تحفہ لوٹانے کا شرعی حکم اور آداب

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی تحفہ لوٹانا جس کو کوئی چیز تحفہ میں دی جائے تو اس کے لیے اس جیسی یا اس سے بہتر کوئی چیز اس تحفے کے جواب میں دینا مستحب ہے لیکن یہ لازم نہیں کہ اس جیسی چیز ہی لوٹائی جائے بلکہ شرعاً مطلوب یہ ہے کہ ایک مسلمان […]

مدد کی نیت سے دیا گیا تحفہ قبول کرنے کا شرعی حکم

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی تحفہ اگر مدد کی نیت سے ہو تو اسے قبول کرنا اگر نفس اس کی طرف نگاہ نہ اٹھائے اور دل میں اس کا کوئی طمع نہ ہو تو اسے قبول کرنے میں کوئی حرج نہیں اور جب میسر ہو تو اس کے مناسب اس کا بدلہ دیا جائے […]

تحفے کی شرعی شرائط اور رہنما اصول

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی تحفے کی شرعی شرائط تحفے کے لیے حسب ذیل شرطیں ہیں: (1) ایجاب و قبول۔ تحفہ دینے والا کہے: میں نے تجھے فلاں چیز تحفتا دی، تحفہ لینے والا کہے: ”میں قبول کرتا ہوں“ یا کوئی بھی ایسا صیغہ یا فعل اپنایا جائے جو اس معنی پر دلالت کرے […]

تحفہ قبول کرنے کے شرعی اصول اور آداب

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی تحفہ قبول کرنے کا حکم تحفہ قبول کرنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے۔ بعض اہل علم کا قول ہے کہ جب تحفہ دینے کی شرطیں مکمل ہوں تو تحفہ قبول کرنا واجب ہو جاتا ہے، اور وہ شرطیں یہ ہیں: (1) تحفہ دینے والا احسان […]

بیوی کو حسن سلوک کے بدلے ہبہ کرنے کا شرعی حکم

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی خاوند کا بیوی کو حسن سلوک کے بدلے میں کچھ ہبہ کرنا بیوی کے حسن سلوک اور خدمت گزاری کے بدلے میں جس تحفے کا تم نے ذکر کیا ہے جو تمھاری زندگی ہی میں اس کو ملے گا، وہ اس کو دینا جائز ہے۔ [اللجنة الدائمة: 12168]

تحفہ دی گئی چیز کسی دوسرے سے خریدنے کا شرعی حکم

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی تحفہ دینے والے کا کسی دوسرے آدمی سے وہی چیز خرید لینا سوال: ایک آدمی نے کسی کو ایک گاڑی بغیر کسی عوض کے ہبہ کی، اس نے وہ گاڑی کسی دوسرے آدمی کو بیچ دی، اس پہلے مالک نے، جس کے ہاتھوں سے یہ گاڑی تحفے کی صورت […]

تحفہ واپس خریدنے کا شرعی حکم

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی تحفہ دینے والے کا تحفہ لینے والے سے وہی تحفہ خرید لینا تحفہ دینے والے کے لیے جائز نہیں کہ اس نے جو چیز اپنے بھائی کو دی تھی، وہ اس سے خرید لے۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ وہ فرماتے ہیں: میں نے کسی […]

مسلمان کا کافر بھائی سے تحفہ قبول کرنے کا شرعی حکم

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی مسلمان کا اپنے کافر بھائی سے تحفہ قبول کرنا مسلمان کا اپنے کافر یا مشرک بھائی سے تحفہ قبول کرنا جائز ہے کیونکہ اس میں اس کی تالیف قلب کا سامان ہے، شاید اللہ تعالیٰ اس کو اسلام کی راہ سمجھا دے۔ [اللجنة الدائمة: 4172]

تحفے کی ملکیت اور اس پر تصرف کا شرعی حکم

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی تحفے کی ملکیت جس کو تحفہ دیا جائے، جب وہ اسے اپنے قبضے میں لے لے تو وہ اس کی ملکیت میں ہو جاتا ہے، وہ اس میں شری ضوابط کے مطابق تصرف کر سکتا ہے۔ اگر اس سے کچھ صدقہ کر دے تو اس کو اس کا اجر […]

اولاد میں عدل اور نافرمان بیٹے کو محروم رکھنے کا شرعی حکم

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی وہ اپنے فرمانبردار بیٹے کو دینا چاہتا ہے اور نافرمان کو محروم رکھنا چاہتا ہے والدین کے لیے اپنی اولاد کو ٹحفہ دیتے وقت انہیں ایک دوسرے پر ترجیح دیناجائز نہیں، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے: ”اللہ سے ڈرو اور اپنی اولاد کے درمیان […]

ماں کا وراثت میں کسی بیٹے کے حق میں دست برداری کا شرعی حکم

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی ماں کا وراثت میں اپنے کسی بیٹے کے حق میں دست بردار ہو جانا اگر یہ مال تمہارے باپ کی وراثت سے تمھاری ماں کے حصے آئے تو پھر اس کے لیے روا نہیں کہ کچھ کے حق میں وصیت کر دے اور کچھ کو چھوڑ دے، بلکہ اس […]

اولاد کو وراثت کے مطابق ہبہ دینے کا شرعی حکم

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی بیٹوں اور بیٹیوں کو ان کے وراثت میں حصے کے مطابق ہبہ دینا جو اپنی زندگی میں اپنی اولاد کو کچھ ہبہ کرے تو اس کے لیے ضروری ہے کہ ان کے درمیان عدل کرے، لہٰذا مذکر (مرد) کو دو مؤنثوں (عورتوں) کے حصے کے برابر دے، جس طرح […]

اولاد میں سے کسی ایک کو خدمت کے بدلے تحفہ دینے کا شرعی حکم

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی باپ کا اپنے ایک بیٹے کو اس کے باقی بھائیوں کے سوا خدمت کرنے کے مقابلے میں کوئی تحفہ دینا باپ کے لیے اپنی اولاد میں سے کسی ایک کو اپنی خدمت اور خیال رکھنے کی بنا پر اس خدمت کے بدلے میں کچھ دے دینا جائز ہے۔ اس […]

اولاد کے درمیان عدل کا شرعی حکم

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی بیٹوں اور بیٹیوں کے درمیان عدل کرنا واجب ہے تقسیم کرتے وقت بیٹیوں کو چھوڑ کر بیٹوں کا لحاظ رکھنے کے متعلق شریعت طیبہ میں واضح طور پر یہ حکم موجود ہے کہ بیٹے ہوں یا بیٹیاں، دونوں کے درمیان عدل کرنا واجب ہے۔ صحیحین میں حضرت نعمان بن […]

1 2 3 4