نماز جنازہ اور دیگر شرعی مسائل
سوال 1: کیا نماز جنازہ میں تین صفیں بنانا مستحب ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ نمازِ جنازہ میں صفوں کی تعداد کے حوالے سے کوئی پابندی یا حد مقرر نہیں ہے۔ صفیں تین ہوں، کم ہوں یا زیادہ، یہ حالات پر منحصر ہے اور شرعی طور پر کوئی خاص عدد […]
ظہر کی فوت شدہ سنتوں کی قضاء اور ترتیب کا شرعی حکم
سوال: اگر ظہر کی پہلی چار سنتیں جماعت سے پہلے نہ پڑھی جا سکیں تو کیا نماز کے بعد پہلے چار سنتیں پڑھی جائیں گی یا پہلے بعد کی دو سنت مؤکدہ ادا کی جائیں گی؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ اس معاملے میں نمازی کو اختیار ہے کہ وہ کس […]
سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش رسالت اور دن کی وضاحت
سوال: کیا قرآن کے مطابق سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش گرمیوں میں ہوئی تھی؟ کیا سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کی رسالت تمام لوگوں کے لیے تھی؟ عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش کا دن کون سا تھا؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ 1. عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش گرمیوں میں یا […]
گمراہ کن اشعار اور وحدت الوجود کے عقیدے کی وضاحت
سوال: کیا یہ شعر کہنا درست ہے؟ "منظر فضا دہر میں سارا علی کا ہے جس سمت دیکھتا ہوں نظارہ علی کا ہے” جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ یہ جملہ صوفیاء کے عقائد کی عکاسی کرتا ہے، خاص طور پر عقیدہ وحدت الوجود اور حلولیت کی طرف اشارہ کرتا ہے، جو […]
فوت شدہ شخص کی تصاویر کا اسٹیٹس پر لگانے کا شرعی حکم
سوال: کیا فوت شدہ ضعیف عورت کی تصاویر کو ویڈیو بنا کر اسٹیٹس پر لگانا درست ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ خواہ انسان زندہ ہو یا فوت شدہ، تصاویر کو اس طرح عوامی سطح پر رواج دینا شرعی طور پر درست نہیں ہے۔ اگر فوت شدہ عورت نے خود ایسی […]
رضاعی رشتہ اور نکاح کے شرعی احکام
سوال: میرے بڑے بھائی نے کزن کی بیوی کا بچپن میں دودھ پیا تھا۔ کیا میں اسی عورت کی بیٹی سے نکاح کر سکتا ہوں؟ میں اس کا چھوٹا بھائی ہوں اور وہ لڑکی میرے بڑے بھائی کی رضاعی بہن ہے۔ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ آپ کا بڑے بھائی کا […]