نماز کی قضا اور توبہ کے بعد کا شرعی حکم
فتویٰ : شیخ ابن جبرین حفظ اللہ سوال : میں قبل ازیں نماز نہیں پڑھتی تھی، پھر اللہ تعالیٰ نے مجھ پر احسان فرماتے ہوئے ہدایت نصیب فرمائی تو مجھے فوت شدہ نمازیں ادا کرنے کی حرص ہوئی۔ سوال یہ ہے کہ کیا مجھے گزشتہ کئی سالوں کی فوت شدہ نمازوں کی قضاء دینی لازم […]
عورت کا دوران تلاوت کلام پاک سر ننگا ہونا
فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ سوال : اس مسلمان عورت کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے جو نماز پڑھتی ہے، روزے رکھتی ہے اور تلاوت کلام پاک کرتی ہے مگر سر نہیں ڈھانپتی؟ جواب : تلاوت کلام پاک کے لئے سر ڈھانپنا شرط نہیں ہے، البتہ جن اعضاء کا ڈھانپنا […]
نظربد کا اثر اور سجدہ تلاوت کے احکام
فتویٰ : شیخ ابن جبرین حفظ اللہ سوال : کیا یہ درست ہے کہ مسلمان کو کافر کی نظربد نہیں لگتی۔ اس کی دلیل کیا ہے؟ کیا میں سجدہ تلاوت عام حالات میں کر سکتی ہوں یعنی جسم اور سر ڈھانپے بغیر ہی؟ جواب : یہ بات درست نہیں ہے بلکہ مسلمان کو، مسلمان کی […]
عورتوں کا نماز عید کے لیے گھر سے باہر نکلنا
فتویٰ : شیخ ابن جبرین حفظ اللہ سوال : کیا عورت کا نماز عید کے لئے گھر سے باہر نکلنا جائز ہے؟ جواب: عیدین کی نماز کے لئے عورتوں کا گھر سے باہر جانا مشرورع ہے، عورتوں کو اس کی خاص طور پر تاکید کی جائے۔ ام عطیہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ”ہمیں […]
بھول کر چھوڑی گئی نماز کا حکم
فتویٰ : شیخ ابن جبرین حفظ اللہ سوال : ظہر کی نماز ادا کرنے کے بعد مجھے یاد آیا کہ میں نے صرف تین رکعتیں پڑھی ہیں؟ کیا چوتھی رکعت پڑھ کر سجدہ سہو کروں یا دوبارہ پوری نماز پڑھنا ہو گی؟ جواب : نماز پڑھنے والے نے، اگر نماز میں سے ایک رکعت یا […]
ولادت کی تکلیف اور نماز ترک کرنے کا شرعی حکم
فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ سوال : میری بیوی اپنے پہلے بچے کی پیدائش تک نماز پڑھا کرتی تھی، پھر اس بناء پر سستی کا مظاہرہ کرنے لگی کہ ولادت کی تکلیف کی وجہ سے عورت سے تمام گناہ ساقط ہو جاتے ہیں۔ آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟ […]
عورت کی مرد کو امامت کرانے کا حکم
فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ سوال : میں کلیہ شریعہ (شرعی کالج) میں زیر تعلیم ہونے کی بناء پر اپنے خاوند سے فقہ اور تعلیمی اعتبار سے فائق ہوں جبکہ میرا خاوند آدھا ان پڑھ ہے۔ کیا اس اعتبار سے میں اس کی امامت کرا سکتی ہوں ؟ جواب : عورت […]
ادائیگی نماز کے لئے لباس کا حکم
فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ سوال : ایک عورت نماز پڑھنے کے لئے ایسا کپڑا زیب تن کرتی ہے جو کہ مردوں کا شعار ہے۔ کیا ایسے لباس میں اس کی نماز جائز ہے؟ اور کیا یہ عمل مردوں سے مشابہت کے ضمن میں آتا ہے؟ جواب : ایسا کپڑا جو […]
قبروں پر عمارتیں بنانے کے جواز سے متعلق ایک جھوٹی روایت
ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو ڈاکٹر اشرف آصف جلالی (بریلوی) اور جھوٹی روایت الحمد لله ربّ العالمين والصلوة والسلام على رسوله الأمين ، أما بعد: ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب جو کہ بریلوی مکتبہ فکر سے تعلق رکھتے ہیں، انھوں نے قبروں پر عمارتیں بنانے کے جواز میں ایک روایت ابن شبہ کی کتاب تاریخ المدینہ […]
ایک ہاتھ سے مصافحہ اور دعا کی قبولیت
ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو ایک ہاتھ سے مصافحہ سیدنا انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو بھی دو مسلمان آپس میں ملاقات کرتے ہیں پھر ان میں سے ایک اپنے ساتھی کا ہاتھ پکڑتا ہے تو اللہ تعالیٰ پر (تفضلاً) حق ہے کہ ان […]
پریشانی اور غم دور کرنے کی مسنون دعا
ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو پریشانی اور غم کی دعا سیدنا انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم (اکثر) یہ دعا پڑھا کرتے تھے: ((اللهم إني أعوذ بك من الهم والحزن والعجز والكسل والبخل والجبن وضلع الدين وغلبة الرجال)) ’’اے الله ! میں غم والم ، عاجزی وسستی، کنجوسی و […]
جشن عید میلاد کے بارے میں شرعی موقف
ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو جشن ’’عید میلاد‘‘ موجودہ دور میں احمد رضا خان بریلوی (متوفی ۱۹۲۱ء) کو اپنا رہنما ماننے والے بریلوی حضرات ہر سال کے قمری مہینے ربیع الاول میں سیدنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت مبارک کا جشن اور جلوس: جھنڈیوں ، بجلی کی روشنی وغیرہ کی صورت میں بطور […]
خلیفہ ہارون الرشید کا ایمان پرور واقعہ اور حدیث کی اہمیت
ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو خلیفہ ہارون الرشید کا ایمان افروز واقعہ امام یعقوب بن سفیان الفارسی رحمہ اللہ (متوفی ۲۷۷ھ) فرماتے ہیں کہ : میں نے علی بن المدینی (رحمہ اللہ) کو فرماتے سنا کہ: محمد بن خازم (ابو معاویہ الضرير) نے فرمایا : میں امیر المؤمنین ھارون (الرشید) کے پاس (سلیمان بن مہرن) الاعمش […]
رات کے وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تسبیحات کا ذکر
ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو رات کے کسی حصے میں آنکھ کھلے تو ابوسلمہؒ سے روایت ہے کہ سیدنا ربیعہ بن کعب اسلمیؓ نے انھیں بتایا کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دروازے کے قریب رات بسر کیا کرتے تھے۔ وہ رات کو رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنتے […]