گذشتہ نمازوں اور روزوں کی کوتاہی پر توبہ اور اصلاح کا طریقہ
فتویٰ : شیخ ابن جبرین حفظ اللہ سوال : میں پچیس سالہ نوجوان عورت ہوں۔ بچپن سے لے کر اکیس سال کی عمر تک سستی اور کاہلی کی بناء پر نماز پڑھی نہ روزے رکھے۔ میرے والدین مجھے نصیحت کرتے رہے، مگر میں نے کبھی پروا نہ کی۔ اب جبکہ اللہ تعالیٰ سے مجھے ہدایت […]
نماز عشاء کو مؤخر کرنے کا حکم اور مرد و عورت کے لیے الگ احکام
فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ سوال : نماز عشاء کو آخری وقت تک مؤخر کرنے کا کیا حکم ہے ؟ جواب : عشاء کی نماز کو آخری وقت تک مؤخر کرنا افضل ہے، لیکن یہ حکم مردوں کے لئے نہیں ہے، کیونکہ اگر وہ اسے لیٹ کریں گے تو جماعت سے […]
نماز میں سورۂ فاتحہ کے شک پر عمل اور سجدہ سہو کا حکم
فتویٰ : شیخ ابن جبرین حفظ اللہ سوال : میں کبھی کبھی نماز میں بھول جاتی ہوں کہ میں نے سورۂ فاتحہ پڑھی ہے یا نہیں۔ اس پر میں سورۂ فاتحہ دوبارہ پڑھ لیتی ہوں۔ کیا میرا یہ عمل درست ہے یا مجھے سجدہ سہو کرنا ہو گا ؟ جواب : بعض لوگوں کو دوران […]
رکوع اور سجدے میں تسبیحات کی تعداد اور مسنون عمل
فتویٰ : شیخ ابن جبرین حفظ اللہ سوال : رکوع اور سجدے میں کم از کم کتنی تسبیحات ہیں اور زیادہ سے زیادہ کتنی ؟ جواب : رکوع میں تسبیح سبحان ربي العظيم ہے جبکہ سجدہ میں سبحان ربي الاعلى کمال کا کم از کم درجہ تین بار ہے۔ جبکہ امام کے لئے دس بار […]
نماز میں وسوسوں سے نجات کا طریقہ اور خشوع کی اہمیت
فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ سوال : میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے تمام فرائض بجا لاتی ہوں۔ مگر میں دوران نماز اکثر بھول جاتی ہوں، وہ یوں کہ میں دوران نماز دن بھر پیش آنے والے واقعات کے بارے میں سوچتی رہتی ہوں۔ ایسا صرف نماز کے آغاز پر ہی […]
عشاء کی فوت شدہ نماز کی ادائیگی کا وقت اور طریقہ
فتویٰ : شیخ ابن جبرین حفظ اللہ سوال : اگر نیند کی وجہ سے عشاء کی نماز فوت ہو جائے اور صبح کی نماز کے بعد یاد آئے تو کیا اسے عشاء کی نماز کے ساتھ پڑھا جائے یا یاد آنے کے فورا بعد ؟ جواب : ایک صحیح حدیث میں نبی صلی اللہ علیہ […]
عورتوں کے درمیان نماز باجماعت کرانے کا حکم
فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ سوال : اگر عورتیں نماز کے لئے اکٹھی ہوں تو کیا جماعت کرا سکتی ہیں ؟ جواب : اگر عورتیں جماعت کرا لیں تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ اسی طرح اگر وہ جماعت نہ بھی کرائیں تو بھی کوئی حرج نہیں ہے ؟ کیونکہ […]
مسجد میں پردے کی موجودگی میں عورتوں کی صفوں کی فضیلت کا حکم
فتویٰ : شیخ ابن جبرین حفظ اللہ سوال : اگر مسجد میں عورتوں اور مردوں کے درمیان پردہ حال ہو تو اس صورت میں کیا مندرجہ ذیل ارشاد پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کا اطلاق ہو گا ؟ خير صفوف الرجال أولها، وشرها آخرها، وخير صفوف النساء آخرها وشرها أولها [رواه البخاري] ”مردوں کی بہترین […]
نماز حاجت اور نماز حفظ القرآن کی شرعی حیثیت
فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ سوال : میں نے نماز حاجت اور نماز حفظ القرآن کے بارے میں سن رکھا ہے ؟ کیا شرع میں ان کا کوئی وجود ہے ؟ جواب : یہ دونوں نمازیں غیر صحیح ہیں، نہ تو کوئی نماز حاجت ہے اور نہ نماز حفظ القرآن (شریعت […]
ولادت کی تکلیف کے دوران نماز پڑھنے کا حکم
فتویٰ : شیخ ابن جبرین حفظ اللہ سوال : کیا میرے لئے ولادت کی تکلیف (دردزہ) میں نماز پڑھنا جائز ہے؟ جواب : حیض یا نفاس سے پاکیزگی کی حالت میں عورت پر نماز پڑھنا واجب ہے۔ اگر عورت نے ولادت سے ایک آدھ دن پہلے خون دیکھا تو یہ خون نفاس کے تابع ہو […]
دوران نماز نجاست کا علم ہونے پر حکم اور نماز توڑنے کے جائز اسباب
فتویٰ : شیخ ابن جبرین حفظ اللہ سوال : مجھے دوران نماز یاد آیا کہ میں ناپاک (پلید) کپڑے میں نماز پڑھ رہی ہوں، کیا اس حالت میں مجھے نماز توڑ کر دوبارہ پڑھنا ہو گی ؟ نیز وہ کون سے حالات ہیں جن میں نماز توڑنا جائز ہے ؟ جواب : جس کسی کو […]
سونے سے قبل وتر پڑھنے کا حکم اور قیام اللیل کا ثواب
فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ سوال : میں سونے تک تھک جاتی ہوں۔ کیا میرے لئے سونے سے قبل وتر پڑھنا جائز ہے؟ کیونکہ میں نماز فجر کے وقت بیدار ہوتی ہوں اور کیا اس طرح مجھے قیام اللیل کا ثواب ملے گا؟ جواب : اگر آپ کا یہ معمول ہے […]