہ کے کچھ لوگ مسجد میں ڈھالوں اور برچھوں سے کھیل رہے تھے ۔ [بخاري: 950 ، كتاب العيدين: باب الحراب والدرق يوم العيد] ➋ عید […]

عید کے دن صحابہ کرام کی دعائیہ کلمات

تحریر: عمران ایوب لاہوری عید کے روز ملاقات کے وقت دعا دینا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم عید کے روز جب ایک دوسرے کو ملتے تو ان الفاظ میں دعا دیتے: تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنْكَ [تمام المنة: ص/355]

عیدین کی راتوں کے بارے میں ایک من گھڑت روایت

تحریر: عمران ایوب لاہوری عیدین کے متعلق ایک من گھڑت روایت من أحيى ليلة الفطر والأضحى لم يمت قلبه يوم تموت القلوب ”جس شخص نے (عبادت و اذکار کے ذریعے) عید الفطر اور عید الاضحیٰ کی رات کو زندہ رکھا تو جس دن دلوں کو موت آئے گی اس کا دل نہیں مرے گا ۔“ […]

تکبیرات کے الفاظ اور مستند روایات

تحریر: عمران ایوب لاہوری تکبیرات کے الفاظ ➊ حضرت سلمان رضی اللہ عنہ سے مروی روایت میں یہ لفظ ہیں: الله اكبر الله أكبر الله أكبر كبيرا [بيهقى فى السنن الكبرى: 316/3 ، نيل الأوطار: 621/2] ➋ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی حدیث میں یہ لفظ ہیں: الله أكبر كبيرا ، الله […]

ایام تشریق اور عشرہ ذی الحجہ میں تکبیرات کی اہمیت

تحریر: عمران ایوب لاہوری تکبیرات ایام تشریق اور عشرہ ذی الحجۃ ➊ ارشاد باری تعالی ہے کہ : وَاذْكُرُوا اللهَ فِي أَيَّامٍ مَعْدُودَاتٍ [البقرة: 203] ”اور گنتی کے چند دنوں میں اللہ کو یاد کرو۔“ (ابن عباس رضی اللہ عنہما ) ایام معدودات سے مراد ایام تشریق ہیں ۔ [بخاري: 969] (شوکانیؒ ) ان دنوں […]

عید کے خطبے کے لیے منبر کا عدم استعمال

تحریر: عمران ایوب لاہوری خطبہ عید کے لیے منبر مشروع نہیں حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ سے نماز عید کے متعلق مروی روایت میں مذکور ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نماز کی ادائیگی کے بعد رخ پھیرتے: فيقوم مقابل الناس ”اور لوگوں کے بالمقابل کھڑے ہو جاتے ۔“ [بخارى: 956 ، كتاب […]

عید کی نماز کے لیے اذان اور اقامت کا نہ ہونا

تحریر: عمران ایوب لاہوری اس نماز کے لیے نہ آذان ہے اور نہ اقامت ➊ حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ : صليت مع النبى صلى الله عليه وسلم العيد غير مرة ولا مرتين بغير أذان ولا إقامة ”میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز عید ایک […]

فیمنزم مغربی سازش اور حقوق نسواں کا فریب

حیا سوز نعروں کی یلغار موجودہ دور کی ایک افسوسناک حقیقت یہ ہے کہ اخلاق باختہ اور حیا سوز نعروں نے معاشرے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ ایک مخصوص طبقہ، جسے "عورت” کہنا بھی عورت ذات کی توہین کے مترادف ہے، مذہبی اقدار اور انسانی اخلاقیات پر حملہ آور ہے۔ میڈیا بھی اس […]

جدید طرزِ زندگی اور خاندانی نظام کا بگاڑ

خاندان کے نظام میں تین بنیادی طریقے ہوسکتے ہیں: ➊ مرد باہر کام کرے، عورت گھر سنبھالے ➋ عورت باہر کام کرے، مرد گھر چلائے ➌ دونوں کمائیں اور دونوں گھر کی ذمہ داریاں نبھائیں جدید مغربی نظریات، خاص طور پر فیمینسٹ تحریک کے بعض حلقے، تیسری صورت کو مثالی سمجھتے ہیں، کیونکہ ان کے […]

عورت، برابری اور فطری کمزوری کا فلسفہ

کمزور طبقات اور جبر معاشرتی نظام میں کمزور طبقات جیسے کہ بزرگ، معذور، بچے اور عورتوں کے لیے خصوصی رعایت رکھی جاتی ہے۔ لیکن جب عورتیں برابری کا دعویٰ کرتی ہیں تو وہ ان رعایتوں سے دستبردار کیوں ہونا چاہتی ہیں؟ غیر مہذب معاشروں میں کمزور طبقات کو دبایا جاتا ہے، اور جب وہ خود […]

جدید سوشیالوجی حیا کو جبر اور بے حیائی کو فطرت کہتی ہے

تحریر: شیخ حامد کمال الدین حیا اور لباس: جبر یا انتخاب؟ آج کے سوشیالوجسٹ اور ماڈرن انتھروپالوجی کے ماہرین کا ایک اہم دعویٰ یہ ہے کہ حیا دار رویے اور لباس کا انتخاب دراصل سماج کے جبر کا نتیجہ ہے، چاہے بعد میں عورت خود بھی اسے قبول کر لے۔ اگرچہ وہ خود بھی اسے […]

1 2 3