حضرت عائشہؓ کی کم عمری میں شادی کا سماجی تجزیہ
تعارف حضرت عائشہؓ کی کم عمری میں نبی کریم ﷺ کے ساتھ شادی، اسلام پر اعتراضات اور مناظروں کا ایک اہم موضوع رہا ہے۔ یہ مسئلہ خصوصاً پچھلی صدی میں زیادہ زیر بحث آیا، جب دنیا کے مختلف معاشرتی اور اخلاقی تصورات میں تبدیلیاں آئیں۔ وقت کے ساتھ معاشرتی تغیر کو سمجھنے کی ضرورت ابن […]
لبرل ازم کے خلاف بیانیہ اور سماجی بگاڑ کا حل
تحریر: شیخ حامد کمال الدین لبرل ازم کی حقیقت اور موجودہ صورتِ حال لبرل ازم کو دنیا میں ایک منظم منصوبے کے طور پر متعارف کرایا جا رہا ہے، جس کے مختلف پہلو مختلف معاشرتی طبقات میں بانٹ دیے گئے ہیں۔ ہر طبقہ اپنے اپنے حصے کا کام کر رہا ہے، یہاں تک کہ کچھ […]
اسلام کی فطری تعلیمات اور انسانی عقل و فطرت
انسانی فطرت کا مفہوم انسان کی فطرت کا مطلب وہ بنیادی خصوصیات ہیں جو اللہ تعالیٰ نے انسان کی تخلیق کے وقت اس کی سرشت میں شامل کر دیں اور جو کسی بھی حالت میں تبدیل نہیں ہوتیں۔ اسلام کو فطری دین کہا جاتا ہے کیونکہ اس کے عقائد، تعلیمات اور احکام انسانی فطرت کے […]
مساجد میں آیات لکھنے اور تصاویر بنانے کا شرعی حکم
سوال: مساجد کی دیواروں پر مقدس مقامات کی تصاویر بنانا اور قرآنی آیات لکھنے کے بارے میں شریعت کیا کہتی ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ مساجد میں تزئین و آرائش کی ممانعت: مساجد کو غیر ضروری تزئین و آرائش اور نقش و نگار سے بچانا چاہیے۔ سیدنا عبداللہ بن عباس […]
سود کی کمائی سے رشوت دینے یا ذاتی کام کروانے کا حکم
سوال: کیا سود کی کمائی سے کوئی ذاتی کام کروانا، جس میں رشوت دینی پڑے، شرعاً جائز ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ سود کی کمائی کا شرعی حکم: ◄ اگر سود کا پیسہ جان بوجھ کر کمایا جا رہا ہے، جیسے سیونگ اکاؤنٹ یا دیگر سودی ذرائع سے، تو یہ […]
مغرب کی نماز میں سورۃ الفاتحہ چھوڑنے کا حکم اور اصلاح کا طریقہ
سوال: اگر ایک آدمی مغرب کی نماز کی دوسری رکعت میں سورۃ الفاتحہ نہیں پڑھتا اور نماز ختم کرنے کے بعد ایک رکعت پڑھ کر ایک سجدہ سہو کرتا ہے، تو کیا اس طرح کرنا درست ہوگا؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ جان بوجھ کر سورۃ الفاتحہ چھوڑنے کا حکم: ◄ […]
من دون اللہ کا صحیح مفہوم
یہ اقتباس شیخ ابو الاسجد محمد صدیق رضا کی کتاب اُمت اور شرک کا خطرہ سے ماخوذ ہے۔ من دون اللہ کا صحیح مفہوم ”مِن دُونِ الله“ ایک منصوص ترکیب ہے۔ قرآن مجید کی کئی ایک آیات اور بہت سی احادیث میں یہ ترکیب واقع ہے، اسی طرح بعض آیات میں اللہ سبحانہ و تعالیٰ […]
وطن کی محبت کے متعلق احادیث کا شرعی حکم
سوال: وطن کی محبت کے بارے میں بیان کردہ احادیث کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ کیا یہ تمام احادیث ضعیف ہیں؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ "حب الوطن من الإيمان” حدیث کی حیثیت: یہ مشہور جملہ "حب الوطن من الإيمان” حدیث کے طور پر مشہور ہے، لیکن محدثین نے اس کو […]
روایت "أولى الناس بي يوم القيامة” کا راجح حکم اور تحقیق
سوال: حدیث "أَوْلَى النَّاسِ بِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَكْثَرُهُمْ عَلَيَّ صَلَاةً” کی صحت کے بارے میں کیا حکم ہے؟ جواب از فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ یہ روایت ضعیف ہے، اور اس کی سند میں متعدد کمزور راوی اور مختلف طرق سے آنے والے اضطراب کی نشاندہی کی گئی ہے۔ ذیل میں اس کا […]
کاروبار میں فکس نفع کا شرعی حکم اور معاہدے سے رجوع کا طریقہ
سوال: اگر ایک شخص اپنے بھائی کو کاروبار کے لیے پانچ لاکھ روپے دیتا ہے اور طے یہ ہوتا ہے کہ ہر مہینے اسے پچاس ہزار روپے نفع ملے گا، چاہے نفع ہو یا نقصان، تو کیا یہ معاہدہ جائز ہے؟ نیز اگر نقصان ہو جائے تو اس معاہدے سے رجوع کا طریقہ کیا ہوگا؟ […]
مشینی ذبیحہ کا شرعی حکم اور تسمیہ کی ضروری شرائط
سوال: کیا مشینی ذبیحہ حلال ہے اگر اس پر بسم اللہ پڑھی جائے اور جانور کی گردن الگ کر دی جائے؟ نیز کیا تسمیہ پڑھنے والے کا مسلمان ہونا ضروری ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ مشینی ذبیحہ کا حکم: مشینی ذبیحہ حلال نہیں ہے، کیونکہ اس میں ذبح کے شرعی […]
خنثی کی پیدائش اور اس پر شرعی احکامات کی وضاحت
سوال: خنثی (مخنث) کی پیدائش کیسے ہوتی ہے اور اس پر کون سے شرعی احکامات نافذ ہوں گے؟ جواب از فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ خنثی کی پیدائش خنثی کی پیدائش بھی عام انسانوں کی طرح ہوتی ہے، لیکن اس میں اللہ کی حکمت اور مرضی شامل ہے۔ خنثی اس صورت میں پیدا ہوتا […]
چار بھائیوں اور دو بہنوں کے درمیان وراثت کی تقسیم کا شرعی حکم
سوال: چار بھائی اور دو بہنیں ہیں، اور ملکیت ڈیڑھ کروڑ روپے ہے۔ اس کی وراثت کیسے تقسیم ہوگی؟ کیا پانچ حصے بنا کر چار بھائیوں اور ایک حصہ بہنوں میں تقسیم کیا جائے گا؟ جواب از فضیلۃ الباحث نعمان خلیق حفظہ اللہ ، فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ اسلامی وراثت کے اصولوں […]
زنا سے پیدا ہونے والے بچے کی نسبت اور شرعی احکام
سوال: ایک عیسائی لڑکی، جس کے بغیر نکاح کے تعلقات سے ایک بیٹی پیدا ہوئی اور اب وہ مسلمان ہو چکی ہے، اگر وہ کسی مسلمان مرد سے شادی کرے، تو اس کی بیٹی کس کے نام سے منسوب ہوگی؟ جواب از فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ زنا سے پیدا ہونے والے بچے […]