موم بتی خواتین کی منافقت اور مزدور عورت کی حقیقت

موم بتی خواتین اور مزدور عورت کی حقیقت جب موم بتی خواتین آزادی کے نعرے لگاتے ہوئے "کھانا خود گرم کر لو” جیسے پوسٹر اٹھاتی ہیں، تبھی ایک مزدور عورت انہی میں سے کسی کے گھر پر کام کر رہی ہوتی ہے۔ وہ ان کے شوہروں اور بچوں کے لیے کھانا بناتی ہے، ان کے […]

عورت آزادی مارچ حقوق کی جدوجہد یا بے راہ روی

"آزادی نسواں” یا معاشرتی اقدار پر حملہ؟ پاکستان میں گزشتہ چند برسوں سے "آزادی نسواں” اور "خواتین کے حقوق” کے نام پر ایک ایسا تماشا لگا ہوا ہے جو نہ صرف معاشرتی اقدار بلکہ خود خواتین کے حقیقی مسائل کو پس پشت ڈال رہا ہے۔ ہر سال چند مخصوص خواتین بے ہودہ بینرز اور اخلاق […]

زندگی کی شروعات اور ذمہ داریوں کا بوجھ

تحریر: فارینہ الماس زندگی کی شروعات اور ذمہ داریوں کا بوجھ ایک نئی زندگی کی تخلیق کا خواب مرد اور عورت دونوں ہی دیکھتے ہیں۔ بچے کی پیدائش سے لے کر اس کی تربیت اور عملی زندگی کے نشیب و فراز تک، دونوں والدین شریک سفر ہوتے ہیں۔ عورت اپنی ممتا کی خوشی میں جیتی […]

روشن خیالی، خواتین کے حقوق اور خاندانی نظام کا استحکام

سماجی مسائل اور ہماری ذمہ داری ہمارے معاشرے میں جب کسی سماجی مسئلے کی نشاندہی کی جاتی ہے، تو اکثر لوگ اس پر غور و فکر کرنے اور اس کا حل تلاش کرنے کے بجائے یا تو اسے مکمل نظر انداز کر دیتے ہیں یا پھر مذہب اور معاشرتی اقدار کے ساتھ تقابل کر کے […]

فیمنزم ایک تاریخی حقیقت یا کھوکھلا مفروضہ

فیمنزم اور پدرسری نظام کا مفروضہ فیمنزم کی بنیاد ایک ایسے مفروضے پر رکھی گئی ہے جس کے مطابق پوری انسانی تاریخ میں مرد نے ہمیشہ عورت کا استحصال کیا، اسے کمتر سمجھا، اور اس کے سماجی کردار کو محدود رکھا۔ اس مفروضے کو Patriarchy کہا جاتا ہے۔ اگر اس نظریے کو تسلیم کر بھی […]

کیا پدرسری نظام واقعی ایک تاریخی مسئلہ ہے

ہماری بعض لبرل خواتین اور نان اسلامسٹ علماء کا شکوہ ہماری بعض لبرل خواتین اور چند نان اسلامسٹ علماء اکثر اس بات کا شکوہ کرتے ہیں کہ ہمارا معاشرہ پدرسری (Patriarchal) ہے، ہماری سوچ، فقہ اور قرآن و حدیث کی تعبیر بھی اسی بنیاد پر کی جاتی ہے۔ حراری کی کتاب Sapiens کا ہمارے ان […]

تحریک نسواں اور خاندانی نظام کی تباہی

ابتدائی پس منظر روشن خیالی کی تحریک نے مغربی معاشرے میں جدیدیت (Modernism) کے فلسفے کو بنیاد بنا کر کئی بڑے نظریات کو فروغ دیا۔ انہی میں سے ایک نمایاں نظریہ تحریک نسواں (Feminism) ہے، جو درحقیقت مردوں کی جانب سے متعارف کرایا گیا۔ برطانیہ کے مفکر جریمی بینتھم (1791ء) کو اس کا اولین حامی […]

تحریک نسواں کے اثرات اور جدید سماجی تبدیلیاں

تحریکِ حقوقِ نسواں تحریکِ حقوقِ نسواں، جسے خواتین کی آزادی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، نے جدید معاشرت میں گہرے اور انقلابی اثرات مرتب کیے ہیں۔ یہ تحریک دراصل کوئی نئی چیز نہیں، بلکہ اس کی جڑیں قدیم تاریخ میں بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔ تحریکِ حقوقِ نسواں کی تاریخی جھلک قدیم فلسفیوں […]

کر، سوالات اور زندگی کی معنویت کی تلاش

انسان محض حیاتیاتی وجود پر قناعت نہیں کرتا انسان محض حیاتیاتی وجود پر قناعت نہیں کرتا بلکہ وہ اپنے ہونے، اپنے اردگرد کے افراد اور پوری کائنات کے بارے میں کچھ نہ کچھ رائے ضرور رکھتا ہے۔ بعض اوقات یہ رائے صرف اس کے ذہن میں ابھرتی ہے لیکن وہ اسے الفاظ میں ڈھالنے سے […]

لبرل ازم اور اخلاقیات کی کشمکش وحی یا عقل

بارسلونا، اسپین میں منفرد مگر متنازع احتجاج بارسلونا، اسپین میں پچھلے سال ایک منفرد مگر متنازع احتجاج دیکھنے میں آیا، جس میں جانوروں کے حقوق کے حامی کچھ کارکنان نے برہنہ ہو کر اپنے جسموں پر مصنوعی خون ڈال کر سڑک کنارے لیٹنے کا طریقہ اپنایا۔ اس مظاہرے میں زیادہ تر خواتین شامل تھیں۔ اگرچہ […]

1