شیطانی عمل اور اس کے نقصانات

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کیا جھگڑا شیطانی عمل ہے ؟ جواب : جی ہاں! کیونکہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد گرامی ہے : وَمِنَ النَّاسِ مَن يُجَادِلُ فِي اللَّـهِ بِغَيْرِ عِلْمٍ وَيَتَّبِعُ كُلَّ شَيْطَانٍ مَّرِيدٍ ﴿٣﴾ اور لوگوں میں کوئی وہ ہے جو اللہ کے بارے میں کچھ جانے بغیر جھگڑتا ہے […]

شیطان کا انسان کو گمراہ اور رسوا کرنے کا کردار

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کیا شیطان انسان کو رسوا کرتا ہے ؟ جواب : جی ہاں! اللہ تعالیٰ کا ارشاد گرانی ہے : لَّقَدْ أَضَلَّنِي عَنِ الذِّكْرِ بَعْدَ إِذْ جَاءَنِي ۗ وَكَانَ الشَّيْطَانُ لِلْإِنسَانِ خَذُولًا ﴿٢٩﴾ ” بے شک اس نے تو مجھے نصیحت سے گمراہ کر دیا، اس کے بعد […]

یہودیوں کا سلیمان علیہ السلام پر جادوگری کا الزام اور قرآن کا جواب

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کیا یہودیوں نے کہا کہ سلیمان بن داؤد جادوگر تھے ؟ جواب : جب قرآن مجید میں سلیمان علیہ السلام کا ذکر نازل ہوا تو مدینے کے یہودیوں نے کہا: کیا تمہیں تعجب نہیں ہوتا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم سلیمان بن داود کو نبی کہتا […]

کیا بخل شیطانی وسوسے کا نتیجہ ہے؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کیا بخل خیال شیطان کی جانب سے ہے ؟ جواب : اللہ تعالیٰ کا ارشاد گرانی ہے : الشَّيْطَانُ يَعِدُكُمُ الْفَقْرَ وَيَأْمُرُكُم بِالْفَحْشَاءِ ۖ وَاللَّـهُ يَعِدُكُم مَّغْفِرَةً مِّنْهُ وَفَضْلًا ۗ وَاللَّـهُ وَاسِعٌ عَلِيمٌ ﴿٢٦٨﴾ ”شیطان تمھیں فقر کا ڈراوا دیتا ہے اور تمھیں شرمناک بخل کا حکم […]

شیطان اور انسان کے غور و فکر میں رکاوٹ

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کیا شیطان آسمانوں اور زمین کی سلطنت میں غور و فکر کرنے سے اولاد آدم کو پھیرنے کی طاقت رکھتا ہے ؟ جواب : ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، انھوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رأيت ليلة أسري […]

شیطان اور سلیمان علیہ السلام کی دعا

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: شیطان اور سلیمان کی دعا ؟ جواب : سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : إن الشيطان عرض لي فشد على ليقطع الصلاة على فأمكنني الله منه فذعته (أي: خنقته) ولقد هممت أن أوثقه إلى سارية […]

شیطان کے خلاف انسان کی مدد اور رویے

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: انسان کے خلاف شیطان کی مدد کرنا ممکن ہے ؟ جواب : سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، انھوں نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک آدمی کو لایا گیا، جس نے شراب پی رکھی تھی۔ آپ صلی اللہ […]

غیر اللہ کی قسم اور اس کا ازالہ

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کیا غیر اللہ کی قسم بھی شیطان کی طرف سے ہے ؟ جواب : سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انھوں نے کہا : میں نے لات و عزی کی قسم کھا لی۔ میرے ساتھیوں نے مجھے کہا: تو نے بہت بری […]

نماز میں وسوسے کے وقت اعوذ باللہ پڑھنے کا حکم

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ نماز میں اعوذ باللہ پڑھنا سوال : امام کے پیچھے تراویح پڑھتے وقت نیند یا کوئی دوسرا خیال آئے تو «اعوذ بالله» پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ جواب : عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے کہا: ”اے اللہ کے رسول ! […]

نماز میں کپڑوں اور بالوں سے کھیلنے کی ممانعت

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ نماز میں بالوں اور کپڑوں کو سنوارنا سوال : کیا نماز میں کپڑے درست کرنے اور بال سنوارنے سے متعلق حدیث میں کوئی ممانعت آئی ہے؟ آگاہ فرما دیں۔ جواب : نماز میں اطمینان و سکون کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے اور نماز کے ارکان کی ادائگی کی […]

1 2
1