شرک کی مذمت اور انبیائے کرام کی دعوت توحید: قرآن و حدیث کی روشنی میں

تحریر: ابو الاسجد محمد صدیق رضا الحمد لله رب العالمين والصلوة والسلام على رسوله الأمين، أما بعد: شرک انتہائی مذموم عمل ہے، اللہ تعالیٰ نے شرک سے جس قدر کراہت و نا پسندیدگی کا اظہار فرمایا شاید ہی کسی دوسرے مذموم عمل پر اس قدر کراہت و نا پسندیدگی کا اظہار کیا ہو، اور اللہ […]

کیا شرک سے متعلق آیات پتھر کے بتوں اور مورتیوں سے متعلق ہیں؟

تحریر: ابو الاسجد محمد صدیق رضا ایک شیطانی وسوسہ شیطان لعین نے بعض مسلمانوں کے دلوں میں یہ وسوسہ ڈال رکھا ہے کہ شرک کی مذمت میں نازل ہونے والی تمام آیات تو پتھر کے بتوں اور مختلف مورتیوں سے متعلق ہیں نہ کہ انبیائے کرام علیہم السلام اور صالحین رحمہم اللہ سے متعلق ، […]

شرک کی غلط تعریف اور بریلوی تاویلات کا جائزہ

تحریر: ابو الاسجد محمد صدیق رضا شرک کی تعریف مسئلہ زیر بحث کی حقیقت کو سمجھنے کے لئے اور اصل جواب کے حصول کے لئے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ شرک کسے کہتے ہیں اور شرک کی تعریف کیا ہے؟ لغوی طور پر ”شرک“ کے معنی ہیں ”حصہ“ مشہور لغوی علامہ ابن منظور لکھتے […]

حدیث کے مقابلے میں سلف کے اقوال و افعال بھی حجت نہیں

تحریر: سید تنویر الحق ہزاروی، ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو سنت اور سلف صالحین سید الفقہاء امام محمد بن اسماعیل البخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے آثار ثابت ہو جائیں تو اسود (بن یزید التابعی) وغیرہ کے اقوال و افعال میں […]

حدیث کا ثبوت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سے

تحریر: ابو عبد اللہ محمد علی بن انعام ، ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو لفظ ”حدیث“ کا ثبوت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سے سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ ! قیامت کے دن آپ کی شفاعت (سفارش) کی سعادت لوگوں […]

1