نماز كب باطل ہوتی ہے اور کس سے ساقط ہوتی ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری نماز كب باطل ہوتی ہے اور کس سے ساقط ہوتی ہے ➊ حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ : إن كنا لنتكلم فى الصلاة على عهد رسول الله صلى الله عليه وسلم ”ہم عہد رسالت میں دوران نماز ایک دوسرے سے بات چیت کر لیتے تھے۔“ […]
ایسے افعال جو دوران نماز سنت سے ثابت ہیں لیکن انہیں عملِ کثیر نہیں کہا جا سکتا
تحریر: عمران ایوب لاہوری ایسے افعال جو دوران نماز سنت سے ثابت ہیں لیکن انہیں عملِ کثیر نہیں کہا جا سکتا ➊ بچہ اٹھا کر نماز پڑھنا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی نواسی امامہ رضی اللہ عنہا کو اٹھا کر نماز پڑھ لیتے تھے۔ جب رکوع و سجدہ کرتے تو اسے اتار دیتے […]
رکن کو جان بوجھ کر چھوڑ دینے سے نماز باطل ہو جاتی ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری رکن کو جان بوجھ کر چھوڑ دینے سے نماز باطل ہو جاتی ہے ➊ جیسا کہ وضوء یا نیت وغیرہ کیونکہ یہ بات مسلم ہے کہ شرط کا فقدان مشروط کے فقدان کو مستلزم ہے۔ [الإحكام للآمدى: 121/1 ، الموافقات للشاطبعي: 187/1] ➋ کیونکہ رکن کسی بھی چیز کا وہ حصہ […]
امام کو لقمہ دینا
تحریر: عمران ایوب لاہوری امام کو لقمہ دینا دوران نماز اگر امام کو اس کے بھول جانے پر آیت یاد کروا دی جائے تو یہ عمل نماز فاسد نہیں کرتا بلکہ ایسا کرنا جائز ہے اور اگر اس پر کوئی بھی واضح دلیل نہ ہو تب بھی یہ آیت : وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقواي ”نیکی […]
دوران نماز آسمان کی طرف نظر اٹھانا
تحریر: عمران ایوب لاہوری دوران نماز آسمان کی طرف نظر اٹھانا اس عمل کی ممانعت پر اجماع ہے۔ [شرح مسلم للنووى: 152/4 ، فتح البارى: 234/2] حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمايا: لينتهين أقوام يرفعون أبصارهم إلى السماء فى الصلاة أو لتخطفن أبصارهم ”ضرور […]
حائضہ عورت ، گدھا اور کالا کتا نماز باطل کر دیتے ہیں
تحریر: عمران ایوب لاہوری حائضہ عورت ، گدھا اور کالا کتا نماز باطل کر دیتے ہیں حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: يقطع صلاة المرء المسلم – إذا لم يكن بين يديه مثل مؤخرة الرحل ـ المرأة والحمار والكلب الأسود ”مسلمان آدمی کی […]
نماز میں ادھر ادھر جھانکنا ممنوع ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری نماز میں ادھر ادھر جھانکنا ممنوع ہے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دوران نماز ادھر اُدھر دیکھنے کے متعلق سوال کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: هو اختلاس يختلسه الشيطان من صلاة العبد ”یہ تو […]
مسجد میں اور نماز کے لیے کیے ہوئے وضوء کے بعد تشبیک ممنوع ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری مسجد میں اور نماز کے لیے کیے ہوئے وضوء کے بعد تشبیک ممنوع ہے ➊ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إذا كان أحدكم فى المسجد فلا يشبكن ، فإن التشبيك من الشيطان ”جب تم میں سے کوئی مسجد […]
نماز میں سجدہ گاہ سے کنکریاں ہٹانا
تحریر: عمران ایوب لاہوری نماز میں سجدہ گاہ سے کنکریاں ہٹانا حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إذا قام أحدكم فى الصلاة فلا يمسح الحصى فإن الرحمة تواجهه ”جب تم میں سے کوئی شخص نماز ادا کر رہا ہو تو (سجدہ گاہ سے […]
دونوں پہلووں پر ہاتھ رکھ کر نماز پڑھنا ممنوع ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری دونوں پہلووں پر ہاتھ رکھ کر نماز پڑھنا ممنوع ہے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ : نهى النبى صلى الله عليه وسلم أن يصلي الرجل مختصرا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز میں کولہوں پر ہاتھ رکھنے سے منع فرمایا ہے ۔“ [بخاري: 1220 ، […]