نیند اور موت کے درمیان فرق اور روح کی حقیقت

سوال سونے اور مرنے میں کیا فرق ہے؟ اگر انسان کی روح نیند میں الله کے پاس ہوتی ہے، تو وہ زندہ کیسے رہتا ہے اور سوتے وقت چیزوں کا احساس کیسے کر لیتا ہے؟ فوت ہونے پر تمام حواس ختم کیوں ہو جاتے ہیں؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ روح […]

شریعہ کمپلائنس کمپنیوں میں سرمایہ کاری کا حکم

سوال کیا شریعہ کمپلائنس کمپنیوں میں انویسٹمنٹ کرنا جائز ہے جنہیں کراچی اسٹاک ایکسچینج کے شریعہ بورڈ سے سرٹیفکیٹ ملتا ہے؟ جواب از فضیلۃ العالم خضر حیات حفظہ اللہ اسٹاک مارکیٹ میں انویسٹمنٹ کا حکم: ہمارے نزدیک اسٹاک مارکیٹ میں انویسٹ کرنا یا اس کے ذریعے کاروبار کرنا درست نہیں ہے۔ اس کی وجہ یہ […]

جرابوں اور دستانوں پر مسح کا شرعی حکم

سوال کیا دستانے اور جرابوں پر مسح کیا جا سکتا ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ جرابوں پر مسح: جرابوں پر مسح کرنا جائز ہے۔ یہ آثارِ صحابہ سے ثابت ہے اور شریعت میں اس کی اجازت موجود ہے۔ دستانوں پر مسح: دستانوں پر مسح کرنے کی کوئی شرعی دلیل یا […]

کھانے کے بعد انگڑائی لینے کا شرعی حکم

سوال کھانے کے بعد انگڑائی لینے کا کیا حکم ہے؟ کیا یہ سچ ہے کہ انگڑائی لینے سے کھانا شیطان کے منہ میں چلا جاتا ہے؟ جواب از فضیلۃ العالم خضر حیات حفظہ اللہ کھانے کے بعد شکر ادا کرنا: کھانے کے بعد اللہ کا شکر ادا کرنا مستحب اور مسنون عمل ہے۔ اس سلسلے […]

ایک وقت میں مختلف مساجد میں اذان کا شرعی حکم

سوال کیا مؤذن کو پہلی اذان مکمل ہونے کا انتظار کرنا چاہیے یا وقت پر اذان دینا ضروری ہے؟ جواب از فضیلۃ العالم خضر حیات حفظہ اللہ اذان کے وقت کا حکم: تمام مساجد میں اذان ایک ہی وقت میں ہونی چاہیے، اور اس میں کوئی حرج نہیں کہ مختلف مساجد میں مختلف مؤذن ایک […]

ہاف جرابوں پر مسح کا شرعی حکم

سوال ہاف جرابوں پر مسح کے بارے میں وضاحت درکار ہے؟ جواب از فضیلۃ الباحث داؤد اسماعیل حفظہ اللہ ، فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ ہاف جرابوں پر مسح کا حکم: اگر جرابیں ٹخنوں سے اوپر تک ڈھکی ہوئی ہوں، تو ان پر مسح کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ لیکن اگر ٹخنے کھلے […]

عمرے میں حلق یا تقصیر چھوڑنے کا حکم

سوال اگر کوئی شخص عمرے کے دوران حلق یا تقصیر نہ کروائے تو کیا اسے فدیہ دینا ہوگا؟ جواب از فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ حلق یا تقصیر کی اہمیت: حلق یا تقصیر عمرے کا لازمی جزو ہے اور اسی عمل سے عمرہ مکمل ہوتا ہے اور حالت احرام سے نکلا جاتا ہے۔ […]

سعید بن مسیب کی بیوی کے قول کا سند اور معنی کا جائزہ

سوال کیا یہ اثر ثابت ہے کہ سعید بن مسیب کی بیوی نے کہا: "ہم اپنے شوہر سے ایسی باتیں کرتے تھے جیسا کہ آپ لوگ اپنے بادشاہوں سے کرتے ہو”؟ جواب از فضیلۃ العالم حافظ محمد طاہر حفظہ اللہ اثر کی سند کا حکم: یہ اثر "حلیۃ الاولیاء” وغیرہ میں مذکور ہے۔ سند کے […]

زمین پر گرم پانی ڈالنے سے جنوں کو تکلیف کا حکم

سوال کیا زمین پر گرم پانی ڈالنے سے جنوں کو تکلیف ہوتی ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ ، فضیلۃ العالم حافظ محمد طاہر حفظہ اللہ یہ بات درست نہیں ہے اور شریعت میں اس حوالے سے کوئی مستند دلیل موجود نہیں ہے۔

سیدنا ابو الدحداح رضی اللہ عنہ کی قربانی اور جنت کی بشارت

سوال وہ صحابی رسول کون تھے جنہوں نے ایک کھجور کے بدلے اپنا پورا باغ دے دیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے بارے میں فرمایا کہ آپ کے لیے جنت میں درختوں کے جھنڈ ہیں؟ جواب از فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ وہ صحابی رسول سیدنا ابو الدحداح […]

نماز اور جنازہ کی رہ جانے والی تکبیرات کا شرعی حکم

سوال جنازے کی تکبیر یا نماز کی رکعات کے رہ جانے کے بارے میں یہ کہا جاتا ہے کہ جو امام کے ساتھ ملے، وہ اس کی پہلی رکعت ہے۔ لیکن حدیث "ما أدرکتم فصلوا وما فاتکم فأتموا” کے حوالے سے وضاحت مطلوب ہے۔ جواب از فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ فقہاء کا […]

1 2
1