ستائیس رجب یا شب معراج کی خاص عبادات سے متعلق روایات
مرتب کردہ: توحید ڈاٹ کام ۲۷ رجب المرجب میں عبادات کی نفی کے متعلق سوالات اور جوابات سوالات: کیا ۲۷ رجب المرجب میں عبادات کی بالکلیہ نفی درست ہے، جب کہ حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اپنی کتاب "تبیین العجب” میں اس دن کے اعمال کا ذکر بعض روایات کے حوالے سے کیا ہے؟ […]