اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کا شرعی حکم
سوال اسٹاک ایکسچینج کاروبار کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ جواب از فضیلۃ العالم خضر حیات حفظہ اللہ اسٹاک ایکسچینج کی شرعی حیثیت سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری اور کاروبار کرنا عمومی طور پر درست نہیں ہے، کیونکہ اس میں کئی شرعی قباحتیں شامل ہوتی ہیں، جیسے: ➊ سود (ربا): سودی لین دین سٹاک مارکیٹ کے […]
جبرئیل علیہ السلام اور جہنم کی روایت کا شرعی جائزہ
سوال شیخ صاحب، اس روایت کی وضاحت کریں جس میں جبرئیل علیہ السلام نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جہنم کے درجات اور امت کے گناہگاروں کے حوالے سے خبر دی ہے۔ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ روایت کا جائزہ اس روایت کے متن میں مختلف واقعات اور جذباتی […]
نماز میں آنکھیں بند کرنا
تحریر: عمران ایوب لاہوری نماز میں آنکھیں بند کرنا (ابن قیمؒ) نماز میں آنکھیں بند کرنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ نہیں تھا جیسا کہ تشہد کے بیان میں یہ بات گزری ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم دعا میں نظر اپنی انگلی کے اشارے کی طرف رکھتے ۔ [زاد المعاد: 248/1] […]
تصویر والی گھڑی میں نماز
تحریر: عمران ایوب لاہوری تصویر والی گھڑی میں نماز (ابن بازؒ) جب تصویر گھڑی کے اندر چھپی ہو جو دکھائی نہ دے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ مگر جب تصویر گھڑی کے باہر ہو یا کھولنے سے نظر آجاتی ہو تو نماز جائز نہیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی […]
نماز میں قنوت نازلہ مشروع ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری نماز میں قنوت نازلہ مشروع ہے مصیبت و آزمائش کے وقت کی جانے والی دعا کو قنوت نازلہ کہتے ہیں۔ اس کی مشروعیت میں علماء نے اختلاف کیا ہے۔ (احمدؒ ، ابو حنیفہؒ) وتر کے سوا کسی نماز میں بھی قنوت مسنون نہیں ہے (البتہ امام احمدؒ کے نزدیک کسی پیش […]
سلام کے بعد امام مقتدیوں کی طرف رخ پھیرے
تحریر: عمران ایوب لاہوری سلام کے بعد امام مقتدیوں کی طرف رخ پھیرے ➊ حضرت سمرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ : كان النبى صلى الله عليه وسلم إذا صلى صلاة أقبل علينا بوجهه ”نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب کوئی نماز پڑھتے تھے تو (سلام کے بعد ) اپنا چہرہ ہماری طرف […]
فرض نمازیں کس پر لازم اور کس سے ساقط ہیں
تحریر: عمران ایوب لاہوری فرض نمازیں کس پر لازم اور کس سے ساقط ہیں کیونکہ شریعت کے تمام احکامات صرف اسی پر نافذ ہوتے ہیں جو مکلّف ہو جیسا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تین آدمیوں کا گناہ نہیں لکھا جاتا“ عن النائم […]
نفل نماز کی رکعات صحیح احادیث کی روشنی میں
تحریر: عمران ایوب لاہوری نفل نماز کی رکعات لغوی وضاحت: برسبیل وجوب نہیں بلکہ اپنی خوشی سے کوئی کام بجا لانا تطوع کہلاتا ہے۔ یہ باب تَطَوْعَ يَتَطَوْع تفعل سے مصدر ہے ۔ [لسان العرب: 243/8 ، الصحاح: 1255/3] قاموس میں اس کا یہ معنی مذکور ہے النافلة ۔ [القاموس المحيط: ص/ 670] شرعی تعریف: […]