دو سجدوں کے درمیان انگشت شہادت کو حرکت دینے کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری دو سجدوں کے درمیان انگشت شہادت کو حرکت دینا اس مسئلے میں کوئی مستند و قابل حجت روایت ہمارے علم میں نہیں ہے الا کہ حضرت وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی ایک روایت ہے لیکن وہ شاذ ہے جیسا کہ شیخ البانیؒ نے اسی کو ترجیح دی ہے۔ […]
عورت اور مرد کی نماز کے احکام
تحریر: عمران ایوب لاہوری عورت اور مرد کی نماز میں کوئی فرق نہیں نماز کی کیفیت و ادائیگی میں مرد و عورت کی نماز میں کوئی فرق کسی صحیح حدیث سے ثابت نہیں بلکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عام حکم دیا ہے کہ ”جس طرح مجھے نماز پڑھتے ہوئے دیکھو اس طرح تم […]
نماز کے بعد اذکار کے لیے انگلیوں کا استعمال
تحریر: عمران ایوب لاہوری نماز کے بعد انگلیوں کو اذکار کی گنتی کے لیے استعمال کرنا چاہیے حدیث نبوی ہے کہ اعقدن بالأنامل فإنهن مسئولات مستنطقات ”انگلیوں کے ساتھ (تسبیح وتحمید کی ) گنتی کرو بلا شبہ ان سے سوال کیا جائے گا اور انہیں (روز قیامت) بلوایا جائے گا۔“ [حسن: صحيح أبو داود: 1329 […]
فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری نماز کے بعد اجتماعی دعا فرض نمازوں کے بعد امام اور مقتدیوں کی اجتماعی دعا نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ سے قطعی طور پر ثابت نہیں یہی وجہ ہے کہ بعض آئمہ نے اسے بدعت بھی قرار دیا ہے۔ (ابن تیمیہؒ ) اس میں دو چیزیں ہیں: ➊ نمازی […]
سجدے میں دعا کی اہمیت اور فضیلت
تحریر: عمران ایوب لاہوری سجدے میں کثرت سے دعا کرنی چاہیے ➊ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اقرب مـا يـكـون الـعـبـد من ربه وهو ساجد فأكثروا الدعاء ”بندہ اپنے رب کے بہت زیادہ قریب سجدے کی حالت میں ہوتا ہے لٰہذا تم […]
نماز میں ننگے سر ہونے کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری ننگے سر نماز پڑھنا نماز میں مرد کے لیے ستر ڈھانپنے کے علاوہ صرف کندھوں پر کوئی کپڑا ہونا ضروری ہے۔ ➊ حضرت عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رأيت النبى صلى الله عليه وسلم يصلي فى ثوب واحد متوشحا به فى بيت أم سلمة قـدالـقـي […]
چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھنے کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھنا ایسا کرنا کسی عذر کی وجہ سے جائز و درست ہے جیسا کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم گھوڑے سے گر گئے اور پاؤں پر چوٹ آ گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسی طرح نماز پڑھنے لگے ۔ [سبل السلام: 427/1] حضرت […]
نماز میں وساوس اور خیالات سے نجات کا طریقہ
تحریر: عمران ایوب لاہوری نماز میں وساوس و خیالات کا حل حضرت عثمان بن ابی العاصؒ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول ! بے شک شیطان میرے اور میری نماز اور قراءت کے درمیان حائل ہو کر میری نماز کو خراب (یعنی خلط ملط ) کرتا […]
اقعاء کی اقسام اور ان کے شرعی احکام
سوال اقعاء کی صورتیں کیا ہیں؟ کیا اقعاء صرف نماز میں ممنوع ہے؟ جواب از فضیلۃ العالم خضر حیات حفظہ اللہ اقعاء کی اقسام اقعاء کی دو بنیادی صورتیں ہیں، جیسا کہ امام نووی رحمہ اللہ نے اپنی شرح صحیح مسلم میں وضاحت کی ہے: (1) سنت اقعاء یہ طریقہ سنت سے ثابت ہے اور […]
اجتہاد اور رائے قائم کرنے کا بنیادی فرق
سوال اجتہاد کرنے اور اپنی نئی رائے قائم کرنے میں کیا فرق ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ اجتہاد کا مطلب ◈ اجتہاد عربی لفظ "جہد” سے ماخوذ ہے، جس کے معنی ہیں محنت اور کوشش۔ ◈ اجتہاد ایک منظم عمل ہے جس میں غور و فکر، علمی قابلیت، اور اصول […]
کتا چھونے یا تھوک لگنے پر کپڑوں کی پاکیزگی کا شرعی حکم
سوال میں یوکے میں ایک کمپنی میں کام کرتا ہوں جہاں باس اپنے ساتھ کتا لاتا ہے۔ ہم مسلمان اس سے بچتے ہیں، لیکن کبھی کبھار وہ کتا ہمارے جسم کے ساتھ ٹچ کر جاتا ہے یا اس کے منہ کا تھوک کپڑوں پر لگ جاتا ہے۔ ایسی صورت میں کپڑے ناپاک ہو جاتے ہیں؟ […]
موبائل کے آئی ایم ای آئی نمبر تبدیل کرنے کا شرعی حکم
تحریر: فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ سوال کیا موبائل فون کے آئی ایم ای آئی نمبر کو تبدیل کرکے پی ٹی اے منظور شدہ بنانا جائز ہے تاکہ اضافی ٹیکس سے بچا جا سکے؟ جواب از فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ شرعی اور قانونی نقطہ نظر: دھوکہ دہی اور قانونی جرم: ◈ موبائل […]
وضو سے پہلے بسم اللہ کے مکمل الفاظ پڑھنے کا حکم
سوال وضو سے پہلے اگر صرف "بسم اللہ” کے بجائے مکمل "بسم اللہ الرحمن الرحیم” پڑھ لی جائے تو کیا اس میں کوئی حرج ہے؟ شیخ وضاحت فرمائیں۔ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ جمہور علماء کا موقف ◈ جمہور اہل علم کے مطابق جہاں احادیث میں صرف "بسم اللہ” پڑھنے کا […]
نکاح کے بعد دعا کرنے کا شرعی حکم
سوال کیا نکاح کے بعد دعا کروانا درست ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ نکاح کے موقع پر مسنون دعا ◈ نکاح کے موقع پر دعا دینا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم شادی […]