قصر نماز کے لیے سفر اور شہر کی حدود کا شرعی معیار

سوال
کیا قصر نماز کے لیے فصیلِ شہر کی قید لگانا درست ہے، خاص طور پر بڑے شہروں میں جہاں 30 سے 35 کلومیٹر سفر عام ہے؟ علماء کرام سے وضاحت درکار ہے۔
جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ ، فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ
عرف کے مطابق سفر کی تعریف
عرف عام میں […]

مسجد میں کرسی پر نماز کے جواز اور حدود کا شرعی حکم

سوال
سوشل میڈیا پر ایک تحریر گردش کر رہی ہے جس میں مسجد میں کرسی پر نماز پڑھنے کے جواز پر سوال اٹھایا گیا ہے۔ کیا یہ درست ہے کہ کرسی پر نماز پڑھنے کا رواج غلط ہے؟ اس کی وضاحت درکار ہے۔
جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ
شوقیہ کرسی پر نماز پڑھنے کا […]

تیمم میں چہرہ اور ہاتھ کے مسح کی حکمت

سوال
تیمم میں صرف ہاتھ اور چہرے کا مسح کیوں ہے؟ باقی اعضائے وضو شامل کیوں نہیں ہیں؟ کیا اس میں کوئی سائنسی حکمت ہے؟
جواب از فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ
حکمت اور شرعی وضاحت
تیمم کی اصل حکمت اللہ تعالیٰ کے علم میں ہے، لیکن شریعت نے کچھ حکمتیں واضح کی ہیں جو سہولت، تخفیف، اور […]

لیٹ کر موبائل پر قرآن پڑھنے کا شرعی حکم

سوال
کیا بستر پر لیٹنے کے بعد موبائل پر قرآن پڑھا جا سکتا ہے؟
جواب از فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ
بستر پر لیٹ کر موبائل پر قرآن کی تلاوت کرنا جائز ہے۔ ان شاءاللہ اس میں کوئی حرج نہیں۔

سورج کے سجدے کی حقیقت اور اس کی شرعی وضاحت

سوال
احادیث میں آتا ہے کہ سورج ہر روز اللہ کے عرش کے نیچے سجدہ کرتا ہے۔ یہ کیسے ممکن ہے جبکہ سورج ہر وقت کسی نہ کسی جگہ لوگوں کی نظر میں ہوتا ہے؟ اس کی وضاحت درکار ہے؟
جواب از فضیلۃ العالم خضر حیات حفظہ اللہ
حدیث کا مفہوم
سیدنا ابو ذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے […]

آن لائن قرآن اکیڈمیز میں ٹیچرز کے معاہدے کا شرعی حکم

سوال
آن لائن قرآن اکیڈمیز میں اساتذہ کو ہائر کرنے اور فیس کے حوالے سے کیا ماہانہ کمیشن یا دیگر شرائط جائز ہیں؟
جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ
معاہدہ اور اصولی جواز
اگر آن لائن قرآن اکیڈمی اور ٹیچر کے درمیان تمام شرائط باہمی رضامندی سے طے پاتی ہیں اور دونوں فریق ان شرائط پر […]

وراثت میں چچا زاد بھائی کی حصہ داری کا شرعی حکم

سوال
گاؤں میں ایک شخص نے شادی نہیں کی تھی اور وفات پا گئے، ان کی ملکیت میں ایک مکان تھا۔ کیا یہ مکان ان کے چچا زاد بھائی کو ملے گا، یا کسی اور کو؟
جواب از فضیلۃ العالم خضر حیات حفظہ اللہ
وراثت کی تقسیم کا اصول

عصبہ (قریبی مرد رشتہ دار):
اگر وفات پانے والے شخص کا […]

شیطان سے حفاظت کی دعا موت کے وقت

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ
سوال:
کیا کوئی ایسی دعا ہے جس کے ورد سے انسان مرتے وقت شیطان کے چنگل سے بچ جائے ؟
جواب :
جی ہاں!
ابو اليسر سے مروی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے :
اللهم إني أعوذ بك من التردي والهرم والغرق والحريق، و أعوذ بك أن […]

موت کے وقت شیطان کی گمراہی کا خطرہ

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ
سوال:
کیاموت کے وقت بھی شیطان (گمراہ کرنے کے لیے ) آتا ہے ؟
جواب :
جی ہاں!
نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
إن الشيطان يأتي أحدكم عند موته ؛ فيقول: مت يهوديا، أو مت نصرانيا
”یقیناً شیطان موت کے وقت انسان کے پاس آ کر کہتا ہے کہ […]

نسیان کی حقیقت اور شیطان کا کردار

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ
سوال:
کیا نسیان ( بھول) شیطان کی وجہ سے ہوتا ہے ؟
جواب :
جی ہاں!
➊ اس کی پہلی دلیل اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے۔
قَالَ أَرَأَيْتَ إِذْ أَوَيْنَا إِلَى الصَّخْرَةِ فَإِنِّي نَسِيتُ الْحُوتَ وَمَا أَنسَانِيهُ إِلَّا الشَّيْطَانُ أَنْ أَذْكُرَهُ ۚ وَاتَّخَذَ سَبِيلَهُ فِي الْبَحْرِ عَجَبًا ﴿٦٣﴾
اس نے کہا: کیا […]

تیسرے سجدے میں امام کی پیروی کا شرعی حکم

سوال
اگر امام بھول کر تیسرا سجدہ کر رہا ہو اور مقتدی کو یاد ہو کہ یہ تیسرا سجدہ ہے، تو کیا مقتدی کو بھی تیسرا سجدہ کرنا چاہیے؟
جواب از فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ ، فضیلۃ الشیخ […]

جبرئیل علیہ السلام کے لہجے میں قرآن پڑھنے والے صحابی

سوال
وہ کون سے صحابی ہیں جو جبرئیل علیہ السلام کے لہجے میں قرآن مجید پڑھتے تھے؟
جواب از فضیلۃ الشیخ فہد انصاری حفظہ اللہ
یہ اشارہ غالباً سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی طرف ہو سکتا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے بارے میں فرمایا:
"مَن سَرَّهُ أَنْ يَقْرَأَ القُرْآنَ غَضًّا كَمَا […]

فجر کی سنتوں کی اہمیت صحیح احادیث کی روشنی میں

تحریر: عمران ایوب لاہوری
فجر کی سنتوں کی اہمیت
➊ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نوافل میں سب سے زیادہ اہتمام فجر کی سنتوں کا رکھتے تھے ۔“
[بخاري: 196 ، مسلم: 724 ، أبو داود: 1254 ، نسائي: 252/3]
➋ ایک روایت میں ہے کہ رسول […]

نماز چاشت کی رکعتوں کی تعداد

تحریر: عمران ایوب لاہوری
چاشت کی نماز
یہ وہ نماز ہے کہ جو طلوع آفتاب کے بعد ادا کی جاتی ہے نیز اس کو نمازِ اشراق اور صلاۃ الاوابین بھی کہتے ہیں۔
➊ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میرے خلیل (نبی صلی اللہ علیہ وسلم ) نے مجھے تین چیزوں کی وصیت […]

1 2
1